ZENO Corner

ZENO Corner

Share

Where the World Speaks

10/04/2026

ہمیشہ اُن محفلوں سے باغی رہو
جہاں عزت کردار سے نہیں،
بلکہ چاپلوسی سے بانٹی جاتی ہو 🖤

04/04/2026

ایران اور امریکہ کی جنگ میں چین کی کرنسی یوآن مضبوط ہو رہی ہے اور روس اس جنگ کی وجہ سے یورپ کو روزانہ 700 ملین ڈالر کا تیل اور گیس بیچ رہا ہے۔ خود ایران ابنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز سے دو ملین ڈالر وصول کر رہا ہے، لیکن اس سب کے دوران پاکستان، جو ایک بڑا ثالث بننے کی کوشش کر رہا ہے، اسے صرف 458 روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے۔

28/03/2026

Naseem shah ❤️
Maryam nawaz👍

26/03/2026

‏ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥✌آگ لگا دینے والی ویڈیوں۔پیھلادوماشاء اللہ لاہور چھا گیا




✌.. Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈 Hayat Ullah

26/03/2026

‏ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥✌آگ لگا دینے والی ویڈیوں۔پیھلادوماشاء اللہ لاہور چھا گیا

ZENO Corner

✌.. Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈 Hayat Ullah

26/03/2026

یک دیگر خرکھس جہنم رفت
دجالی میڈیا کی بریکنگ نیوز:
ایک دجالی فوجی کھڑا تھا، ذہنی طور پر منتشر اور الجھن کا شکار… اچانک اس نے اپنا ہتھیار نکالا اور خود پر تان لیا!
اس کے ساتھی حیران رہ گئے اور اس پر چیخے:
"یہ ہماری زمین ہے، ہمیں لڑنا ہوگا!"
اس نے انہیں جواب دیا:
"یہ میری جنگ نہیں ہے… میں یہاں کسی غلط پالیسی کے لیے مرنا نہیں چاہتا… میں جینا چاہتا ہوں، میں یورپ جانا چاہتا ہوں اور ایک نئی، پُرامن زندگی شروع کرنا چاہتا ہوں۔"
جب انہوں نے اسے روکنے کی کوشش کی اور زبردستی اس کا راستہ بند کیا، تو اس نے ایک لمحہ بھی ہچکچاہٹ نہ دکھائی… اور ٹریگر دبا کر سب کے سامنے خود کو گولی مار لی اور دھرتی کو اپنے غلیظ وجود سے پاک فرمالیا۔

25/03/2026

کسی علاقے کا ایک حکمران بظاہر بہت صاف گو تھا۔ سچ بولنے کے علاوہ کوئی جرم ایسا نہ تھا جس کا وہ مرتکب نہ ہوا ہو: کرپشن، رشوت خوری، چوری چکاری، سب کچھ ماہرانہ انداز میں کرتا تھا۔

ایک دن کسی نے سوال اُٹھایا:
"آپ بدعنوان لوگوں کے خلاف سخت قانون کیوں نہیں بناتے؟"

حکمران تھوڑا معصوم بھی تھا۔ اُس نے کہا کان آگے لاؤ:
"میاں! اگر ایسا قانون بنا دیا تو سب سے پہلے ہم خود پکڑے جائیں گے۔

25/03/2026
25/03/2026

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان
ڈاکٹر قمر چیمہ کی اہم گفتگو

25/03/2026

حکمران تمھاری روٹی چرا لیتے ہیں" پھر اسی میں سے ایک ٹکڑا تمہیں تھما دیتے ہیں" پھر حکم دیتے ہیں کہ ان کی سخاوت پر شکر بجا لاؤ" کس قدر بے شرمی ہے " !!!!!

( غسان فیض کنفانی )
فلسطینی مصنف

25/03/2026

" کوئی بھی جس نے کبھی غربت کے ساتھ جد و جہد کی ہے وہ جانتا ہے کہ غریب ہونا کتنا مہنگا ہے ."

جیمز بالڈون

Want your business to be the top-listed Media Company in Moscow?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Moscow