Maa G Kitchen
"Eat good, feel good. �Elevating your taste buds!
17/01/2026
آرڈر کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03354595237
04/01/2026
خالص دیسی ماحول
"یہ صرف سرسوں کا ساگ نہیں، یہ ایک احساس ہے"
اپنا آرڈر دینے کے لیے منتخب سروس سے ان کے واٹس ایپ، یا فون نمبر کے ذریعے رابطہ کریں۔
03/01/2026
"سردی کی شدت اور حلوے کی حدت۔"
"جسے دیکھ کر منہ میں پانی آ جائے، وہی تو ہے گاجر کا حلوہ۔"
31/12/2025
اس مبارک مہینے کی میٹھاس، ہماری میٹھی ٹکیوں کے ساتھ۔ رجب مبارک!
Order k liyae 1 din pahle rabta krain.
29/12/2025
🌙 رجب المبارک کی آمد – خاص پکوانوں کے ساتھ! رجب کے بابرکت مہینے میں اپنے دسترخوان کو مزید لذیذ بنائیں خصوصی رجبی پکوان دستیاب ہیں: حلوہ، چاول کے میٹھے پکوان، دیسی کھانے اور دیگر گھریلو اسپیشل ڈشز۔ خالص اجزاء، گھریلو ذائقہ اور مناسب قیمت پر۔ آج ہی آرڈر کریں اور رجب کی برکتوں کو ذائقے کے ساتھ محسوس کریں!
28/12/2025
Maa G Home Restaurant Menu Details
For order contect no 0335 4595237 wah cant
23/12/2025
Frozen food products available here wah cantt for order whatsapp contect no 0335 4595237
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
47040