Waqar Rao 10

Waqar Rao 10

Share

Waqar Rao

05/03/2024

بابر اعظم کی میچ کے بعد شاداب خان کی والدہ اور والد کے ساتھ ملاقات 👏😍

شاداب خان کی والدہ نے بابر اعظم کو گلے سے لگا لیا

| | |

01/03/2024

Mohammad Amir lashes out at deputy Multan for misbehaving with hi family and requests PCB Chairman Mohsin Navi to look into this matter.
| | | | | | | |

28/02/2024

"مانوں ٹھنڈیاں چھاواں❤️"🥀🥀

ایسا لگتا ہے کہ مائیں اس سال کے پی ایس ایل میں ایک بڑا گڈ لک چارم ہیں۔

گزشتہ روز بابر کی والدہ کھیل دیکھنے آئیں اور انہوں نے میچ وننگ سنچری کا خاتمہ کیا۔❤🔥

آج اسامہ میر کی والدہ پہلی بار اپنے بیٹے کو دفاعی چیمپئنز کے خلاف کھیلتا دیکھنے آٸی اور اسامہ میر نے چھ وکٹیں حاصل کرلیں۔۔❤😍

27/02/2024

بابر اعظم 🗣

" میری والدہ پہلی بار میچ دیکھنے اسٹیڈیم آئی ، وہ بہت خوش ہیں اور میچ کو بہت انجوائے کیا ، وہ ٹی وی پر ہمیشہ میرا میچ دیکھتی ہیں ، میری والدہ میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی ہیں ، وہ میچ دیکھنے آئی اور میں سینچری کرنے میں کامیاب ہوا "

| | |

21/02/2024

Most Runs winning cause in Pakistan super leaue

20/02/2024

صرف لاہور قلندرز کے پاس پاکستان کی چھپی ہوئی T20 صلاحیتوں کا پتہ لگانے کے لیے کرکٹ کی آنکھ ہے اور پاور ہٹر اور اسپنر کلر جہانداد خان ان میں سے ایک ہیں۔

. L vs Qu

18/02/2024

King 👑 Muhammad Amir

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Vehari
WAQARRAO