Doha city Qatar

Doha city Qatar

Comments

An approach to education that combines online educational materials and opportunities for interaction online with traditional place-based classroom methods.
2021-22 ADMISSIONS NOW OPEN
20% OFF on Fees for Foundation Stages
15% OFF on Fees for Primary Stages
Visit- www.alshoumoukhacademy.com
OR
Call-44424220/50679764
To book a tour, please click the link below-https://form.jotform.com/212491643853459
#development #child #intellectual #physical #moral, #social #emotional #development #Montessori #schools #help #children #independent #thinkers #lifelong #love #learning #development #child #intellectual #physical #moral, #social #emotional #development #blendedlearning #schools #help #children #independent #thinkers #lifelong #love #learning #onlinelearning #facetofacelearning #keystage2 #traditionallearning
Ndio kumaliza kuosha nyoka na kunyonyesha paka...sasa nikuwakunywa na straw 😋😋😋😛😛😛😂😂😂
বাংলাদেশ সহ পৃথিবীর বিভিন্ন দেশ থেকে কিছু বিজনেস পার্টনার প্রয়োজন যারা তাদের কাজের পাশাপাশি নেটওয়ার্ক মার্কেটিং করতে ইচ্ছুক শুধু মাত্র প্রোডাক্ট ইউজ এবং শেয়ারের মাধ্যমে আপনি আপনার নিজের বিজনেস নিজেই বিল্ড আপ করতে পারবেন।
যেখানে আপনি লাইফটাইম ইনকামের সুযোগ পাচ্ছেন।
তাই নেটওয়ার্ক মার্কেটিং বিজনেসের সুযোগ হাত ছাড়া করবেন নাহ।
বিস্তারিত জানতে ইনবক্স করুন অথবা ওয়াটসাফ করুন 01965152675
🛑🚧🛑..থামুন না একটু কোথায় যাচ্ছেন🌷,,, এই মেসেজে টি আপনার জীবন পরিবর্তন করতে পারে ইনশা আল্লাহ্ ✅ একটু মন দিয়ে পড়ুন প্লিজ 🌾👇👇👇👇👇

🌍DXN ইন্টারন্যাশনাল ডাইরেক্ট সেলিং কোম্পানিতে আমি বিজনেস করে আলহামদুলিল্লাহ্‌ অনেক সম্মানিত।

🌍আমি DXN International কোম্পানিতে জয়েন করেছি ফ্রিতে।
🏆ট্রেনিং করছি করতেছি করাচ্ছি ফ্রিতে।
🏆 নির্দিষ্টভাবে কোনো সময় দিতে হয়না যখন ইচ্ছে তখন সময় ব্যয় করা।
🏆 প্রতিদিন ২৪ ঘন্টার ভিতরে ১ থেকে ২ ঘন্টা সময় দিলেই চলে।
🏆 DXN বিজনেস যেকোন শ্রেনী পেশার লোক স্টুডেন্ট, চাকরিজীবী, ব্যবসায়ী বিজনেস করার সুযোগ আছে তার কাজের পাশাপাশি।
🏆 সারা বিশ্বে লক্ষ্য লক্ষ্য মানুষ DXN বিজনেস করে সফল হয়েছে, ইনশাআল্লাহ্‌ আমিও তাদের মত সফলতা পথে আছি।
🏆 প্রোডাক্ট ব্যবহার করার মাধ্যমে যেমন সুস্থ থাকতে পারবেন তেমনি ইনকামও করতে পারবেন{এক ঢিলে দুই পাখি} সফল ভাবে ইনকাম করার জন্য এক্টিভলি ধৈর্য্যের সাথে লেগে থাকলে ১ থেকে ২ বছরের ভিতরেই প্রতি মাসে ৫০ থেকে ৬০ হাজার টাকা ইনকাম করতে পারবেন যদি আপনি চান ইনশাআল্লাহ্‌।
🏆আমরা প্রবাসিরা বিদেশে বছরের পর বছর পড়ে আছি, যা জানি আরো কত বছর থাকতে হবে। কিন্তু আমাদের বেতন ২০ থেকে ৩০ হাজার তার মধ্যে আছে। তার থেকে বাড়ার কোন চাঞ্জ নাই যদি কোন কারনে ছুটি করে তাহলে কমার চাঞ্জ আছে।
🏆কিন্তু DXN আছে আনলিমিটেড ইনকাম করার সুযোগ সারা বিশ্বের প্রায় 200+ দেশ থেকে।
🏆আর DXN বিজনেসে জয়েন হওয়ার পর থেকে এখন পর্যন্ত প্রতি মাসে ইনকাম পাচ্ছি আলহামদুলিল্লাহ্‌ ।

♦বি:দ্র: যাদের ধৈর্য নেই তারা মেসেজ দিবেন না। অধৈর্যশীলরা সকল কাজেই ব্যর্থ।।।।
কারণ, ধৈর্য সফলতার চাবিকাঠি।
বিশ্বের যে কোনো দেশ থেকে জয়নিং করে পড়াশোনা পাশাপাশি ও দেশে বিদেশে যে কোনো কাজের পাশাপাশি অবসর সময় কাজে লাগিয়ে নিন ইনকাম করুন আনলিমিটেড টাকা লাইফ টাইমের জন্য।
💘বিস্তারিত জানতে যোগাযোগ করুন:
My contact number👇👇👇👇01965152675 imo what's app
B

Limousine service pick&drop doha qatar

Operating as usual

31/05/2020

Nissan suny model 2020 and KIA seltos model 2020 Limousine service pick&drop all the qatar plzz my WhatsApp and coll number +97450375160..+97433610008

30/05/2020

Nissan suny model 2020 and KIA seltos model 2020 Limousine service pick&drop all the qatar plzz my WhatsApp and coll number +97450375160..+97433610008

30/05/2020

Limousine service pick&drop all the qatar plzz my WhatsApp and coll number +97450375160..+97433610008

19/04/2020

Doha city Qatar

13/04/2020

Pick&drop available all doha WhatsApp +97450375160

13/04/2020

Pick&drop available whatsap and coll +97450375160

13/04/2020

Doha city Qatar

01/04/2020

Rooms space al najma doha WhatsApp number3126 8111 coll number

14/03/2020

Limousine service nissan suny 2020 model for pick&drop school and offices contact my WhatsApp and call 50375160 doha qatar

14/03/2020

Limousine service nissan suny 2020 model for pick&drop school and offices contact my WhatsApp and call 50375160 doha qatar

[02/13/20]   Pick & drop available mobile number 50375170

19/11/2019

Who is know Rehana with umar faisal husband toghedar wor cargo both is criminal and froud any porsen

21/09/2019

Doha city Qatar

21/08/2019

یاک

گلگت بلتستان میں پائے جانے والے انمول جانور جو سال کے بارہ مہینے پہاڑوں میں رہتے ہیں۔
اسے آپ گھریلو جانور کے ساتھ جنگلی جانور بھی کہہ سکتے ہیں۔
کیونکہ انکو سردی بالکل بھی نہیں لگتی اسی لئے یہ جانور سرد ترین موسم میں بھی کھلے آسمان تلے رہتے ہیں، زیر نظر تصویر استور ویلی کی ہے جہاں یاک شدید برفباری میں بھی آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
پرانے زمانے میں گلگت بلتستان خاص کر استور اور بلتستان میں اس جانور کو لوگ بڑے شوق سے پالتے تھے لیکن گردش زمانے اور جرسی گایوں کے آجانے کے ساتھ اس کی نسلیں ختم ہو رہی ہے۔ مگر اب بھی گلگت بلتستان میں یاک کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ گلگت بلتستان کے لوگ یاک کا گوشت بڑے شوق سے کھاتے ہیں بالخصوص سردیوں میں یاک کو زبح کہا جاتا ہے اور گوشت کو سکھا کے پوری سردیوں میں ڈرائی گوشت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

15/08/2019

UrduPoint.com

بھارت کیخلاف دنیا اٹھ کھڑی ہوئی، کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے لندن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔۔ نمائندہ اردوپوائنٹ ساجد عزیز لندن سے براہ راست

14/08/2019

فضل رحیم خان

انڈین میڈیا نے اس ویڈیو پہ پابندی لگا دی ہے
آؤ سب مل کر اس ویڈیو کو پوری دنیا میں وائرل کریں
#PakArmyZindaBaad 🇵🇰

01/08/2019

Haq Such news

دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے جب کبھی ہم دوست ہوجائیں تو شرمندہ نہ ہوں

18/06/2019

انا للہ وانا الیہ راجعون
عالم اسلام کی عظیم شخصیت محمد مرسی کا انتقال
قاہرہ -۱۷/جون : اخوان المسلمون کے عظیم رہنما سابق مصری صدر محمد مرسی آج دوران سماعت کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ مصر کی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق مرسی ایک سماعت کے دوران بے ہوش ہوگئے اور بعدازاں ان کا انتقال ہوگیا- ان کی عمر 67 برس تھی۔واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کی لہر چلنے کے بعد محمد مرسی اقتدار میں آئے لیکن 2013 میں فوج نے انھیں اقتدار سے جمہوری اقدار کی پامالی کرتے ہوئے بے دخل کرکے جیل میں بند کر دیا تھا۔ ان کے خلاف متعدد مقدمات چل رہے تھے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو شہید قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا قاتل دراصل مصر کا موجودہ صدر السیسی ہے جس نے انہیں قتل کیا۔

18/06/2019

انا للہ وانا الیہ راجعون
عالم اسلام کی عظیم شخصیت محمد مرسی کا انتقال
قاہرہ -۱۷/جون : اخوان المسلمون کے عظیم رہنما سابق مصری صدر محمد مرسی آج دوران سماعت کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ مصر کی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق مرسی ایک سماعت کے دوران بے ہوش ہوگئے اور بعدازاں ان کا انتقال ہوگیا- ان کی عمر 67 برس تھی۔واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کی لہر چلنے کے بعد محمد مرسی اقتدار میں آئے لیکن 2013 میں فوج نے انھیں اقتدار سے جمہوری اقدار کی پامالی کرتے ہوئے بے دخل کرکے جیل میں بند کر دیا تھا۔ ان کے خلاف متعدد مقدمات چل رہے تھے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو شہید قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا قاتل دراصل مصر کا موجودہ صدر السیسی ہے جس نے انہیں قتل کیا۔

[06/11/19]   Attention plzz jen bhai sath doha cargo and boderway cargo ni fraud kia plzz drop our whatsap we going to ministry of commerce doha qatar

11/06/2019

جس بھائیوں کے ساتھ دوحہ کارگو اور بوڈر وائے کارگو نے فراڈ کیا وہ بھائی آپنا وٹس اپ نمبر دیں ہم ان کے خلاف کانونی کاروائی کر یں کیوں کے جن ساتھ ان لوگوں نے فراڈ کیا ہزاروں میں ہیں پاکستانی بھائی شکریہ

traffup.net 09/01/2018

Traffup.net is the #1 place to get more website traffic, Twitter followers and retweets.

http://traffup.net/free/?rf=416262856

traffup.net Use Traffup to get free traffic to your website, free twitter followers and retweets. Join now!

traffup.net 08/01/2018

Traffup.net is the #1 place to get more website traffic, Twitter followers and retweets.

http://traffup.net/free/?rf=416262856

traffup.net Use Traffup to get free traffic to your website, free twitter followers and retweets. Join now!

