Pro Pakistani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pro Pakistani, Digital creator, Buraydah.
راجوڑی میں انڈین فوج کی بڑی کامیابی
‼️*راجوری میں انڈین فوج کو 10 دنوں بعد بالآخر ایک
بڑی کامیابی مل گئی*
تفصیلات کے مطابق راجوری کے جنگلات میں "کمانڈو گیس چولہا" گرفتار! بھارتی سیکیورٹی فورسز کی 10 دن کی انتھک محنت، راتوں کی نیندیں حرام کرنے اور پورا جنگل ہلانے کے بعد آخر کار ایک "انقلابی" کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ 'آپریشن شیرووالی' (جو اب اندرونی ذرائع کے مطابق 'آپریشن ماچس کی ڈبیا' لگ رہا ہے) کے دسویں روز فورسز نے دشمن کے سب سے بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک عدد گیس چولہا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے!
جی ہاں، وہی گیس چولہا جس پر چائے بنا کر عسکریت پسند مبینہ طور پر بھارتی سیکیورٹی ایجنسیوں کے اعصاب کا "فلوڈا" بنا رہے تھے۔
🔍 برآمد شدہ خطرناک سامان کی فہرست:
بین الاقوامی دفاعی ماہرین اس وقت سکتے میں ہیں جب انہیں معلوم ہوا کہ اس آپریشن میں کیا کچھ برآمد ہوا ہے:
ایک عدد گیس چولہا: (جسے ممکنہ طور پر 'تباہی پھیلانے والا سستا ہتھیار' قرار دیا جا رہا ہے)۔
ایک خالی پتیلا: (سیکیورٹی فورسز کے مطابق اس میں چائے پتی ڈال کر 'خفیہ کوڈز' لکھے جانے تھے)۔
ایک لائٹر: (جس کی چنگاری سے پورا بھارتی میڈیا پچھلے دس دن سے جل رہا ہے)۔
Click here to claim your Sponsored Listing.