Sami Khan
Team Leader , entrepreneur , Digital creator
23/09/2025
Open Gemini select Image 🍌 nano
Attached your image and
Copy below prompt
”Kape po Tayo ☕
“A hyper-realistic digital artwork in 9:16 aspect ratio. A large smartphone lies open on a wooden desk, its screen displaying the exact person from the uploaded photo (preserve the same face, outfit, and accessories exactly, without altering them, but do not use the same pose from the photo). The person is realistically emerging from the screen, gracefully pouring steaming hot coffee from a glass pot into a giant cappuccino cup decorated with intricate latte art. Their facial expression is concentrated and focused on the cappuccino cup, showing full attention to the pouring process. Around the cup and the smartphone, numerous tiny miniature people are actively working together: some carrying oversized coffee beans, others climbing ladders, and some interacting as if constructing an imaginative coffee world. Coffee beans are scattered across the desk, mixed with fresh green leaves. The setting is a cozy, modern workspace with warm ambient lighting, decorated with books, plants, and shelves in"
پاکستان کے بارے میں الجزائر کی جانب سے پیش کیا گیا نغمہ، جس میں الجزائری گلوکار نے یہ پوری داستان سنائی ہے کہ کس طرح پاکستان نے پاسپورٹ جاری کر کے الجزائر کو فرانس کی غلامی سے آزادی دلانے میں کردار ادا کیا تھا!
🇵🇰 ♥️ 🇩🇿
22/09/2025
How to create this in Google's nano banana 🍌
Prompt : ♥
Create ultra-realistic digital art of a person (use reference photo) in a dynamic full-body pose. The subject wears casual relaxed outfits in bold colors (shirt, pants, shoes), appearing stylish and modern. Add a single text "Deepak Singh" displayed vertically, rendered as large 3D block glossy letters in a bold contrasting color. The text should appear only once, without repetition, and be big enough to look like a real object. Make the model interact with the text, for example sitting on
Paragliding with speed boat
Allah
ALLAH
28/08/2025
Use Google gemini to create this image for prompt see 1st comment
゚viralシfypシ゚
یا اللہ خیر فرما، شدید زلزلے اور زیادہ نقصان سے محفوظ رکھ آمین
پشاور ۔۔۔ ゚viralシfypシ゚
27/08/2025
اللہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائے، مگر دستیاب اطلاعات کے مطابق قصور، سیالکوٹ اور نارووال کے بڑے حصے زیرِ آب آ چکے ہیں۔ اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ اگلے ایک سے دو دن میں ڈاؤن اسٹریم کا تقریباً پورا پنجاب پانی میں گھر سکتا ہے۔
یہ ریلا نہایت المناک ثابت ہو سکتا ہے — جہاں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوگا، وہیں سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
اندازہ ہے کہ کم از کم دو کروڑ سے زائد پنجاب کے باسی متاثر ہوں گے، کیونکہ ستلج، چناب اور راوی کے کنارے بسنے والے علاقے نہایت گنجان آباد ہیں۔
یاد رہے، 1988 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی شدت کا سیلابی ریلا آ رہا ہے، اور مزید پانی کے آنے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔
゚viralシfypシ゚
22/08/2025
شانگلہ کے چاگم گمبت میں سیلاب کے بعد ہر گھر ایک کہانی ہے — دکھ، صبر اور امید کی۔ (پورن، شانگلہ) 🥺🥺
🌸 *40 سال کے بعد کی دس سنہری نصیحتیں* 🌸
اگر اپ کی عمر 40 سال ہو چکی ہے اور اپ ایک بھرپور زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو ان نصیحتوں پر عمل کریں
1️⃣ ہر سال حجامہ کروائیں، چاہے بیماری نہ ہو۔
2️⃣ پانی زیادہ پئیں، چاہے پیاس نہ لگے۔
3️⃣ جسم کو حرکت دیں، چاہے صرف چہل قدمی ہی کیوں نہ ہو۔
4️⃣ کم کھائیں، زیادہ کھانے میں بھلائی نہیں۔
5️⃣ ضرورت کے بغیر گاڑی استعمال نہ کریں، جتنا ممکن ہو پیدل چلیں۔
6️⃣ غصہ اور فکریں چھوڑ دیں، سکون دینے والے لوگوں کے ساتھ رہیں۔
7️⃣ پیسہ سہولت کے لیے ہے، اسے صحیح استعمال کریں، خود کو محروم نہ رکھیں اپنے اوپر گھر والوں پر دوست احباب پر اللہ کے راستے میں خرچ کریں۔
8️⃣ جو چیز قسمت میں نہیں، اس پر افسوس نہ کریں۔
9️⃣ عاجزی اختیار کریں، یہی عزت اور قربِ الٰہی کا ذریعہ ہے۔
🔟 سفید بال زندگی کے خاتمے کی نہیں بلکہ نئے باب کے آغاز کی علامت ہیں، پرامید رہیں اور حلال طریقے سے لطف اٹھائیں۔
🌴 *سب سے اہم نصیحت*:
کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں، یہی اصل کامیابی کا راستہ ہے اور چلتے پھرتے کثرت کے ساتھ اللہ کے ذکر کا اور دعا کا اہتمام کریں اللہ دنیا و اخرت میں کامیابیوں سے نوازے گا
آمین منقول
Click here to claim your Sponsored Listing.