11/08/2017

Arabic song . khosaBoss channel

Achi achi video kelye humhara channel subscrib kre khosaBoss channel.visit our blogger :https://khosaboss.blogspot.qa/?m=1 visit our page https://ww...

11/08/2017

African grey parrot.. khosaBoss channel

Achi achi video kelye humhara channel subscrib kre khosaBoss channel.visit our blogger :https://khosaboss.blogspot.qa/?m=1 visit our page https://ww...

11/08/2017

Car kaise chal rahe hai... khosaBoss channel

Achi achi video kelye humhara channel subscrib kre khosaBoss channel.visit our blogger :https://khosaboss.blogspot.qa/?m=1 visit our page https://ww...

07/12/2016

Health Tips In Urdu

یہ آدمی جو 256سال زندہ رہا اور جاتے جاتے دنیا کو اپنی لمبی عمر کا راز بتاگیا ۔۔انتہائی حیران کن تفصیلات http://newstodaypk.com/?p=34016

dailypakistan.com.pk 29/10/2016

دبئی میں بنائی جانے والی یہ چیز دراصل کیا ہے؟ کوئی پائپ لائن نہیں بلکہ۔۔۔ حقیقت جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

dailypakistan.com.pk ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کو پہلے ہی حیرتناک عجوبوں کی سرزمین کہا جاتا ہے، لیکن اب اسے ابوظہبی سے ملانے کے لئے ایک ایسی چیز کی تعمیر شروع کردی گئی ہے کہ جو

27/10/2016

Rishta Service

★ ایک غلط فہمی -◄ جو لوگ کہتے ہیں کہ اپنے پاؤں پر کهڑا ہو جاؤں پهر شادی کرونگا،

27/10/2016

Javed Chaudhry

محبت کی حرارت
http://javedch.com/special-features/2016/10/25/199597

[10/21/16]   (ابوبکر صدیق سلام اللہ علیہ)

