Rozana Khaber
wellcome to my page
Take action
12/02/2026
بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنی رپورٹ میں بتایا.
عمران خان بینائی کے نقصان اور بروقت و ماہر طبی امداد نہ ملنے پر واضح طور پر پریشان اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار دکھائی دیئے. ملاقات کے دوران عمران خان کی آنکھوں سے پانی بہتا رہا اور وہ بار بار ٹشو سے صاف کرتے رہے. جو ان کی تکلیف کی عکاسی کرتا ہے
11/02/2026
عمران خان کو جیل میں ایک ہزار 1000 سے زیادہ دن گزر گئے 😭😭
پاکستان کے خلاف فلمیں بنانے کا کوئی فائدہ نہیں
نفرت نہیں بلکے مکالمہ اور محبت ہی دونوں ممالک کے درمیان فاصلے کم کر سکتی ہے
انڈین فلم اداکار نانا پاٹیکر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Website
Address
Tariq Bin Al Martafa Street
Jeddah
23761