Connectwid.Afaq

Connectwid.Afaq

Share

📲 Connecting you with creativity, business & trends | Afaq

Photos from Connectwid.Afaq's post 03/11/2025
13/10/2025

Whatsapp Contact Number # 03165622187

11/10/2025

ہر سال کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی خُرشید احمد اینڈ سنز اینڈ کو کے فیملی ممبران نے محبت، اتحاد اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کے ساتھ افطاری کا شاندار انتظام کیا۔
اس بابرکت موقع پر کیڈٹ کالج کے طلبہ اور ٹرینڈز اسکول کی ٹیم نے بھی شرکت کی، جنہوں نے اس روحانی محفل کو مزید خوبصورت بنایا۔

خاص طور پر سر فارو ق احمد (CEO, Trends High School) کی حوصلہ افزائی، رہنمائی اور جذبۂ خدمت نے اس موقع کو چار چاند لگا دیے۔ 🌙✨

اللّٰہ تعالیٰ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہم سب کو اسی جذبے کے ساتھ ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲💫.
🤝



🕌






💫

Want your business to be the top-listed Media Company in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Wah Cantt
Wah