٭ سیدنا صدیق اکبررضی اللہ تعالی عنہ کی حکمرانی اور سیاسی خصوصیات ٭٭٭
رحمت عالم ﷺ نے غزوہ تبوک میں جسے غزوہ عسرت بھی کہتے ہیں، جوکہ رجب 9 ہجری میں پیش آیا، جہاد فی سبیل اﷲ کے لئے وسائل کی کمی اور قلت کے پیش نظر صحابہ کرام رضوان اﷲ علیہم اجمعین سے چندہ کی اپیل کی۔ ہر صحابی نے اپنی طاقت کے مطابق اس غزوہ کے لئے مالی تعاون کیا۔ حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ اس وقت میرے پاس بہت مال تھا۔ میں نے اپنے دل میں کہا کہ اگر ابوبکر رضی اﷲ عنہ سے بڑھ سکتا ہوں تو وہ یہی موقع ہے چنانچہ میں گھر گیا اور اپنا نصف مال لاکر آنحضرت ﷺ کی خدمت میں پیش کردیا۔ رسول اﷲ ﷺ نے مجھ سے دریافت فرمایا: عمر! اپنے اہل وعیال کے لئے کیا چھوڑ آئے ہو؟ میں نے عرض کیا اے اﷲ کے رسول ﷺ! نصف مال آپ کی خدمت اقدس میں پیش کردیا ہے اور نصف مال اپنے اہل وعیال کے لئے چھوڑ آیا ہوں۔ ازاں بعد حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ تشریف لائے۔ آپ پیشہ کے اعتبار سے عرب کے ایک کامیاب اور مالدار تاجر تھے لیکن آپ نے اپنی ساری دولت مظلوموں کی داد رسی اور اسلام کی سربلندی کے لئے وقف کردی۔ بالخصوص اس موقع پر حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ نے ایثار و توکل کا ایک ایسا نمونہ پیش کیا جس کی مثالیں شاذ ہی ملتی ہیں۔ آپ نے اپنا کل اثاثہ لاکر حبیب خدا ﷺ کے قدموں میں ڈھیر کردیا۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا : ابوبکر! اپنے اہل وعیال کے لئے کیا چھوڑ آئے ہو؟ جناب صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ نے عرض کیا:
اﷲ اور اس کے رسول ﷺ کو چھوڑ آیا ہوں۔
علامہ اقبال نے آپ کے اس قول کو شعر میں کتنا خوب نظم کیا ہے:
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس
صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس
٭ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا:
کسی قوم کے لئے مناسب نہیں کہ ان میں ابوبکر ہو اور ان کی امامت کوئی دوسرا کرے۔
حضرت سلیمان بن یسار رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا اچھے خصائل تین سو ساٹھ ہیں۔ سیدنا ابوبکر رضی اﷲ عنہ نے عرض کی یارسول اﷲﷺ! ان میں سے مجھ میں کوئی خصلت موجود ہے؟ فرمایا:
اے ابوبکر! مبارک ہو، تم میں وہ سب اچھی خصلتیں موجود ہیں۔
٭ حضرت انس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ آقا و مولیٰﷺ نے فرمایا میری امت پر واجب ہے کہ
وہ ابوبکر کا شکریہ ادا کرے اور ان سے محبت کرتی رہے۔
٭ حضرت حفصہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے آقا ومولیٰ ﷺ سے عرض کی آپ نے اپنی علالت کے ایام میں حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ کو امام بنایا تھا۔ حضورﷺ نے فرمایا:
نہیں! میں نے نہیں بنایا تھا بلکہ اﷲ تعالیٰ نے بنایا تھا۔
٭ حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کا ارشاد ہے کہ
اگر تمام اہل زمین کا ایمان ایک پلڑے میں اور سیدنا ابوبکر رضی اﷲ عنہ کا ایمان دوسرے پلڑے میں رکھ کر وزن کیا جائے تو سیدنا ابوبکر رضی اﷲ عنہ کے ایمان کا پلڑا بھاری رہے گا۔
حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے پاس حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ کا ذکر ہوا تو وہ روپڑے اور فرمایا میں چاہتا ہوں کہ میرے سارے اعمال ان کے ایک دن کے اعمال جیسے یا ان کی ایک رات کے اعمال جیسے ہوتے۔ پس رات تو وہ رات ہے جب وہ رسول اﷲ ﷺ کے ساتھ غار کی طرف چلے۔ جب غار تک پہنچے تو عرض گزار ہوئے۔ خدا کی قسم! آپ اس میں داخل نہیں ہوں گے جب تک میں اس میں داخل نہ ہوجاؤں کیونکہ اگر اس میں کوئی چیز ہے تو اس کی تکلیف آپ کی جگہ مجھے پہنچے۔ پھر وہ داخل ہوئے اور غار کو صاف کیا۔ اس کی ایک جانب سوراخ تھے تو اپنی ازار کو پھاڑ کر انہیں بند کیا۔ دو سوراخ باقی رہ گئے تو انہیں اپنی ایڑھیوں سے روک لیا۔ پھر رسول اﷲﷺ کی بارگاہ میں عرض گزار ہوئے کہ تشریف لے آیئے۔ رسول اﷲ ﷺ اندر داخل ہوئے اور ان کی گود میں سر مبارک رکھ کر سو گئے۔ پس ایک سوراخ میں سے سانپ نے جناب صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ کے پیر میں ڈنگ مارا۔ آپ نے اس ڈر سے حرکت نہ کی کہ آقا ومولیٰ ﷺ بیدار ہوجائیں گے۔ لیکن ان کے آنسو رسول اﷲ ﷺ کے نورانی چہرے پر گر پڑے۔ فرمایا کہ ابوبکر! کیا بات ہے؟ عرض کیا: میرے ماں باپ آپ پر قربان! مجھے ڈنگ مارا گیا ہے۔ چنانچہ رسول اﷲﷺ نے لعاب دہن لگادیا تو ان کی تکلیف جاتی رہی۔ پھر اس زہر نے عود کیا اور وہی آپ کی وفات کا سبب بنا۔
حضرت علی رضی اﷲ عنہ نے لوگوں سے پوچھا۔ یہ بتاؤ کہ سب سے زیادہ بہادر کون؟ لوگوں نے عرض کی آپ۔ سیدنا علی رضی اﷲ عنہ نے فرمایا نہیں۔ سب سے زیادہ بہادر حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ ہیں۔ سنو! جنگ بدر میں ہم نے رسول کریمﷺ کے لئے ایک سائبان بنایا تھا۔ ہم نے آپس میں مشورہ کیا کہ اس سائبان کے نیچے حضور کے ساتھ کون رہے گا۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی مشرک آقا ومولیٰ ﷺ پر حملہ کردے۔ خدا کی قسم! ہم میں سے کوئی بھی آگے نہیں بڑھا تھا کہ سیدنا ابوبکر رضی اﷲ عنہ ہاتھ میں برہنہ تلوار لئے ہوئے حضور ﷺ کے پاس کھڑے ہوگئے اور پھر کسی مشرک کو آپ کے پاس آنے کی جرأت نہ ہوسکی۔ اگر کوئی ناپاک ارادے سے قریب بھی آیا تو آپ فورا اس پر ٹوٹ پڑے۔ اس لئے آپ ہی سب سے زیادہ بہادر تھے۔
