VOPBuzz.com

VOPBuzz.com

Share

Welcome to Vopbuzz.com Voice Of Pakistan Buzz

Photos from VOPBuzz.com's post 09/06/2026

جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیا۔۔دتی

لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغ۔و۔اء کرلیا گیا

چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زی۔۔۔۔ادتی کا نش۔ا۔۔۔۔نہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انت۔۔۔۔۔قال کرگئی ہے

میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ چوک میں سر عام لٹک۔۔۔ایا جائے

یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں

بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ماں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے

ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼

اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درند۔و۔ں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے

پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ


Maryam Nawaz Sharif

03/06/2026

Ab q ro rahe ho?🤓

03/06/2026

محرم شہباز شریف صاحب
وزیراعظم پاکستان
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب

ماڈل ٹاؤن آپ کا مسکن آپ سے ایک مظلوم مقتول بچی انصاف کی طلب گار ھے ۔
عالی جناب!
غریب 17 سالہ بچی غربت کے مارے خاندان کی کفالت کےلیے لاہور ماڈل ٹاؤن میں ایک محترمہ کے پاس گھریلو کام کاج میں ملازمہ تھی۔ گھر کی مالکن کے بڑے بیٹا عون بھائی جو شادی شدہ ھے نےماہ رمضان میں اس بچی کو مسلسل بلیک میل کرکے اپنی حوس کا نشانہ بنایا ۔ ڈرائیور نے دیکھ لیا پھر اس نے بھی بچی کو بلیک میل کیا۔اور بچی
کیساتھ زبردستی زنا کرتا رہا۔
بچی کا نزاعی بیان

بچی نے مالکن کو بتایا۔ مالکن نے حمل چیک کیا۔ اور مانع حمل ادویات دیں۔ بچی بیمار ہوئی۔ مستند ڈاکٹر ہسپتال سے علاج کی بجائے بچی کو گھر بھجوا دیا۔ بچی نے گھر جاکر ماں کو سب کچھ بتایا۔ ماں نے وہاں پھر اسقاط حمل کی دوائیں استعمال کرائیں ۔ بچہ پیٹ میں مر گیا۔ ماں بیٹی لیکر مالکن کے پاس ماڈل ٹاؤن آئی۔ مالکن نے سستے غیر معیاری کلینک سے آپریٹ کرایا ۔ بچی آپریشن کے دوران مر گئی۔
حکومت پنجاب ، محترمہ وزیراعلی پنجاب، ماڈل ٹاؤن لاہور آپ کا مسکن ھے۔ اس ماں بیٹے اور ڈرائیور کو نشان عبرت بنائیں ۔ نہ صرف زنا کیا گیا۔ بلکہ غریب کی بچی پر چند پیسے خرچ کرکے اچھے ہسپتال اور قابل ڈاکٹر سے علاج آپریشن کرایا جاتا تو بچی جاں بحق نہ ہوتی ۔ زنا بالجبر اور قتل عمدہ کے زیر دفعات ان تینوں کرداروں کو گرفتار کرکے سی سی ڈی سے پار کرایا جائے۔
تاکہ گھریلو خواتین ملازمیں کو مسلسل درندگی ، زنا، قتل اسقاط حمل جیسے گھناؤنے فعل سے بچایا جاسکے
Mian Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ یہ امتحان اس مظلوم مقتول بچی کا نہیں یہ امتحان پنجاب کی بیٹی بہین ماں خاتون وزیر اعلیٰ کا ھے اللّٰہ تعالیٰ آپکو سرخرو فرمائے۔

