48 pull tv

48 pull tv

Share

Dairy farming

14/06/2026

دیر رات مال لوڈ کروایا اللہ پاک نئے مال کو نفع دے جس کسی بھائی کو نیا مال چاہیے ہو اج شام تک میرے ڈیرا 48 پل پر پہنچ جائے گا۔۔۔۔

13/06/2026

پہلن جوٹی شوق والی جس بھائی کو چاہیے اور رابطہ کرے۔۔۔

11/06/2026

محنت کی قیمت کم مارکیٹنگ کی قیمت زیادہ
ایک طرف گوالا ہے... جس نے 8 لاکھ کی بھینس خریدی، چارہ ڈالا، ادویات کا خرچ اٹھایا، راتوں کی نیند قربان کی، گرمی سردی برداشت کی اور 24 گھنٹے محنت کے بعد دودھ 180 روپے لیٹر بیچ دیا۔
اور دوسری طرف بائیک والا ہے... نہ جانور کا رسک، نہ چارے کی فکر، نہ بیماری کا خوف، نہ راتوں کی جاگ۔ وہی دودھ گھر گھر پہنچا کر 250 روپے لیٹر نقد فروخت کر دیتا ہے۔
اب فیصلہ آپ کریں...
اصل ویلیو کس نے بنائی؟ دودھ پیدا کرنے والے نے؟ یا صرف دودھ پہنچانے والے نے؟
کیا ہمارے معاشرے میں محنت کی قیمت کم اور مارکیٹنگ کی قیمت زیادہ ہو گئی ہے؟
اپنی رائے ضرور دیں، کیونکہ یہ صرف دودھ کا نہیں بلکہ محنت کے انصاف کا سوال ہے۔ :::
آپ کیا کہتے ہیں... فائدے میں اصل میں کون رہا؟ 👇💬🐃🏍️🥛

11/06/2026

تروکڑ جوٹی تین مہینے کی ڈاکٹر باس دودھ چھ کلو ڈیمانڈ ساڑھےچار لاکھ لوکیشن وہاڑی۔۔۔
0306 3727859

08/06/2026

مال فروخت ہو گیا ہے گجرات جا رہا ہے اللہ پاک نئے مالکوں کے نصیب کرے اور انہیں نفع دے۔۔۔

08/06/2026

پہلا ہمارا جھوٹی ابھی 10 دن لیتی ہے لوکیشن وہاڑی 48 پل۔۔
0306 3727859

07/06/2026

ماشاءاللہ جھوٹی چیک کرو سودا نصیب دا۔۔۔

06/06/2026

0306 3727859

04/06/2026

ماشاءاللہ گائے چیک کرو سودا نصیب کا پسند ائے تو ماشاءاللہ کا کمنٹ کرنا۔۔۔۔

04/06/2026

مال فروخت ہو گیا ہے پورا جا رہا ہے اللہ پاک نئے مالکوں کے نصیب کرے۔۔۔

Website