’’جامع ترمذی‘‘ میں امام ترمذی اور ’’تاریخ الخلفاء‘‘ میں امام سیوطی حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کا یہ قول رقم فرماتے ہیں کہ:
ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ ہم سب کے سردار اور ہم سب سے بہتر۔ رسول اﷲ ﷺ کوہم سب سے زیادہ پیارے تھے۔
علم و فضل کے اعتبار سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ بڑے جامع الکمالات تھے۔ تفسیر، حدیث، علم تفسیر، علم الانساب، شعر و سخن، حکایت، ایام العرب، تقریر و خطابت اور فن تحریر و کتابت میں آپ کو مہارت حاصل تھی۔ آپ انبیاء کے بعد تمام انسانوں میں افضل البشر ہیں۔ آپ سے 142 احادیث مروی ہیں۔
حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ کا شمار ان صحابہ میں ہوتا ہے جنہیں سارا قرآن یاد کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپ سفر و حضر ہر موقع پر آنحضرت ﷺ کے ساتھ رہتے۔ یہی وجہ تھی کہ آپ آیات قرآنی کے اسباب و نزول اور فحوائے کلام کو فوراًسمجھ لیتے۔ فہم قرآنی میں انہیں دوسرے صحابہ پر فوقیت حاصل تھی۔ قرآن عظیم سے شغف کا یہ عالم تھا کہ قرآن کی تلاوت کرتے تو ان کی عجیب وغریب کیفیت ہوتی۔ ایسی رقت طاری ہوجاتی کہ سننے والا متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکتا۔ غرضیکہ علم اور بالخصوص دینی علم ہی وہ جوہر خاص ہے جو قیادت کو جلا بخشتا ہے۔ حق و صداقت، خیروشر، نیک و بد اور نفع و نقصان کی تمیز سکھاتا ہے۔ آج امت مسلمہ کی بدنصیبی یہ ہے کہ اس کی قیادت علم کی صفت سے عاری اور جاہل ہے۔ بی اے کی ڈگری اور وہ بھی جعلی ڈگری کو معیار علم قرار دے دیا گیا ہے۔ جاہل اور بے دین قیادت ہی کا نتیجہ ہے کہ آج مسلمان ہر خطے میں کفر کے ہاتھوں ظلم اور ذلت و نکبت کا شکار ہیں۔
٭٭٭ جناب صدیق اکبر کی فقہی بصیرت و فقہی مقام ٭٭٭
صدر اول میں جہاں جہاد کا جذبہ تھا، وہیں اجتہاد کا بھی رواج تھا۔ لہذا صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم میں مجتہدین صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی ایک بڑی جماعت تھی جنہوں نے انقطاع وحی کے بعد جدید مسائل میں امت مسلمہ کی اجتہاد ہی سے رہنمائی فرمائی۔ انہی میں ایک جناب صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ ہیں جن کی اجتہادی صلاحیت اور استنباط کی استعداد اسی وقت آشکار ہوئی۔ جب آپ نے مانعین زکوٰۃ سے قتال کا حکم صادر فرمایا۔ جبکہ دیگر صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کا موقف اس کے برخلاف تھا۔ صحابہ نے عرض کیا کہ کلمہ گو سے کیسے مقاتلہ کیا جائے گا۔ جبکہ آپ ﷺ نے ان کے خون کو معصوم اور ان کے اموال کو محفوظ شمار کیا ہے۔ اس پر آپ رضی اﷲ عنہ نے فرمایا: کلمہ کے حقوق میں سے ایک حق جس طرح نماز ہے اسی طرح زکوٰۃ بھی ہے۔ جس نے نماز اور زکوٰۃ میں فرق کیا، یقینا میں اس سے مقاتلہ کروں گا۔ پھر جناب ابوبکر رضی اﷲ عنہ کے استدلال پر دیگر صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کو بھی شرح صدر ہوا اور اسی کو راجح قرار دیتے ہوئے اس پر عمل کیا (الفصول فی الاصول)
ابو اسحاق رحمتہ اﷲ علیہ نے لکھا کہ مانعین زکوٰۃ کے تئیں آپ رضی اﷲ عنہ کا موقف اور صحابہ کرام رضی اﷲ عنہما کا اس رائے کی جانب رجوع کرلینا صحت استدلال و اصابت رائے کی دلیل ہے (تاریخ الخلفاء)
آپ کے صحت اجتہاد اور اصابت رائے کی تصدیق آپ ﷺ نے بھی فرمائی ہے۔ جب حضرت معاذ بن جبل رضی اﷲ عنہ کو یمن روانہ کیا جارہا تھا تو کئی صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم سے آپ ﷺ نے یہ مشورہ کیا کہ کن کو یمن روانہ کیا جائے؟ ان صحابہ رضی اﷲ عنہم میں ابوبکر، عمر، عثمان، علی، طلحہ اور زبیر رضی اﷲ عنہم موجود تھے۔ ہر ایک نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔ اس کے بعد آپ ﷺ نے حضرت معاذ بن جبل رضی اﷲ عنہ سے دریافت کیا کہ تمہاری کیا رائے ہے۔ حضرت معاذ رضی اﷲ عنہ نے جواباً کہا کہ مجھے حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ کی رائے زیادہ پسند ہے۔ اس موقع پر آپ ﷺ نے وہ تاریخی جملہ ارشاد فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ آسمان پر اس بات کو ناپسند کرتا ہے کہ ابوبکر رضی اﷲ عنہ غلطی کرجائیں (تاریخ الخلفاء)
آپ کی فقہی بصیرت کا اندازہ ابن عمر رضی اﷲ عنہ کے اس قول سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ آپﷺ کے زمانے میں کون فتویٰ دیا کرتے تھے؟ ابن عمر رضی اﷲ عنہ نے فرمایا حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ اور حضرت عمر رضی اﷲ عنہ ان دونوں کے علاوہ میں نہیں جانتا ۔
(اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ، تاریخ الخلفاء)
٭٭٭ اسامہ بن زید کے لشکر کی روانگی ٭٭٭
