MSO Vehari
ہماری جدوجہد ❤️
غلبہ اسلام واستحکام پاکستان❤️🌹
27/05/2026
عیدالاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ کی قربانی، اطاعت اور تسلیم و رضا کا درس دیتی ہے، اور یہ یاد دلاتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے خواہشات کو قربان کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔
ایم ایس او کے تمام ذمہ داران و کارکنان اور اہل وطن کو عید الاضحی مبارک ہو..
25/05/2026
نقشہ تکبیرات تشریق
۔
۔
۔
05/03/2026
اہل بیت نمبر
نقیب طلبہ کا خصوصی شمارہ اہل بیت نمبر کے عنوان سے جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔
خود بھی خریدیں اور اپنے دوست احباب عزیز و اقارب کو بھی ہدیہ کریں تاکہ تمام کے تمام مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کی سیرت طیبہ سے واقف ہو سکیں۔
تنظیمی ذمہ داران و کارکنان اپنے ضلعی سے جبکہ دیگر خریدار حضرات دیے گئے نمبرز پر وٹس ایپ رابطہ کریں
03004223952
03450632950
21/02/2026
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن وہاڑی کے زیر اہتمام!
"درس قرآن و افطار پارٹی" بعنوان "سیرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا" کا انعقاد کیا گیا۔
29/11/2025
#مبارکباد
رہنما MSOضلع وھاڑی برادر Amir Nawaz Farooqi کو رشتہ ازدواج میں بندھنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ زندگی کے اس سفر کو مبارک کرے اور آپس محبت و الفت قائم فرمائے آمین۔
24/09/2025
#سیلاب
#مطالبہ #حکومت
*سیلاب متاثرہ طلبہ کی فیسیں معاف کی جائیں*
ساؤتھ پنجاب اس وقت بدترین سیلاب کی زد میں ہے ، جہاں ہزاروں خاندان مالی بحران کا شکار ہیں ، ان حالات میں طلبہ کے لیے تعلیمی اخراجات برداشت کرنا ناممکن ہو چکا ہے۔
۔MSO ساؤتھ پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ متاثرہ علاقوں کے سکولز، کالجز اور یونیورسٹی طلبہ کی فیسیں فوری معاف کی جائیں
تاکہ ان کا تعلیمی سلسلہ جاری رہ سکے ۔
09/09/2025
#وہاڑی
#سیلاب
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بورے والا کے مضافات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
#وہاڑی
#سیلاب
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بورے والا کے مضافات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
14/08/2025
مرکزالمسلم(مرکزی دفترMSOپاکستان) کا افتتاح بدست محترم ناظم اعلیٰ MSO پاکستان برادرم ارسلان کیانی۔
#مرکز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Vehari
61100