GameS

GameS

Share

only cricket lover❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

28/02/2026
09/09/2025

14/10/2024

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

Photos from GameS's post 15/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا پاکستان سپر لیگ سیزن 9 سے قبل فوٹو شوٹ جس میں تمام شیروز نے ہنسی خوشی خوسگوار موڈ میں اپنا فوٹو سیشن مکمل کروایا بس دعا کرتی ہوں اللہ انکی خوشیاں سلامت رکھے اور یہ اپنے فینز کی امیدوں پر پورا اتریں باقی اللہ پاک وہی کرے جو سہی ہو

15/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رؤف کا نام پاکستان کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی فہرست سے نکال کر ان پر 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے پر پابندی لگا دی یے ایسا کیوں کیا گیا معلوم نہیں فلحال بس دعا کرتی ہوں جو بھی ہو اللہ پاک انکے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے حق میں بہتر کرے اور وہی ہو جو سہی ہو۔امین

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Al Madenah al Reyadhya?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Al Madenah Al Reyadhya