جب آپ مسند خلافت پر فائز ہوئے اس وقت مرکزِ خلافت اندرونی اور بیرونی خطرات میں گھرا ہوا تھا۔ اسی دوران اسامہ بن زید کے لشکر کی دوبارہ روانگی کاسوال سامنے آیا جو آپ ﷺ کی علالت اور وصال کی خبر سن کر واپس آگیا تھا۔ مدینے کے حالات سے صحابہ میں تشویش تھی۔ صحابہ نے مشورہ دیا کہ ملک میں امن وامان کی بحالی اور مدینہ کے تحفظ تک یہ فیصلہ موخر کردیا جائے۔ جناب صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ نے اس موقع پر تاریخ جواب دیا۔ آپ نے فرمایا جس لشکر کو رسول اکرم ﷺ نے آراستہ کیا ہے، میں اسے روک نہیں سکتا۔ جسے رسول اﷲ ﷺ نے مقرر کیا۔ میں کون ہوں اسے معزول کرنے والا۔ اس موقع پر آپ نے صحابہ سے جو الفاظ فرمائے وہ آپ کی دینی، ملی، ایمانی، روحانی غیرت و حمیت، عشق ابوبکر کی جان ہے۔ اگر مجھ کو یہ گمان ہوتا ہے کہ درندے مجھے اٹھالے جائیں گے تب بھی اﷲ کے رسول ﷺ کے حکم کی تعمیل میں اسامہ کے لشکر کو ضرور بھیجتا۔ خواہ بستیوں میں سوائے میرے ایک نفس بھی باقی نہ رہتا تو بھی میں روانگی کا حکم دیتا۔
آپ انتہائی پرسوز دل اور بے نظیر صفات کے مالک تھے۔ جب مرتدین کے ہاتھوں اسلام اپنے نازک ترین دور سے گزر رہا تھا۔ صرف جناب صدیق اکبر کی شخصیت تھی جس نے مسلمانوں کو تباہی کے غار میں گرنے سے بچایا۔ ایرانی اور رومی فوج کو شکست سے دوچار کرکے عظیم الشان سلطنت کی بنیاد رکھی۔ جس کے اثرات آج تک اقوام عالم کے دلوں سے محو نہیں ہوسکے۔ اعلائے کلمۃ الحق اور اسلام کی سربلندی کی خاطر آپ بڑے سے بڑا خطرہ قبول کرنے کے لئے تیار ہوجاتے۔ حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ کی مدت خلافت سوا دو برس ہے اور اس قلیل مدت میں آپ نے جو عظیم الشان کارنامے انجام دیئے۔ ان کی مثال تاریخ اسلام میں مشکل ہی سے ملے گی۔ ان کا حال پڑھ کر انسان ورطہ حیرت میں غرق ہوجاتا ہے۔ انہیں اپنے دور خلافت کا بیشتر حصہ اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نمٹنے میں صرف کرنا پڑا۔ لیکن اس کے باوجود وہ ملکی نظم و نسق سے غافل نہیں رہے، فی الحقیقت انہوں نے اپنی قوت ایمانی، تدبر اور فراست اور عزم و ہمت کی بدولت نوزائیدہ خلافت اسلامیہ کو اتنی مستحکم بنیادوں پر قائم کردیا جس پر ان کے اولوالعزم جانشین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ نے ایک عظیم الشان تعمیر کردی۔
غرضیکہ سیدنا ابوبکر صدیق کی قائدانہ صفات و خصوصیات تھیں کہ وصال نبوی ﷺ کے بعد اسلام اور ملت کو درپیش داخلی و خارجی فتنوں اور خوف و خطر کے پرآشوب حالات سے نکالا اور دوبارہ اس شان و شوکت سے اسلام کو مقررہ شاہراہ پر گامزن کیا کہ وقت کی دو بڑی استعماری طاقتیں روم و ایران مسلمانوں کے قدموں میں ڈھیر ہوگئیں اور مملکت اسلامیہ امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بن گئی۔
جناب ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ چونکہ آنحضرت ﷺ کی صحبت و معیت میں آغاز بعثت سے لے کر آخری لمحہ حیات تک جلوت و خلوت میں، سفر وحضر میں، رزم اور بزم میں ہر جگہ اور ہر موقع پر برابر ساتھ رہے۔ اس معیت نے آپ کے سینہ میں قربانی، استقامت و عزیمت اور شجاعت و بہادری کے وہ جوہر پیدا کردیئے، جو قائدانہ صلاحیت کا خاصہ ہیں۔ آج امت مسلمہ خصوصا ملت اسلامیہ پاکستان جس بحران کاشکار ہے، اس کی وجہ قیادت کا فقدان ہے۔ آج بھی ریاستی، سیاسی، عسکری، تحریکی اور ہر سطح کی قیادت جناب رسول اﷲ ﷺ کے اسوہ سے رہنمائی حاصل کرکے صدیقی قیادت کے اوصاف پیدا کرسکتی ہے۔
جب آپ رضی اﷲ عنہ نے عنان خلافت ہاتھ میں لی تو اس وقت مسلمانوں کے دلوں پر خوف و خطر طاری تھا اور مایوسی و بددلی محیط تھی۔ لیکن حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ نے حیرت انگیز اولوالعزمی سے تمام فتنوں اور شورشوں کا قلع قمع کرڈالا اور یوں اسلام کا قافلہ شان و شوکت سے دوبارہ اپنے راستے پر گامزن ہوگیا۔
جناب ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ کی سیرت و شخصیت اور آپ کی بے مثال قیادت کا ایک جوہر خوف خدا اور ورع و تقویٰ بھی تھا، خدا کا خوف… خدا کے وجود کی یاد دلاتا ہے۔ ہر طرح کی برائیوں سے روکتا ہے اور خدا کے حضور جواب دہی کا احساس پیدا کرتا ہے۔ آپ کے ورع وپرہیز گاری (خشیت الٰہی اور خوف خدا) کا حال یہ تھا کہ لاعلمی میں بھی کبھی ناجائز اور حرام اپنے پیٹ میں نہ جانے دیا۔
ایک دفعہ ایسا ہی کھانا غلام نے لاعلمی میں کھلا دیا تو حلق میں انگلی ڈال کر جو کھایا تھا، وہ سب قے کردیا۔ تقویٰ، خشیت اور خوف کی یہی وہ صفات ہیں جو قیادت کو اپنی تجوریاں بھرنے، قومی خزانے کی لوٹ مار اور بدعنوانی سے پاک رکھتی ہیں اور قوم و ملت کی خدمت کا جذبہ پیدا کرتی ہیں۔ لیکن اگر قیادت سے خوف خدا ختم ہوجائے تو وہ قومی اثاثوں اور خزانوں کو مال مفت سمجھ کر کرپشن اور بدعنوانیوں کی سیاہ تاریخ رقم کرتی ہے۔
سادگی، عاجزی، تواضع اور توکل علی اﷲ قیادت کی ایسی صفات و خصوصیات ہیں، جو دنیا اور اس کی لذتوں، آسائشات و تعیشات اور جھوٹی شان و شوکت اور اس کے حصول کے لئے ہوس زر سے بچاتی ہیں۔
