Wajid khan

See information about politics from the middle of Wajid Khan

06/02/2024

مرشد کا دیدار اِنتخابات سے ایک دِن پہلے ہی جیت کی نوید سُنا رہا ہے، پاکستانیو! نئے جذبے اور ہمت کیساتھ محاذ سنبھال لو، انشاءاللّٰہ فتح ہماری ہے۔

15/01/2024

بلا گیا تو کیا ہوا، اللہ نہیں گیا
جو تھا خدا کا ہاتھ میں، پلا نہیں گیا
الحق ہے اللہ، ہمیں وہ ایک شخص نے،
بانٹا تھا جو شعور، وہ واللہ نہیں گیا

26/10/2023

کپتان کو جیل سے لائیں گے
اگلا وزیراعظم بنائیں گے

25/10/2023

اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا

25/10/2023

‏خان صاحب نے پیغام دیا ہے کے پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما جیو ٹی وی، سماء ٹی وی اور چینل 24 پر کسی بھی پروگرام میں نہیں بیٹھے گا وکیل شیر افضل مروت

24/10/2023

عمران خان بنو گے؟

24/10/2023

ائندہ انتخابات میں عوام اس شخص کو ایسی NRO دی گی جو کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا

ان شاءاللہ ❤✌

22/10/2023

ہمارا عشق
ہمارا جنون

22/10/2023

‏بنوں میں پرویز خٹک کا پروگرام واڑ گیا ۔۔۔😂

22/10/2023

سورج سورج ہی رہتا ہے ۔ عمران خان وہ سورج ہے جسکی روشنی فلسطینوں نے بھی محسوس کی ہے
فلسطینی خاتون کا پرتباک انداز عمران خان کی دلیری اور اسکے دشمنوں پر اظہار رائے
عمران خان کا جیل میں رہنا پاکستان اور مسلمانوں کے لے نقصان دہ ہے
‎ ‎ ‎

20/10/2023

شیخ رشید تو آج چھا گیا ہے

20/10/2023

‏جمعہ مبارک اللہ آسانیاں پیدا کر اُن لوگوں کے لیے جو قید میں اور اُن کے لیے جو حالتے جنگ میں ہیں

18/10/2023

فلسطین مردہ باد
نون لیگ کھل کر فلسطین کی مخالفت میں سامنے اگئی

16/10/2023

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں شاپنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی۔
یہاں غریب کو دو وقت کی روٹی کھانے کے پیسے نہیں اور یہ دیکھیں کس طرح عوام کے لوٹے ہوئے پیسوں سے خاندان کو مہنگی ترین شاپنگ کروا رہے ہیں!

کوئی ایک جملا ان کے لیے ؟؟

14/10/2023

کسے چھوڑوں اس شخص کو جس نے ہمارے لیے پھول جیسی بیوی لال جیسی بچے بادشاہت والی زندگی ہمارے لیے چھوڑ دی 💖❤️

14/10/2023

آج بہت یاد ارا ہے ہیں 💖

14/10/2023

‏انڈیا کو انڈیا میں ہرانے والے کو عمران خان کہتے ہے. 😎🔥

14/10/2023

پشاور میں جمعیت کے کانفرنس کے دوران یہ بزرگ شخص چیخ چیخ کر سب کو کہہ رہا ہے کہ میں نے علماء کی پارٹی چھوڑ دی آج سے صرف عمران خان زندہ باد

14/10/2023

‏صبر کرنے والوں کا مقدمہ ﷲ خود لڑتا ہے۔

14/10/2023

‏سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے ہیں 🔥🔥

14/10/2023

آزادی کی امید عمران خان کو ٹوٹنے نہیں دیتی۔ ان کی آواز ، ان کی سوچ اور ان کے الفاظ کو کوئی باندھ کر نہیں رکھ سکتا!

