JI USTA Muhammad

JI USTA Muhammad

Share

جماعت اسلامی اوستہ محمد کی سرگرمیوں کو زیادہ سے زیادہ سے سوشل میڈیا پر پھیلانے کے لیے یہ پیج بنایا گیا ہے

02/06/2026
Photos from JI USTA Muhammad's post 04/04/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافے کے خلاف امیر جماعت اسلامی ضلع اوستہ محمد عبداللّٰہ جمالی کی قیادت میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرے میں رکن جماعت اسلامی محترم دیدار علی سومرو، قیم ضلع حافظ اسامہ عبد القدیر، ji یوتھ ضلعی صدر برکت علی جمالی رکن جماعت عبدالرزاق مینگل ji یوتھ کے جنرل سیکرٹری اختیار احمد جمالی اور دیگر ارکان کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مہنگائی کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ مقررین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

Photos from JI USTA Muhammad's post 09/12/2025

6/12/2025۔
سابق امیر جماعت اسلامی اوستہ محمد
محترم محمد ابراہیم زہری صاحب نے جماعت اسلامی کے میمبر سازی مہم کے تحت گوٹھ غلام محمد تحصیل گنداخہ کا تنظیمی دورے کے دوران اجتماع کا انعقاد کیا ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Usta Muhammad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

سول ہاسپیٹل روش
Usta Muhammad
80300