آپ کی غذا نہایت سادہ اور اخراجات کے لئے جو رقم مقرر تھی۔ اس میں معمولی طعام سے زیادہ کی فراہمی کی گنجائش نہ تھی۔ چنانچہ ایک مرتبہ ان کی اہلیہ محترمہ نے حلوہ کھانے کی خواہش کی تو انہیں یہ کہہ کر منع کردیا کہ روزینہ خلافت میںاتنی کمائی کہاں کہ حلوہ پکایا جاسکے۔ ان کی زوجہ محترمہ نے روزمرہ کے اخراجات میں سے بچا کر ایک نہایت قلیل رقم بچائی تاکہ اس سے حلوہ پکایا جاسکے۔ لیکن جب جناب صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ کو اس کا علم ہوا تو انہوں نے بچت کی رقم لے کر بیت المال میں جمع کرادی اور یہ جان کر کہ مقررہ وظیفہ سے کم رقم میں بھی گزارا ہوسکتا ہے، وظیفہ کی رقم کم کردی۔
جناب ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ کو ایک مرتبہ پیاس لگی، لوگوں نے شہد ملا کرپانی پیش کیا، وہ پیالہ ہاتھ میں لیتے ہی زارزار رونے لگے۔ پاس بیٹھے لوگوں کو بھی آپ کے رونے پر رونا آگیا۔ جب رونا تھم گیا تو دوبارہ آپ پر رقت طاری ہوگئی اور پھر بے ساختہ روئے۔ لوگوں نے آپ سے رونے کا سبب دریافت کیا تو فرمایا۔ ایک مرتبہ میں جناب رسول اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر تھا۔ دیکھا کہ آپ کسی چیز کو دور ہو… دور ہو، کہہ کر اپنے سامنے سے ہٹا رہے ہیں۔ جب آپ نے ایسا دوسری بار کیا تو میں نے پوچھا: اے اﷲ کے رسول! آپ کس چیز کو اپنے سامنے سے ہٹا رہے ہیں۔ حالانکہ میں تو کوئی چیز نہیں دیکھ رہا ہوں۔ جناب رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: یہ دنیا تھی جو اپنے تمام تر حسن و جمال کے ساتھ مجسم میرے روبرو آئی تھی۔ میں نے اسے ہٹایا تو وہ بولی: آپ تو مجھے اپنے سامنے سے ہٹا رہے ہیں مگر آپ کے بعد لوگ ایسا نہ کرسکیں گے۔ آپ نے فرمایا کہ اس وقت یہی واقعہ مجھے یاد آگیا اور بے اختیار میری آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور یہ خوف ہوا کہ کہیں دنیا مجھ سے چمٹ نہ جائے۔
آج ہم دنیا سے چمٹ گئے بلکہ دنیا میں غرق ہوگئے ہیں۔ حکمرانوں کا حال انتہائی قابل رحم ہے۔ وہ دنیا اور دنیا داری میں اتنے مصروف و مشغول ہیں کہ دنیا پر لپک رہے ہیں اور دنیا سمیٹنے میں غریب کا نوالہ اور تن کے کپڑے اتارنے کے درپے ہیں۔ یہ دنیا کتنے دن کی ہے؟ قیادت اور حکمرانوں کی یہ دنیاداری ہی ہے جس نے انسانیت کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ اگر قیادت و حکمران دنیا کے بارے میں اﷲ کے رسول ﷺ اور خلیفۃ الرسول جناب ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ کے اسوہ کی پیروی اختیار کریں تو دنیا پر مسلط خوف و افلاس کا عذاب ٹل جائے۔
جناب ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ نے حفاظت دین وصال نبوی ﷺ کے وقت مسلمانوں کی جذباتی کیفیت اور فتنہ ارتداد میں جس قائدانہ بصیرت کا مظاہرہ کیا، اس کے نتیجے میں آپ نے دین اسلام کو گمراہی اور بداعتقادی سے بچالیا۔ جمع قرآن، تدوین و حفاظت قرآن کے لئے آپ کی خدمات امت مسلمہ پر احسان عظیم ہے۔ ملکی نظم و نسق اور جہاد کا تسلسل مملکت اسلامیہ کے توسیع واستحکام کے لئے آپ کا شاندار کارنامہ ہے۔ اﷲ تبارک و تعالیٰ کی ہزاروں برکتیں ہوں اس مقدس اور پاک باز انسان پر، جس نے اپنی ساری عمر رسول اﷲﷺ کی رفاقت اور اسلام کی اشاعت میں صرف کردی۔ دین کی راہ میں عدیم المثال استقامت کا ثبوت دیا۔ اﷲ عزاسمہ کی راہ میں اپنا ایک ایک پیسہ خوش دلی سے خرچ کردیا۔ باوجود راہ میں سنگ گراں حائل ہونے کے پائے استقلال میں خفیف سی بھی جنبش پیدا نہ ہونے دی اور اسلام کی کشتی کو خوفناک طوفانوں اور مہیب چٹانوں سے صحیح سلامت نکالا۔
7 جمادی الثانی 13ھ کو حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ نے غسل کیا۔ اس دن سردی بہت زیادہ تھی، جس کی وجہ سے بخار ہوگیا۔ 15 دن مسلسل بخار رہا۔ 22جمادی الثانی 13ھ بروز دوشنبہ مغرب اور عشاء کے درمیان انتقال کیا۔ حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور حجرہ عائشہ رضی اﷲ عنہا میں رسول اﷲ ﷺ کے پہلو میں مدفن ہوئے۔ وفات کے وقت عمر 63 سال تھی۔ حضرت علی رضی اﷲ عنہ نے آپ کی وفات پر ارشاد فرمایا: آج خلافت نبوت کا انقطاع ہوگیا۔ (تاریخ دمشق الکبیر، ابن عساکر، 436/ 30)
آپ نے دو سال تین ماہ خلافت ادا فرما کر بے شمار عظیم کارنامے انجام دیئے۔ عدل و انصاف آپ کا معمول تھا، امت مسلمہ کو عظیم فتنہ و فساد سے نجات دی، مانعین زکوٰۃ کا قلع قمع کیا۔ شعائر اسلام کو زندہ کیا۔ جھوٹے مدعیان نبوت کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ نے رحلت سے قبل اکابرین صحابہ کے مشورے کے بعد عمر رضی اﷲ عنہ کو اپنا جانشین مقرر کردیا۔
حضرت عبداﷲ بن عباس فرماتے ہیں جب جناب ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ کا انتقال ہوا تو ان کے کرتے پر تیرہ پیوند لگے ہوئے تھے۔ ایام علالت کے آخری دنوں میں حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کو وصیت کی کہ انہیں پرانے کپڑوں میں کفن دیا جائے کیونکہ نئے کپڑوں کی ضرورت مُردوں کو نہیں زندہ کو ہے۔
اﷲ تبارک و تعالیٰ آپ پر کروڑوں رحمتیں فرمائے اور ہمیں صدیق اکبر، فاروق اعظم اور خالد سیف اﷲ جیسے صف شکن، اولوالعزم اور پہاڑوں کی مانند مستقل مزاج حکمران عطا فرمائے.......

