Miss Chaskoli From Pakistan

Miss Chaskoli From Pakistan

Share

اگر آپ بلاوجہ ہر بات کا چسکا لینا چاہتے ہیں ، تو آپ صحیح جگہ پر آئے ہیں 🌶️♦️

25/06/2025

***s

23/10/2024
23/10/2024

مظفر گڑھ: فنکارہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ میں فنکارہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ فنکارہ کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے، رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی۔

ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاتون اور ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

20 اکتوبر کو فنکارہ کو مبینہ طور پر 3 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

پاکپتن: 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا ڈراپ سین

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون موضع لٹکراں میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنے گئی تھی۔

اجتماعی زیادتی کا مقدمہ نامزد شخص سمیت 3 افراد کے خلاف تھانہ سول لائن میں درج ہے۔

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Vehari