Hammad Rajput
Do Not lose Hope nor be Sad
Follow Me
26/12/2025
مشکل وقت زندگی کا حصہ ہے،مگر یہی وقت انسان کو مظبوط بناتا ہے۔💯
25/12/2025
*_صل اللہ علیہ و آلہ وسلم🤍🌸_
بارش ہو، تنہائی ہو، ایک کپ چائے،
02/10/2025
بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز سنی تو دوسری بکریوں سے کہا کہ سنو سنو ہمارے حق میں جلوس نکالے جا رہے ہیں چلو ہم بھی نکلتے ہیں اور اپنے حقوق کی آواز اٹھاتے ہیں ۔ ایک بوڑھی بکری بولی بیٹی ہوش کے ناخن لو یہ بھیڑئے ہمارے دشمن ہیں ان کی باتوں میں مت آو ۔ مگر نوجوان بکریوں نے اس کی بات نہ مانی کہ جی آپ کا زمانہ اور تھا یہ جدید دور ہے اب کوئی کسی کے حقوق نہیں چھین سکتا یہ بھیڑئے ہمارے دشمن کیسے یہ تو ہمارے حقوق کی بات کر رہے ہیں
بوڑھی بکری سن کر بولی بیٹا یہ تمہیں برباد کرنا چاہتے ہیں ابھی تم محفوظ ہو اگر ان کی باتوں میں آگئی تو یہ تمہیں چیر پھاڑ کر رکھ دیں گے۔ بوڑھی بکری کی یہ بات سن کر جو ان بکری غصے میں آگئی اور کہنے لگی کہ اماں تم تو بوڑھی ہو چکی اب ہمیں ہماری زندگی جینے دو تمہیں کیا پتہ آزادی کیا ہوتی ہے باہر خوبصورت کھیت ہونگے ہرے بھرے باغ ہونگے ہر طرف ہریالی ہوگی خوشیاں ہی خوشیاں ہونگی تم اپنی نصیحت اپنے پاس رکھو اب ہم مزید یہ قید برداشت نہیں کر سکتیں یہ کہ کر سب آزادی آزادی کے نعرے لگانے لگیں اور بھوک ہڑتال کر دی ریوڑ کے مالک نے جب یہ صورتحال دیکھی تو مجبورا انہیں کھول کر آزاد کر دیا بکریاں بہت خوش ہوئیں اور نعرے لگاتی چھلانگیں مارتی نکل بھاگیں مگر یہ کیا؟؟؟؟ بھیڑئیوں نے تو ان پر حملہ کر دیا اور معصوم بکریوں کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا آج عورتوں کے حقوق کی بات کرنے والے در حقیقت عورتوں تک پہنچنے کی آزادی چاہ رہے ہیں یہ ان معصوموں کے خون کے پیاسے ہیں انہیں عورتوں کے حقوق کی نہیں اپنی غلیظ پیاس کی فکر ہے کاش کہ کوئی سمجھے !!!!!!! در حقیقت آج کا لبرل مرد عورت کی آزادی نہیں عورت تک پہچنے کی آزادی چاہتا ہیے....
02/10/2025
22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا ایک بار پھر غزہ کیلئے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتار۔
چند ماہ قبل اسرائیل نے دھمکی دی تھی "اگلی بار جان سے مار دی جاؤ گی"، مگر وہ ڈری نہیں، پوری دنیا کو اکٹھا کر کے دوبارہ نکل کھڑی ہوئی۔
یہ گرفتاری نہیں…، یہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔
۔ نارتھ کوریا کا بیان:
"اسرائیل کے پاس گریٹا کو رہا کرنے کے لیے صرف 24 گھنٹے ہیں۔"
Afsoos Pakistani Gov pr..
02/10/2025
میں جلا کے آیا ہوں کشتیاں
مجھے واپسی کی صدا نہ دے
یاد ہے وہ لمحہ جب طارق بن زیاد نے اندلس کے ساحلوں پر قدم رکھتے ہی کشتیاں جلا دیں؟
جب اس نے للکار کر کہا:
’’پیچھے سمندر ہے، آگے دشمن کا لشکر—اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں، صرف فتح یا شہادت!‘‘
اور اللہ ربّ العزّت کو اپنے مجاہد کا یہ یقینِ کامل ایسا پسند آیا کہ اندلس کی سرزمین فتح ہوئی، پھر آٹھ صدیاں مسلمان اپنے عِلم، انصاف اور تہذیب کا پرچم لہراتے رہے۔ وہی اندلس جہاں یورپ کے عیسائی راہب بھی علمِ طب و ریاضی سیکھنے آتے تھے۔
انشاء اللہ مشتاق احمد خان بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کامیاب و کامران لوٹیں گے ۔
وہ بھی طارق بن زیاد کے طرح اپنی کشتیاں جلا چکا ہے ۔
میں جلا کے آیا ہوں کشتیاں مجھے واپسی کی صدا نہ دے ۔
Mushtaq Ahmad Khan
30/09/2025
کشتیوں کا قافلہ ہے حوصلے کی داستاں،
ظلم کی آندھی بھی جسے روک نہ سکے کبھی۔
امید کے دیپ جلیں سمندر کے پار،
حق کی صدا گونجے، ساحل سے افق تک
بعد میں افسوس سے بہتر ہے ابھی
ٹرینڈ چلاؤ گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو
Mushtaq Ahmad Khan
HaMMaD Rajput
Click here to claim your Sponsored Listing.