13/10/2023

“My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I ”- (25.07.2014)

13/10/2023

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ۔
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ #กราดยิงพารากอน ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ #กราดยิงพารากอน ‎

13/10/2023

‏ماشاءاللہ ❤️
ہمارے پیارے بھائی کےلئے ایک پیارا سا لفظ ہو جائے۔

12/10/2023

جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:

جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔

آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔

یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ آپکا کپتان عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔

جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، میرے پاکستانیو، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔

مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔

آخر میں میرے پاکستانیو! آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔

میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔

پاکستان زندہ باد

12/10/2023

پروگرام تو وڑ گیا 😂👏

10/10/2023

آمین ثم آمین 🤲❤️

10/10/2023

‏Pakistan misses you Murshid 🫶




09/10/2023

‏ان کو کہیں آپ تھک گئے ہیں، عمران خان نے نہیں ٹوٹنا، ان کا خیال ہے یہ کہہ دیں گے کہ ہارٹ اٹیک ہونے والا ہے، علیمہ خان

09/10/2023

کمپنی کا پورا پلین فیل ہوچکا

یہ رہی 9 مئی کی صداقت علی عباسی کی ویڈیو خود کہے رہا عمران خان کا حکم ہے
تمام کارکنوں نے پرامن احتجاج کرنا ہے کسی قسم کی توڑ پھوڑ نہیں کرنی

اس کلپ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بلا گیا تو کیا ہوا، اللہ نہیں گیاجو تھا خدا کا ہاتھ میں، پلا نہیں گیاالحق ہے اللہ، ہمیں وہ ایک شخص نے،بانٹا تھا جو شعور،...
💔
عمران خان صاحب کو جب اٹک جیل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا تو بکتر بند گاڑی میں اس...
دینا کے سب سے بڑا آرمی
آخری سانس تک صرف اور صرف لیڈر عمران خان۔‎#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
کپتان کو جیل سے لائیں گے  اگلا وزیراعظم بنائیں گے
‏مدینہ شریف میں یہ بچہ عمران خان کی رہائی کے لئیے لوگوں میں کھجوریں بانٹ رہا ہے ماشااللہ کیا یہ دھشتگرد ہے ؟
This video ❤
‏خان صاحب نے پیغام دیا ہے کے پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما جیو ٹی وی، سماء ٹی وی اور چینل 24 پر کسی بھی پروگرام میں نہیں ب...
جتنے مرضی پریس کانفرنسز کروا لو، جس کو مرضی پارٹی چھڑوا لو لیکن یہاں پر آ کے تم ہار جاؤ گے، تم پاکستانی قوم کے دلوں عمرا...
‏چلو ایک بار پھر سے شروع کرتے ہیں اور دکھاتے ہیں وقت کے فرعونوں کو “ہم نہ باز آئینگے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا”‎#...
‏ہم نہ باز آئینگے محبت سے 🔥🔥🔥🔥میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچانا اب آپ کا کام ہے جنگل میں آگ کی طرح پھیلانا

Website

Address


Doha

Other Political Organizations in Doha (show all)
INCAS QATAR KOOTHUPARAMBA INCAS QATAR KOOTHUPARAMBA
Doha

Political Organization

pti Tigar pti Tigar
Doha, 0000

I love pti

Ubaidul Haque jakir Ubaidul Haque jakir
Umm Salal Ali
Doha

গণ মানুষের অধিকার আদায়ে সবাইকে পাশে চ

pti tigar overseas qatar pti tigar overseas qatar
Doha, 0000

This page is only for the supporter of imran khan .PDM are not allowed here thanks.

Nawaz Jani JKLF Nawaz Jani JKLF
FC93+C7W, Umm Şalāl 'Alī
Doha, 11216

Jammu Kashmir Liberation Front

PTI Qatar PTI Qatar
Al Jasem Street
Doha, 00000

INCAS QATAR Kasargod DC INCAS QATAR Kasargod DC
Doha
Doha

social and cultural organization with members from all part of Kerala

Pakistan Tehreeq e Insaf Middle East Pakistan Tehreeq e Insaf Middle East
Doha

Political Organization

கத்தார் திமுக கத்தார் திமுக
Doha

கடமை ! கண்ணியம் !! கட்டுப்பாடு !!!