Abdul Sattar Rashid - ASR
admin: @Anas Rashid Assalam o Alaikum to every beloved brother and sister ! This Official Page is owned by @ Abdul Sattar Rashid (فاضل مدینۂ یونیورسٹی).
The goal of our channel is to create high-quality videos that focus on the past, present and future of Islam, one of our main goal has always been to show our fellow Non-Muslims that Islam is truly a peaceful religion, and to show kindness to all, as the prophet Muhammad said: WA KHAALIQIN NAASA BI KHULUQIN HASAN – Behave with the people in a respectful manner because our actions represent Islam. So, please feel free to support us by subscribing this channel JAZAKALLAH h Khair.
تقریب تکمیل قرآن کی میڈیا کوریج
ایڈمن:
14/05/2026
📍 جامع مسجد بیت المکرم اہل حدیث، عید گاہ روڈ ظفروال:
آج تکمیل حفظ قرآن کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں
حافظ محمد عادل آف رجوال،
حافظ ناصر محمود آف ظفروال،
حافظ ابوبکر شاھد آف لیسر اور
حافظ عبداللہ شکیل آف پیلا گوجرہ نے
رئیس جامعہ حرمین ظفروال، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ظفروال
حافظ عبدالغفار ریحان فاضل مدینہ یونیورسٹی کو اپنا آخری سبق سنایا۔
پروگرام میں بچوں کے والدین اور سرپرستوں کے علاوہ
مولانا عبدالستار راشد مدیر جامعہ حرمین سر مظفر سلہریا اساتذہ اور طلباء کرام شریک ہوئے ۔
جامعہ حرمین ظفروال سے ہر سال بیسیوں طلباء وفاق المدارس السلفیہ کے نظام کے تحت سند فراغت حاصل کرتے ہیں۔
۰
ایڈمن:
معرکہ حق بنیان المرصوص تقریب کی میڈیا کوریج
ایڈمن:
10/05/2026
📍 جامع مسجد السدیس(جامعہ حرمین)، ظفروال:
معرکۂ حق بنیان المرصوص کے حوالے سے ایک شاندار تقریب زیر سرپرستی رئیس جامعہ حرمین ظفروال، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ظفروال حافظ عبدالغفارریحان فاضل مدینہ یونیورسٹی منعقد ہوئی۔
۰
ایڈمن:
10/03/2026
ان شاء اللّٰہ
10/03/2026
ان شاء اللّٰہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Zafarwal