Jd Rajpoot - Junaid

Jd Rajpoot - Junaid

Share

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اَلِہٖ وَسَلَّم

26/05/2026

‏انتہائی افسوس ناک 💔💔
‏اِس بابا کو کسی نے جعلی Fake نوٹ دے کر اِن سے قربانی کے لیے جانور خریدا 😢😭
‏بابا کو 5 لاکھ کے جعلی نوٹ تھما دئیے!!😭😭

‏بابا الیکٹرانک شاپ پر گیا تاکہ نوٹ چیک کرسکے, لیکن نوٹ سارے جعلی نکلے!!

22/05/2026

شکرگڑھ کے نواحی گاؤں اخلاص پور میں گھر کی کنسٹرکشن کے دوران 18 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔
سانپ کو دیکھ کر اہل علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

20/05/2026

😷🫣

11/05/2026

GM ELECTRONICS ZAFARWAL
03057771003

09/05/2026

🤓

07/05/2026

GM Electronics Zafarwal
03057771003

06/05/2026

غریب مکائو مہم 😷

06/05/2026

شیئر پلیز

05/05/2026

‏اللہ کرے یہ حکومت اگلے پانچ سال بھی حکومت میں آئے تاکہ اگلے جہاں کا عزاب معاف ہوجائے۔
‏شہری کی حکومت کو دعا

04/05/2026

‏جب مردانہ کمزوری کی دوائیاں بیچنے والے تجزیہ کار بن جائیں تب یہی ہوتا ہے۔
‏جاوید چاوہدری کے مطابق پاکستان میں بجلی کا بحران موبائل چارجز کی وجہ سے ہے۔ روزانہ 18 سے 19 کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں صرف ہوتے ہیں۔
‏فرض کریں میرے پاس آئی فون 17 پرو میکس ہے جس کی بیٹری 5000 mAh ہے۔ بجلی کا یونٹ kWh یعنی کلو واٹ آور میں ہوتا ہے۔ آئی فون 17 پرو میکس کی بیٹری کو 0 سے 100 فیصد تک مکمل چارج کرنے میں بجلی کے 0.02 سے 0.03 یونٹ(kWh) کے درمیان خرچ ہوتے ہیں۔
‏بجلی کے ایک یونٹ (1 kWh) میں آئی فون 17 پرو میکس کو تقریباً 40 سے 50 بار مکمل چارج (0% سے 100%) کیا جا سکتا ہے۔

‏اگر ہم فرض کریں کہ پاکستان میں 20 کروڑ موبائل فونز ہیں اور وہ سب کے سب روزانہ ایک بار زیرو سے سو فیصد چارج ہوتے ہیں (جو کہ عملی طور پر ممکن نہیں)، تب بھی پورے ملک کے موبائل فونز مل کر بھی روزانہ صرف 50 لاکھ یونٹ خرچ کریں گے۔
‏عمران خان نے ٹھیک کہا تھا
‏ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔

04/05/2026

‏کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
‏پی ٹی اے کی جانب سے عوام کے لئے ویڈیو

Telephone