Muhammad khan
ایک اچھی بات زندگی بدل سکتی ہے۔
اور ایک چھوٹی مدد کسی کی دنیا روشن کر سکتی ہے۔
تم بھی ساتھ دو، کسی کا مسکرانا تمہاری وجہ بن جائے۔
— محمد خان سمندر
:یہ ادب کا مقام ہے یہاں تو قدموں کی آہٹ بھی سنائی نہیں دینی چاہیے ۔
😢😭 😢
27/05/2026
*_دیوار کے اس پار بھی ہیں کچھ زندگیاں،
جن کی عید گزرتی ہے آنسو بہاتے ہوئے۔
بانٹ لو خوشی تھوڑی اپنے حصے کی،
عید تبھی ہے، جب سب مسکراتے ہوئے۔_* 🌙
30/04/2026
> یہ عمارتیں، یہ راستے، یہ روشنی —
> کسی کے پسینے کی کہانی ہے۔
> ہر مزدور کو دل سے سلام۔
> *یومِ مزدور مبارک*
> *یکم مئی 2026*
* * 💯
:معاشرے کے خوف سے کبھی اپنے فیصلے نہ بدلیں
یہ معاشرہ اپ کو مشورہ تو دے گا مگر عزت اور روٹی نہیں دے گا
Weather jubail 🇸🇦 KSA now adays
Feel like February 😎
07/03/2026
࿐:تہزیب کی مثال غریب کے گھر سے ہی ملتی ہے
دوپٹہ پھٹا ہو گا مگر انکے سر پر ہوگا🧕💯
27/02/2026
سورۃ الحجرات (آیت 9):
"اور اگر ایمان والوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرا دو..."۔
صحیح بخاری میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آ جائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"
صحابہؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک، مقتول کیوں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"وہ بھی اپنے ساتھی کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔"
یہ حدیث بتاتی ہے کہ مسلمان کا مسلمان پر جان بوجھ کر حملہ کرنا بہت سنگین گناہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان اور ملک افغانستان پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲😥
12/12/2025
عنوان
Click here to claim your Sponsored Listing.