DC Usta Muhammad
DC Usta Muhammad Official Page.
10/02/2026
02/12/2025
آج مورخہ 2 دسمبر 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر اُستامحمد نے عبدالعزیز مینگل مڈل اسکول کا دورہ کیا دورے کا مقصد ترقیاتی بجٹ کی عدم فراہمی کے باعث نئی کلاس روم کی تعمیر تعطل کا شکار تھی۔ جہاں انہوں نے اسکول کی مجموعی صورتحال، تدریسی عمل اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر استامحمد کو بتایا گیا کہ پی ایس ڈی پی کے تحت نئی کلاس روم کی تعمیر فنانشل بجٹ جاری نہ ہونے کے سبب رکی ہوئی ہے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر استامحمد نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ پی ایس ڈی پی کے تحت رکنے والے فنڈز کی بروقت فراہمی کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں تاکہ نئی کلاس روم کی تعمیر جلد از جلد مکمل ہو سکے اور اسکول میں بڑھتی ہوئی طلبہ تعداد کو مناسب سہولیات مل سکیں
17/11/2025
Inspection of the Food Godawn structure at Usta Muhammad
13/11/2025
The Minister for the Livestock Department and Deputy Commissioner Usta Muhammad visited the DHQ/50-bedded Hospital
13/11/2025
The Provincial Minister for the Livestock Department and Deputy Commissioner Usta Muhammad visited the under construction DC complex
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Usta Muhammad
80300
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 16:00 |
| Tuesday | 08:30 - 16:00 |
| Wednesday | 08:30 - 16:00 |
| Thursday | 08:30 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |