Ali Rizvi Karbalai

Ali Rizvi Karbalai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Rizvi Karbalai, Public Figure, Lahore.

18/02/2026

🌙 چاند مبارک ہو یا علیؑ کے چاہنے والو! 🌙
دعا ہے یہ نیا چاند اہلبیتِ اطہارؑ کے صدقے آپ کی زندگی میں برکت، سکون اور ایمان کی مضبوطی لے کر آئے۔
مولاؑ علیؑ و آلِ محمدؐ کے سائے میں ہمیشہ سلامت رہیں۔
چاند مبارک 🤲✨

03/02/2026

ایک وارث ہمیشہ ہوتا ہے✨
تخت خالی رہا نہیں کرتا👑
مجھے فخر ہے ساری کائنات جس ولی
کی منتظر ہے وہ ہمارے امام ہیں!
ظہورِ امام مہدیؑ تمام مومنین ومومنات کو بہت مبارک ہو!♥️

26/01/2026

Farsh e Gham Tak Agaya Hai Karobari Mafia
Qaid Hai Apni Ana Main Ishtehari Mafia
Kal Talak Ego Ki Khatir Jis Ne Becha Deen Ko
Aj Kal Vigo Mai Karta hai Sawari Mafia

24/01/2026

وِلادت حضرت عبّاس ع کے موقع پر میرے دل کی کیفیت اور ایک عظیم سعادت کا ذکر ❤️🌹

میرے زندگی کا سب سے یادگار لمحہ وہ ہے جب مجھے کربلا میں عارضی طور پر یا محبت میں ، مولا عبّاس ع بادشاہ کے روضے کے خُدام کا لباس پہنایا گیا- اَیسا محسُوس ہوا جیسے مولا عبّاس نے میری ناقص محبت کو بھی اتنی فراغ دلی سے قبول فرمایا جو آل محمد ص کا اپنے زواروں سے محبت فرمانے کا ہمیشہ کا انداز ہے ۔یہ لباس دیکھنے میں ہلکا ہے مگر اِس کے روحانی وزن سے میرے جسم سے پسینہ جاری ہوا اور اسکا وزن میں نے اپنے کندھوں پر محسوس کیا ۔مُختصر کروں تو میں صرف یہی کہنا چاہوں گا ہم شیعان علی ع کی سب سے بڑی خوش بختی حضرت عبّاس ع کی ذات ہے- جو ہمارے چھوٹی سے چھوٹی کاوش کو قُبُول فرماتے ہیں اور اس قدر محبت اور شفقت فرماتے ہیں کہ اِنسان جسکا گُمان بھی نہیں کر سکتا- یا حضرت عباس ع اَیسے ہی روزمحشر ہماری شفاعت فرمائیے گا - میں یہ جان چکا ہوں ہمارا قلیل عمل بھی آپکی بارگاہ میں کبھی رد نہیں ہوتا شرط صرف یہ ہے کہ خُلوص دل سے ہو ۔
دعا گوہ
سید محمد علی رضوی

22/01/2026

❤️آمد سخی حسین ع بادشاہ مبارک ❤️
حُروف خوشبو کے پھول بن کر
تمھارے سیِنوں میں کھل اُٹھیں گے
تُم ایسا کرنا کہ اپنی آنکھوں اور اپنے لب پَر
🌹🌹حسین لکھنا 🌹🌹🥲

21/01/2026
18/01/2026

اسلام کی بنانے تقدیر جا رہے ہیں
کربوبلا کی جانب شبیر جا رہے

Shabbir (AS) Jaa Rahe Hain | Noha 2022 | 28 Rajab 2022 | Ali Rizvi Karbalai 18/01/2026

اجڑ رہا ہے مدینہ حسین جاتے ہیں
لٹانے اپنا سفینہ حسین جاتے ہیں

Shabbir (AS) Jaa Rahe Hain | Noha 2022 | 28 Rajab 2022 | Ali Rizvi Karbalai Title : Shabbir Jaa Rahe HainReciter : Ali Rizvi KarbalaiPoet : Mohd Alam ZaidiComposition : Ali Rizvi KarbalaiAudio : Premier StudioMix & Master : Khurram M...

04/01/2026

😭😭😭🏴🏴🏴عظم الله أجورنا وأجوركم بذكرى شهادة الإمام الصادق وعقيلة الطالبيين زينب عليهما السلام 🏴🏴🏴😭😭😭

02/01/2026

دل میں خوشی سُرُور نظر میں عجب ہے آج
ساقی مجھے نہ چھیڑ کہ ۱۳ رجب ہے آج
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Lahore