Hamara X Hazara

┄┅════❁﷽❁════┅┄

25/04/2024

Old village life ♥️🫡
.

25/04/2024

دیسی ٹھنڈے پانی کا کولر( مٹکا یعنی مٹی کا گھڑا ) 😍

22/04/2024

"مولویوں اور تبلیغیوں کی تعداد میں پاکستان پہلے نمبر پر، حاجیوں میں دوسرے نمبر پر، اور ایماندار ممالک کی فہرست میں آخری نمبر پر ہے۔ کیوں ؟؟

20/04/2024

دوسروں کو خوش دیکھ کر ان کے حصّے کی خوشی پر حسد نہ کریں۔۔۔ آپ نے ان کے حصّے کے دکھ بھی تو نہیں دیکھے ہیں🍁

19/04/2024

ابتدائی معلومات کے مطابق بلیو ایریا کے PSO پیٹرول پمپ میں آگ سگرٹ کی وجہ سے لگ گئی ہے۔
‏بیورلے سینٹر F6 اسلام آباد میں پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔۔۔
😥☹️

: Fire errupted in oil tanker at Jinnah Avenue Beverly Center. Jinnah avenue temporarily blocked from f6 underpass towards d chowk. Also pump has not caught fire its just Fake News.

18/04/2024

دبئی میں ہالیہ بارشوں سے ھونے والی تباہی کے کچھ مناظر ۔ اللّہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین

18/04/2024

Beshak

18/04/2024

Say Mashaallah ❤️

16/04/2024

پاکستان میں غیرت کا معیار صبح شام ٹک ٹاکرز کو گالی د
ینا اور پھر حریم شاہ کی وڈیو تلاش کرنا
😁😁

15/04/2024

اللّہ تعالیٰ ایران کی مدد فرما ،فتح فرما باقی اسلامی ممالک کو غیرت عطاء فرما آمین

14/04/2024

جمعتہ الوداع ❤️
Faisalabad Islamabad ♥️

06/04/2024

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞
ہم نے اِس (قرآن )کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے!!!
♥️🌙

06/04/2024

Heart 💔

06/04/2024

ضروری پیغام
عید والے دن فوتگی والے گھر جاکر تعزیت کرنا اور اہل خانہ کے زخم تازہ کرنا ایک فضول رسم ہے _
برائے مہربانی اس سے اجتناب کریں

04/04/2024

نبیﷺ کا فرمان

03/04/2024

ایران میں ھونے والے تلاوت قرآن پاک کے مقابلے میں پاکستانی بچے ابوبکر نے خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن پاک کی اور پہلی پوزیشن حاصل کی ماشاءاللہ خود بھی سنیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیرٔ کریں جزاک اللّہ ۔۔

02/04/2024

ھم عوام اور اور ھمارے حکمران 🥹











jamilanagud with and also known as in movie.


Afghan Tv

01/04/2024

10 لاکھ کا بیگ 😂
۔
۔
۔

01/04/2024

اللّہ تعالیٰ ایک دن اپکو اور مجھے بھی اس طرح افطاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

31/03/2024

اے پروردگار
یہ رمضان کریم ختم ھونے سے پہلے ھمارے سارے گناہوں کو معاف فرما
آمین ثم آمین

30/03/2024

بیشک 💯

30/03/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سنگدل بھائی نے باپ کے سامنے اپنی بہن کا گلا دبا کر مار ڈالا اور کسی نے روکا نہیں سب تماشا دیکھتے رہے 😥

29/03/2024
27/03/2024

کسی کو مجھ سے محبت ہو گئی ہے تو بتا دو پھر میں نے اعتکاف بیٹھ جانا ہے😁☺️

27/03/2024

Mashaallah ❤️ 🤗

27/03/2024

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day

26/03/2024

شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔

اے اللہ مجھے اور میرے ماں ، باپ اور میرے خاندان اور دوستوں و عزیر رشتے داروں کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دیں 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمانا۔۔۔😭😭😭

