Usman Rasheed Ansari
Maan's Poetry page
🙂
سفر نگل گئے ہم کو ورنہ ہم نے بھی کہیں پہنچ کر کسی کو گلے لگانا تھا🥀🍂
🥀🍂
تم سناؤ تم پر تو رواں ہـے حیات
ہم تو جی بھی لیۓ، ہم تو مر بھی گئے
خاموشی تمام تکلیف دہ چیزوں کا آخری پڑاؤ ہے ...!! 🖤✨
تجھے دُکھ ہے، تیرے اپنے کوستے ہیں تجھے
مجھے دیکھ، میں اپنوں میں گنا نہیں جاتا #خاکسار
رات کو سونے نہیں دیتا مجھے اسکا آخری خدا حافظ 🥀🍂
تمہیں پہلی اور آخری بار گلے سے لگانا چاہتا ہوں🙃🥀🍂
میں جانتا ہوں 🍂🥀🥺
🔥💯
Click here to claim your Sponsored Listing.