General knowledge
My aim is provide knowledge through social media and blogs. please visit my website
[1/8, 2:55 PM] +92 300 7394754: مری میں پھنسے ہوئے سیاحوں تک یہ اطلاع پہنچ جائے تو بہتوں کا بھلا ہو سکتا ہے
جماعت اسلامی نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیا
"دختران اسلام اکیڈمی مری" کی بلڈنگ میں بنائے جانے والے ہنگامی ریسکیو سینٹر میں کھانا، ہیٹرز، رہائش کا ہر ممکن بندوبست ہوگا
بانسرہ گلی، سنی بنک، گھوڑا گلی چٹا موڑ میں پھنسے افراد رابطہ کریں۔
رابطہ حافظ شکیل صاحب
03005175969
حماد المحمود عباسی
03338544338
مری کے مختلف علاقوں میں سیاحوں کی مدد ریسکیو اور ریلیف کے لیے جماعت اسلامی کے ٹیم لیڈرز کے رابطہ نمبرز
دریا گلی۔۔۔راشد ستار
+923101575710
بانسرہ گلی گھوڑا گلی۔۔حافظ شکیل عباسی
+923335565405
روات ۔۔۔ساجد محمود
03025157190
سہربگلہ ۔۔۔فدا عباسی
03109462728
مری شہر۔۔علیم عباسی ،مسعود بٹ
03005511949
علیوٹ ۔۔۔سفیر اختر
+923135130713
[1/8, 7:40 PM] +92 306 9616573: اموات کی وجہ برف نہیں گیس تھی۔ احتیاط کیجئے۔
——-
کسی برفانی علاقے میں سفر کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ بھی روڈ بلاک یا ٹریفک جیم کی صورت میں اپنے گاڑی کے ایگزاسٹ یا سائلنسر کو برف سے ڈھک جانے سے بچائیں۔ اگر آپ بالکل مجبور ہو جائیں اور آپکی گاڑی برف میں پھنس جائے تو انجن آف کر دیں کیونکہ گاڑی کے اندر سردی آپکو نہیں مار پائے گی لیکن سائیلنسر کے ڈھکنے کی وجہ سے کاربن مونو آکسائیڈ سے آپکا خاتمہ بالکل یقینی ہے۔ ایسے میں گاڑی کا شیشہ تھوڑا سا کھلا رکھیں۔ کاربن مونو آکسائیڈ ایسی زہریلی گیس ہے جس کی نہ کوئ بو ہوتی ہے نہ کوئی ذائقہ۔۔۔ بالکل سائیلنٹ کلر ہے۔ بہت سے مغربی ممالک میں اسکو گاڑیوں میں خودکشی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مری کے حالیہ بدقسمت اموات میں بھی یہی گیس درجن سے زائد لوگوں کی موت کا سبب بنی۔
اس قوم کو امداد ، بھیک ، احساس پروگرام ، وطن کارڈ ، انصاف کارڈ ، بے نظیر کارڈ ، ھیلتھ کارڈ ، قرضہ کارڈز کی ضرورت نہیں
اس قوم کو نرسری جماعت سے عقل ، ڈسپلن ، تہذیب ، فرسٹ ایڈ ، شہری ذمہ داریاں ، ایمرجنسیز سروائیول ،شہری فرائض ، تعلیم ،تربیت ،اخلاقیات ، اقدار سکھانے کی ضرورت ہے
*(1) ایک محترمہ ٹیکسی ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھ کر سفر کررہی ہے حالانکہ پچھلی سیٹیں خالی ہیں.
*(2) ایک شخص مسجد کے آگے سے گزررہاہے، جب کہ لوگ نماز پڑھ رہے ہیں۔ اور وہ نماز ادا کیے بغیر آگے گزر جاتاہے.
*(3) آپ ایک آدمی کے پاس سے گزرتے ہیں اور اسے سلام کرتے ہیں مگر وہ جواب نہیں دیتا.
(1) محترمہ، ٹیکسی چلانے والے کی اہلیہ ہیں.
(2) اس آدمی نے دوسری مسجد میں نماز پڑھ لی ہے۔
(3) اس شخص نے آپ کے سلام کی آواز سنی ہی نہیں ہے۔
ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ اگر میں کسی بھائی کو اس حال میں دیکھوں کہ اس کی داڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رہے ہیں تو میں یہی حسن ظن رکھوں گا کہ کسی اور نے اس کی داڑھی کے اوپر شراب انڈیلی ہے۔
اور اگر کسی بھائی کو پہاڑ کی چوٹی پر یہ پکارتے ہوئے سنوں: "انا ربکم الاعلی"(میں تمہارا عظیم ترین رب ہوں)... تو میں یہی گمان کروں گا کہ وہ قرآن کی تلاوت کررہاہے۔
* *ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انسان کے لیے خود اپنے اعمال کی نیتوں کو جاننا مشکل ہے اوروہ دسروں کی نیتوں کے بارے میں فیصلے صادر کرتا پھرتا ہے*
* *اکثر آپ معاملے کے صرف ایک رخ کو دیکھتے ہیں دوسرے رخ کو آپ مثبت لیں. تاکہ لوگوں کے ساتھ زیادتی اور ان کی حق تلفی نہ ہو۔*
*دوسروں سے متعلق ہمیشہ نیک گمان رکھیں.....!!!*
بخدمت جناب چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن
بخدمت جناب سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن
جناب عالی
مودبانہ گزارش ہے کہ تحصیلدار کا پیپر کل یعنی 24 اکتوبر کو شیڈول ہے لیکن ٹی ایل پی کے دھرنے کے باعث اکثر شہروں میں داخلی اور خارجی رستے بند ہیں مزید برآں پی ڈی ایم کے ملک گیر لانگ مارچ کے سبب پنجاب کے بیشتر شہروں میں حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی بند کروادی گئی ہے
ان حالات میں امیدواران کا ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنا ناممکن ہوگیا ہے
امیدواران کی اکثریت مڈل کلاس فیملیز سے تعلق رکھتی ہے اور انکے لیے پرائیویٹ گاڑی ارینج کر کے سفر کرنا بھی ناممکن ہے
آپ سے گزارش ہے کہ تحصیلدار کا کل ہونے والے پیپر ری شیڈول کردیا جائے تاکہ امیدوار مقررہ تاریخ کو با آسانی سنٹر پہنچ کر پیپر دے سکیں
مزید گزارش ہے کہ اس سلسلے میں جلد از جلد نوٹیفیکیشن جاری کر کے امیدواروں کی پریشانی دور کی جائے
عین وقت پر پیپر موخر کرنا بھی زیادتی ہوگی کیونکہ امیدوار بار بار کرایہ اور سفر کی صعوبتیں برداشت نہیں کرسکتے
العارض
امیدوار برائے تحصیلدار پیپر
Plz forward mail to ppsc maximum number of candidates
13/10/2021
https://www.fiverr.com/s2/21225a8697
Irshadriaz: I will design creative, modern, eye catching minimalist professional brand logo for $10 on fiverr.com For only $10, Irshadriaz will design creative, modern, eye catching minimalist professional brand logo. | Hi,I'm Irshad Riaz. and I am professional Graphic Designer Working in this field for the past 7 years. I can help you in Designing aModern | Fiverr
24/09/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Vehari
6100
10/10/2022