AIOU Assignment Expert
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIOU Assignment Expert, Educational consultant, Vehari.
📚 AIOU Assignment Expert
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسسائنمنٹس بنانے کی مکمل سہولت
معیاری، بروقت اور قابلِ اعتماد کام
✍️ AIOU Assignment Expert
All AIOU Assignments • Notes • Guidance
Quality Work | On-Time Delivery 🚀
#AIOUAssighmentsExpert
21/01/2026
📢 𝘼𝙩𝙩𝙚𝙣𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙢𝙖 𝙄𝙦𝙗𝙖𝙡 𝙊𝙥𝙚𝙣 𝙐𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮 (𝘼𝙄𝙊𝙐) 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 – 𝙎𝙥𝙧𝙞𝙣𝙜 2025 𝙍𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝙐𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚
🎓 𝘼𝙡𝙡 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙬𝙝𝙤𝙨𝙚 𝙎𝙥𝙧𝙞𝙣𝙜 2025 𝙧𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝙝𝙖𝙨 𝙗𝙚𝙚𝙣 𝙖𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚𝙙 𝙖𝙧𝙚 𝙧𝙚𝙦𝙪𝙚𝙨𝙩𝙚𝙙 𝙩𝙤 𝙧𝙚𝙖𝙙 𝙘𝙖𝙧𝙚𝙛𝙪𝙡𝙡𝙮.
✅ 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙬𝙝𝙤 𝙬𝙚𝙧𝙚 𝙨𝙝𝙤𝙬𝙣 𝙖𝙨 𝙁𝙖𝙞𝙡 𝙞𝙣 𝙖𝙣𝙮 𝙨𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩 𝙗𝙪𝙩 𝙝𝙖𝙙 𝙢𝙖𝙧𝙠𝙨 45, 46, 47, 48, 𝙤𝙧 49
👉 𝙋𝙡𝙚𝙖𝙨𝙚 𝙘𝙝𝙚𝙘𝙠 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙧𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝙖𝙜𝙖𝙞𝙣.
🎉 𝙏𝙝𝙚 𝙪𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙮 𝙝𝙖𝙨 𝙥𝙖𝙨𝙨𝙚𝙙 𝙖𝙡𝙡 𝙨𝙪𝙘𝙝 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨, 𝙖𝙣𝙙 𝙩𝙝𝙚𝙞𝙧 𝙧𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩𝙨 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙗𝙚𝙚𝙣 𝙪𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙙 𝙖𝙣𝙙 𝙧𝙚-𝙞𝙨𝙨𝙪𝙚𝙙.
⏳ 𝙄𝙛 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙧𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝙞𝙨 𝙣𝙤𝙩 𝙪𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙙 𝙮𝙚𝙩, 𝙥𝙡𝙚𝙖𝙨𝙚 𝙬𝙖𝙞𝙩 𝙥𝙖𝙩𝙞𝙚𝙣𝙩𝙡𝙮.
🔄 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙧𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙗𝙚 𝙪𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚𝙙 𝙨𝙤𝙤𝙣.
❌ 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙬𝙝𝙤 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙢𝙖𝙧𝙠𝙨 𝙗𝙚𝙡𝙤𝙬 45
➡️ 𝙏𝙝𝙚𝙮 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙣𝙤𝙩 𝙗𝙚 𝙥𝙖𝙨𝙨𝙚𝙙 𝙞𝙣 𝙖𝙣𝙮 𝙘𝙖𝙨𝙚.
📝 𝙎𝙪𝙘𝙝 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙢𝙪𝙨𝙩 𝙧𝙚-𝙧𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙛𝙖𝙞𝙡𝙚𝙙 𝙨𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙩𝙝𝙚 𝙣𝙚𝙭𝙩 𝙨𝙚𝙢𝙚𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙖𝙙𝙢𝙞𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣.