Ameeen

25/03/2024

یا اللّہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین

















@topfans

24/03/2024

آج بھی مہکتے ہیں راستے مدینے کے.❤
ایسی اعلی خوشبو تھی محمد ﷺ کے پسینے میں.💯❤

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

بخل انسان کے حق میں اچھا نہیں بلکہ برا ہے۔  القران
دبئی میں ہالیہ بارشوں سے ھونے والی تباہی کے کچھ مناظر ۔ اللّہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین #dubai #dubaistorm #dubairain #duba...
Dubai wala Tayyab busy hai abi 😂
Beshak ♥️#alquran #quranrecitation #viralreelsfb #trendingreelsvideo
Say Mashaallah ❤️
جمعتہ الوداع ❤️Faisalabad Islamabad ♥️....#viralreelsfb #fbreels23 #trendingreelsvideo #islamic #iran #pakistani #palest...
حضرت مولا علی شیر خدا کا فرمان ❤️.    ........ .#Shanelahivlog #lahorephotographylahore #LahoreRang #lhr #dawndotcom #mo...
ایران میں ھونے والے تلاوت قرآن پاک کے مقابلے میں پاکستانی بچے ابوبکر نے خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن پاک کی اور پہلی پوز...
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سنگدل بھائی نے باپ کے سامنے اپنی بہن کا گلا دبا کر مار ڈالا اور کسی نے روکا نہیں سب تماشا دیکھتے رہے 😥
Beshakkk Allah k siwa koi madadgar nahe 💯 ..@followers @topfans Yousaf Wafa Iqrar Ul Hassan Baran Bhattacharjee Shahid A...
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمیری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
اپنا دل صاف رکھو ھر کام میں آسانی ھو جائے گی انشاء اللّہ.....#Sanda_series #viralreelsfb #islamicreminder #islamocreel #...

Website

Address


Doha

Other Tourist Information Centers in Doha (show all)
TRAVEL HOLIDAYS QATAR TRAVEL HOLIDAYS QATAR
DOHA
Doha

Art of Traveling

Syed Fakhar vlogs Syed Fakhar vlogs
Muaither Near Zone Center
Doha

keep walking

Greatwall Travels old alghanim Qatar Greatwall Travels old alghanim Qatar
TARIQ BIN ZAYED Street OLD ALGHANIM
Doha

Greatwall Travel is big Group of company, our activities, Airlines Ticket, Hotel booking, Rent a car, Insurance & Visas. our page mission we can update all status whatever airline ...

QATAR Information community, QATAR Information community,
Doha

This page for updates and information about Qatar, Explore Qatar,Qatar visa , Qatar Life etc

Breez Travel Breez Travel
Doha, 00000

Searche on travel sites at once Easy online booking (domistic & international) (Flight, Hotels, Resturants, Cars rental, ...)

Travel with Umair Ch Travel with Umair Ch
Mirpur Ak
Doha, 0000

00923153800777

Tach Tundwal Tach Tundwal
156, Aaykar Nagar, Kalyanpura, Mansarovar, Jaipur, Rajasthan 302020, India
Doha

Data entry expert and learned

New Years Eve 2024 Doha And Things To Do In Doha Qatar New Years Eve 2024 Doha And Things To Do In Doha Qatar
Things To Do In Doha Qatar, Things To Do In Doha For 2 Days, Things To Do In Doha For Families
Doha, THINGSTODOINDOHAFORADAY,THINGSTODOINDOHAFORCOUPLES,THINGSTODOINDOHAFORNEWYEARS

Discover New Years Eve 2024 in Doha, Event, Celebration, Fireworks, Hotel Accommodation, Attractions

Qatar Tourist Guide & Travel Adventure Qatar Tourist Guide & Travel Adventure
Doha

Are you bored and looking for some unique locations in Qatar for family outings or to spend some tim

Roaya Media Roaya Media
Doha, 974

Roaya Media is a platform that promotes tourism & hospitality. We also show the experience in the b

SriLankan Airlines SriLankan Airlines
POB 2197, Al-Sadd Commercial Center
Doha