01/06/2026

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں اوباش لڑکوں کا لڑکی کو حراساں ،غلیظ گالیاں اور نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیوکا معاملہ
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے فوری معاملہ کا نوٹس لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی
ملزمان حسنین اور جبار کی گرفتاری کے لیے مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او بٹالہ کالونی ظہیر اختر نے بلال نگر ریڈ کیا
ملزمان نے پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر فوری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر راہ فرار اختیار کی
پولیس پارٹی نے ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا
گندے کھوہ چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث ملزمان موٹر سائیکل کا توازن کھو بیٹھے
ملزمان موٹر سائیکل سمیت قریبی کھمبے سے ٹکراۓ جس سے دونوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں
ملزمان کو براۓ علاج معالجہ ہسپتال بھجوایا گیا ہے
وزیرِ اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے
کسی کو بھی خواتین کے حقوق کی ریڈ لائن کراس نہیں کرنے دی جائے گی
خواتین کے حقوق کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔سی پی او تنویرحسین

18/05/2026

انمول پنکی جی کو آج عدالت پیش کیا گیا تو کراچی پولیس نے بھی پلان بی بنا رکھا تھا،کہ جیسے ہی کراچی اسٹائل اردو میں کچھ بتانے کی کوشش کرے گی تو شور مچا دیں گے🤣🤣🤣🤣
من گئے آں بئی کراچی پولیس نوں،
صحافیوں کو دیکھ کر جیسے ہی انمول پنکی نے منہ کھولا پولیس والوں نے بچوں کی طرح شور مچا دیا۔
آج کچھ بھی نئی اپڈیٹ نا آسکی،
لیکن یہ بات طے ہے،کہ پنکی جو بھی بیان دے رہی ہے۔وہ ٹاک آف دی ٹاون بن جاتا ہے
کراچی پولیس کا سستا پلان کامیاب رہا۔۔۔۔۔۔

11/05/2026

Summer schools holidays in punjab
fbvids.com vopbuzz.com https://fbvids.com

08/05/2026

How to Apply for Apna Ghar Scheme 2026 Step by Step
https://vopbuzz.com/how-to-apply-for-apna-ghar-scheme-2026/

fbvids.com

Photos from VOPBuzz.com's post 01/05/2026

visit fbvids.com
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، سرحد کے قریب بھارتی فوجی نقل و حرکت بڑھنے کی رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔

🇮🇳🇵🇰 تازہ صورتحال — بھارت کی سرحدی علاقوں میں فوجی سرگرمیاں بڑھ گئیں

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے، کیونکہ مختلف رپورٹس کے مطابق بھارت نے پاکستان کی سرحد کے قریب اپنی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق:

• بھارت نے کشمیر اور مغربی سرحدی علاقوں میں اپنی فورسز کو ہائی الرٹ پر رکھا ہے۔
• لائن آف کنٹرول (LoC) پر دونوں ممالک کی افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات بھی سامنے آئی.
• بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد حکومت نے سیکیورٹی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلایا اور سرحدی علاقوں میں اضافی دستے تعینات کیے۔
• بھارتی فضائیہ نے بھی فائٹر جیٹس کی پروازیں اور نگرانی بڑھا دی ہے، جبکہ زمینی فوج نے ریہرسل اور مشقیں تیز کر دی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان نے بھی واضح کیا ہے کہ اس کی فوج کسی بھی ممکنہ کارروائی کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے۔

28/04/2026

بھارت کے ضلع کیونجھر، اڈیشہ میں ایک شخص مبینہ طور پر اپنی مرحوم بہن کا ڈھانچہ قبر سے نکال کر بینک لے گیا تاکہ تقریباً 20 ہزار روپے نکال سکے، کیونکہ عملے نے اس کی وفات کے باوجود اسے خود موجود ہونے پر اصرار کیا۔

27/04/2026

کیا اس طرح بھی کوئی ونڈ/ تقسیم کرتا ہے؟
ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔ گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو بھی دیواریں ڈال کے 3 گلیوں میں برابر برابر تقسیم کیا گیا ہے۔
تین عورتوں اور تین مردوں کی کہانی
مہر رفاقت علی کی وال سے

Want your business to be the top-listed Media Company in Dammam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Dammam