🚫 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙬𝙝𝙤𝙨𝙚 𝙧𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝙨𝙝𝙤𝙬𝙨 “𝙁𝙀𝙍-1” 𝙤𝙧 “𝙁𝙀𝙍-2” 𝙙𝙪𝙚 𝙩𝙤 𝙋𝙖𝙥𝙚𝙧 𝙁𝙖𝙞𝙡
➡️ 𝙏𝙝𝙚𝙮 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙖𝙡𝙨𝙤 𝙣𝙤𝙩 𝙗𝙚 𝙥𝙖𝙨𝙨𝙚𝙙.
📅 𝙏𝙝𝙚𝙨𝙚 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙢𝙪𝙨𝙩 𝙨𝙪𝙗𝙢𝙞𝙩 𝙖𝙙𝙢𝙞𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙨𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩 𝙗𝙚𝙛𝙤𝙧𝙚 31 𝙅𝙖𝙣𝙪𝙖𝙧𝙮.
✨ 𝙋𝙡𝙚𝙖𝙨𝙚 𝙩𝙖𝙠𝙚 𝙖𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙤𝙣 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝙩𝙤 𝙖𝙫𝙤𝙞𝙙 𝙖𝙣𝙮 𝙥𝙧𝙤𝙗𝙡𝙚𝙢𝙨.
03057969701
16/01/2026
Good News for aiou Students
اب سٹوڈنٹس خود گھر بیٹھے 5 منٹ میں ڈگری کے لئے اپلائی کریں ۔اب documents Attestation کی بھی ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکومنٹس کی پرنٹ لینے کی ضرورت بس ایزی پیسہ سے فیس جمع کریں ۔اگر آپ دستاویزات کی اسکین شدہ فوٹو کاپیاں اپلوڈ کر رہے ہیں۔تو پھر کسی 16 گریڈ یا اس سے زیادہ آفیسر سے تصدیق کروانا ہوگا
اگر اصل دستاویزات کی اسکین کاپیاں منسلک ہوں تو اس صورت میں تصدیق کی ضرورت نہیں ہے۔
15/01/2026
*خوشخبری*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کی سہولت کے لیے ڈگری حاصل کرنے کا طریقہ مزید آسان، تیز اور مکمل آن لائن بنا دیا ہے۔
اب طلبہ کو نہ کسی دفتر کے چکر لگانے ہوں گے اور نہ ہی کوئی کاغذات یا ہارڈ کاپیاں بھیجنے کی ضرورت ہوگی۔
صرف CMS (Student Service Request) کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست دیں اور آسانی سے اپنی ڈگری حاصل کریں۔
یہ اقدام طلبہ کا وقت، پیسہ اور محنت تینوں بچانے کے لیے کیا گیا ہے.
10/01/2026
جن علاقوں میں سیلاب ایا تھا یونیورسٹی نے ان طلبہ کے اگلے سمسٹر کی کچھ فیس معاف کی ہے اپنا ایڈمیشن کرتے وقت اگر اپ کو اس طرح شو ہو جائے گا تو اس کا مطلب ہے اپ کو ریلیف ملا ہے اگر اس طرح پورٹل پر شو ہو نا ہو تو اپ کو ریلیف نہیں ملا ضروری نہیں ہے کہ یہ سب کو ملے جس کے پورٹل پر شو ہوگا اس طرح فلڈ ریلیف تو اسی کو ہی ریلیف ملا ہوگا،تو ان کی فیس معافی ہوگی۔اس میں ریلیف اپلائی نہیں کرنا ہوتا جس کو ہوگا خود ہی شو ہو جائے گا
09/01/2026
اسائنمنٹس شیڈول
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء متوجہ ہوں! یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2025ء کی اسائنمنٹس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ طلباء اس لنک کے ذریعے اپنی اسائنمنٹس ڈونلوڈ کر لیں۔https://aiou.edu.pk/assignmentqptwoautumn
03057969701
09/01/2026
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟔
طلبہ کا سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کس ڈگری کا انتخاب کریں جس سے روزگار میسر ہو ۔ تو یہ وہ ڈگری ہے اور ساتھ بتاتا چلو یہ وہ ڈگری ہے جو اپنے دورانیہ میں
آپکو خودکفیل بھی بنا دے گی
03057969701
09/01/2026
𝐈𝐌𝐏𝐎𝐑𝐓𝐀𝐍𝐓 𝐀𝐍𝐍𝐎𝐔𝐍𝐂𝐄𝐌𝐄𝐍𝐓!
𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐜𝐞 𝐭𝐨 𝐅𝐚𝐜𝐞 (𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥) 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩𝐬 𝐨𝐟 𝐚𝐥𝐥 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐒𝐞𝐦𝐞𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 2025 𝐚𝐫𝐞 𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐬𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 12 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 2026. 𝐀𝐥𝐥 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐝𝐯𝐢𝐬𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐜𝐡𝐞𝐜𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐡𝐨𝐩 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞.
https://aiou.edu.pk/workshop-information
07/01/2026
🎓 *AIOU Fee Structure – SPRING 2026 Admissions OPEN!* 📚
📌 *1st Semester Fee Details:*
✅ Matric/SSC – Rs. 4,830/-
✅ FA / I.Com – Rs. 5,070/-
✅ BA / B.Com (AD) – Rs. 6,970/-
✅ ADP (2 Years) – Rs. 17,850/-
✅ ADE (2 Years) – Rs. 30,030/-
✅ BS (2.5 Years) – Rs. 21,130/-
✅ B.Ed (1.5, 2.5 & 4 Years) – Rs. 30,290/-
✅ BBA (2 & 4 Years) / BS – Rs. 17,900/-
✅ BBA (2.5 Years) – Rs. 20,630/-
07/01/2026
جن سٹوڈنٹس نے ڈگری کیلئے اپلائی کیا تھا، اور ابھی تک ان کو ڈگری نہیں ملی ہے، تو وہ نیچھے دئیے گئے لنک کو اوپن کر کے، اپنی یوزر آئی ڈی لگائے، تو آپ کے پاس ڈگری کا Status شو ہو جائے گا۔ اگر آپ کی ڈگری پر کوئی ابجیکشن ہو، تو وہ بھی معلوم ہو جائے گا۔
https://dts.aiou.edu.pk/ticket.php
AIOU-DTS - View PC/Degree Application Status Forgot tracking ID? No worries! Enter your Email address and we will send you your tracking ID right away: Send me only open PC/Degree Cases Send me all my PC/Degree Cases
07/01/2026
*ڈگری حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار*
*ڈگری فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک:*https://aiou.edu.pk/sites/default/files/Downloads/Degree%20Forms/DEGREE%20FORM%2003%2003%2022.pdf
*چالان فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک:*
https://online.aiou.edu.pk/challan/
متعلقہ پروگرام کی ٹرانسکرپٹ (ڈی۔ایم۔سی) *CMS پورٹل* سے ڈاؤنلوڈ کر یں، اگر کسی کو یونیورسٹی کی جانب سے نہیں ملا ہو۔
*سی-ایم-ایس پورٹل کا لنک:*
https://enrollment.aiou.edu.pk/psp/prod/?cmd=login&languageCd=ENG&
07/01/2026
*B.S Programmes HSSC Based*
Duration 4 Years
04/01/2026
📢 𝙁𝙀𝙍 1 & 𝙁𝙀𝙍 2 𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙉𝙤𝙩𝙞𝙘𝙚
Registration for Reappear / FER:
If the result remarks is FER1 or FER2, then register to reappear in the final exam.
🗓 𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘿𝙖𝙩𝙚𝙨: 1st JANUARY 2026 TO 31 JANUARY 2026.
Follow the Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025) WhatsApp link:
https://chat.whatsapp.com/JldE8c4i0enJzlIotMUFdv
03057969701
Click here to claim your Sponsored Listing.