Videos (show all)

Koh e Toor Mount Sinai, Egypt  Urdu documintry
Dera ghazi khan documentary
Urdu Documentary( Derawar Fort )In Pakistan
Iranian History|Iran ki Tarikh
Costa Rica
Israel & فلسطين documentary
Jordan ke Documentary
Iraq ke documentary
Egypt Documentary aap dosto keley humhara page zaroor like kren
OMAN Travel Documentary
Dunya Ke Mukhtalif Mulkon Ke Jhandon Ka Matlab Kya Hai
Tere yaad aai

Telephone

Address


Salwa Road
Doha
00974
Other Doha taxis (show all)
Trans Logistic Services & Trading Trans Logistic Services & Trading
MADINA CENTER
Doha

TRANS LOGISTIC SERVICES & TRADING We provide end-to-end supply chain service in procurement, shipping, customs brokerage, warehousing, sales, distributions, transport, E-commerce and asset management.

AL ZAMAN GROUP OF COMPANIES AL ZAMAN GROUP OF COMPANIES
Al Zaman Group Of Companies
Doha, 75347

Al-Zaman serves all over Qatar with professional and dependable services. Al-Zaman offers unsurpasse

Airways Limousine Airways Limousine
Bin Omran
Doha, 13173

JSL-Global JSL-Global
Office No 3 & 4, Al Futtaim Roca Showroom Building, Next To Al Matar Center, Old Airport Road,
Doha, 55502

We offer Supply Chain Management, freight forwarding, Chemical Logistics, Project Logistics services through our direct and associated representations.

Regency Fleets Regency Fleets
Bldg. 368 Street No. 250 Zone No. 40, Al Asiri Street, D Ring Road
Doha, 203063

A leading vehicle rental & leasing company in Qatar known for its superior quality vehicles, reliable services, dedicated customer care offered by highly qualified and experienced professionals.

Advantage Limousine Advantage Limousine
D-Ring Road
Doha

Advantage Limousine and Car Transportation Services is a new limousine company that aims to be on top, as they will give their top best and quality services, to accommodate everyone’s transportation needs.

Alsawaid Alqatari Transportation sqt Alsawaid Alqatari Transportation sqt
قطر
Doha, 17708

تتمثل رؤية شركة السواعد أن تكون الرائدة دائمًا فى مجال النقليات والشحن المحلى و الدولى تأسست عام 2004 ، وهي تعتبر من اوأل شركات النقليات

Marine Master Offshore Services Marine Master Offshore Services
6th Floor, COM 39 Tower, Marina District 2
Doha, 24519

Marine Master Offshore Services provides high quality vessels,provision on tug & barge services for a wide range of sea transportation services.

Qatar Rail Qatar Rail
Qatar Rail Tower, P.O. Box: 29988, 231 Suhaim Bin Hamad Street
Doha, 00974

القاهرة للشحن القاهرة للشحن
شارع حمد الكبير
Doha, 7810

Pick Quick Limousine Pick Quick Limousine
Al Rabiah Building, Al Jazira Al Arabiya Street, Zone 36
Doha, 36363

Your complete luxury transport solutions provider in Qatar.