Arshad Munir

Arshad Munir

Share

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ

15/06/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

14/06/2025

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملہ کے بعد یہودیوں کی چیخ و پکار۔

13/06/2025

پہلے پنجاب کی تقدیر سنواریں گی
پھر پاکستان بھر کا کریں گی نام روشن

12/06/2025

احمد آباد (بھارت) ۔۔۔۔
ائیر انڈیا کا طیارہ Air India Dreamliner 787 ٹیک آف کے دوران ائیرپورٹ کے قریبی علاقے Meghani میں گر کر تباہ ہو گیا ہے یہ طیارہ لندن کی پرواز کیلئے تھا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ Fuel سے بھرا ہوا تھا جس کی وجہ سے زیادہ اموات کا خطرہ ہے اس میں کل 300 مسافروں کی گنجائش تھی لیکن 230 مسافر 2 پائلٹ اور عملے کے 10 افراد ملا کر کل 242 لوگ سوار تھے ۔

10/06/2025

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن سہیل ریاض چھینہ کا جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور ارشد منیر چوہدری کے آفس المصور گرافکس کا دورہ۔
اس موقع پر علاقائی صحافیوں کو درپیش کے حوالہ سے بات چیت۔
اسسٹنٹ کمشنر کے احسن اقدامات کو سراہا جبکہ عام شہریوں اور صفائی وغیرہ کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔

10/06/2025

‏🔴 لاس اینجلس میں مظاہرین نے خودکار (ڈرائیور کے بغیر چلنے والی) گاڑیاں بلا کر انہیں آگ لگا دی۔

08/06/2025
07/06/2025

Eid Al Adha Mubarak!

04/05/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم ہیں ہم سے اپنے ہی ملک کی ترقی برداشت نہیں ہوتی جب انڈیا کا چندریان مشن چاند کے لیے روانہ ہو رہا تھا تو انڈین اس بات پر فخر کرتے تھے، کہ ہم چاند پر جارہے ہیں۔ لیکن اب جب ہم "چاند" پر جا رہے ہیں تو ہم اس چیز کا مذاق اڑاتے ہیں میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ ہندوستانی اس مشن کے لیے "پاکستان" کی نیک "خواہشات" کا اظہار کر رہے ہیں لیکن اس کے برعکس پاکستانی منفی تبصرے کر رہے ہیں۔ میرا پاکستانیوں کو مشورہ ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک "پاکستان" ترقی کرے، تو پہلے اپنے ملک کی عزت کرنا سیکھیں،، کیونکہ ایک شہری کے لیے اپنے ملک کی عزت کرنا بہت ضروری ہے۔ میں جانتا ہوں کہ پاکستان غریب ملک ہے لیکن ہم پاکستانیوں کو اس کا الزام پاکستان پر نہیں لگانا چاہیے اب اس مشن کا اس بات سے کیا تعلق ہے کہ ہم بھوک سے مر رہے ہیں اور سپارکو اپنی سیٹلائٹ چاند پر بھیج رہی ہے ؟ سپارکو ادارے کا بنیادی مقصد کیا ہے؟؟ اگر سپارکو کا بنیادی مقصد یہی ہے تو پھر تنقید اور اعتراض کیوں؟ اگر آپ اس ادارے سے اس کے علاؤہ اور ایکسپکٹ کر رہے ہیں۔ تو آپ کو یقیناََ علاج کی ضرورت ہے۔ ہم آٹا سستا کرنے کے لیے پاکستان کے "حکمرانوں" کو ووٹ دیتے ہیں، سو ہمیں توقعات بھی ان سے ہی رکھنے چاہییں نہ کہ سپارکو سے۔سپارکو ادارے پر میں نے تنقید بھی کی ہے لیکن اس وقت تنقید کی نہیں،، بلکہ اسکے ساتھ انجوائے کرنے کا وقت ہے تمام چیزوں کو ایک سائیڈ پر رکھ کر اس موومنٹ کو انجوائے کریں۔
اس وقت ساری دنیا کی آنکھیں "CHANGE 6"مشن پر ہیں
یہ اگرچہ چین کا مشن ہے لیکن اس میں ایک آئی کیوب کیو
نامی پاکستانی سیٹلائٹ بھی ہے۔ کل یہ مشن چاند کے لیے روانہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔یعنی اس مشن کو لانچ کیا جا چکا ہے اور یہ مشن وہاں پہنچتے ہی ہماری آئی کیوب کیو نامی سیٹلائٹ سے الگ ہوگی۔وہ الگ ہوتے ہی ہم انکو سپارکو سے باقاعدہ کنٹرول کریں گے۔۔ اس سیٹلائٹ کا بنیادی کام چاند کے مدار میں داخل ہوتے ہوئے تصاویر لینا ہے یعنی وہاں سے مختلف تصویروں کی صورت میں data حاصل کرنا ہے چونکہ یہ پہلی "سیٹلائٹ" ہے جو ہم چاند کے لیے روانہ کررہے ہیں لہذٰا اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ اگر ہم مستقبل میں چاند پر لینڈ کرنے میں کامیاب ہوگئے، تو ہم کو کسی "اسپیس ادارے" سے مدد لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیونکہ ہم اپنی اسپیس گاڑیوں سے "کمیونیکیشن" کرنے کے قابل ہوچکے ہوں گے۔۔ یہ پہلا miles stone ہے جو ہم چین کے ذریعے عبور کریں گے۔یہ سیٹلائٹ ہم دوزانہ وہاں کے حالات سے آگاہ کریں گے۔ یہ کوئی معمولی مشن نہیں ہے۔۔۔ آپ لوگوں سے بھی یہی امید کرتا ہوں کہ اگر آپ اس چیز کو سمجھتے نہیں ہیں، تو اس پر تنقید نہ کریں کیونکہ یہ "سیٹلائٹ" چین کے ذریعے ہی سہی لیکن ہے تو ہمارا اپنا

احمد فراز کہتے ہیں کہ
تیرے ہوتے ھُوئے محفل میں جلاتے ھیں چراغ
لوگ کیا سادہ ھیں، سُورج کو دِکھاتے ھیں چراغ

اپنی محرُومی کے احساس سے شرمندہ ھیں
خوُد نہیں رکھتے تو اوروں کے بُجھاتے ھیں چراغ

Want your business to be the top-listed Media Company in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Doha