CS TIMES
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CS TIMES, Media/News Company, chichawatni District Sahiwal, .
"بریکنگ نیوز،
مقامی اپڈیٹس حق اور سچ پر مبنی رپورٹس! 📢
ہر لمحہ کی تازہ ترین خبریں پاکستان کے بڑے بڑے شہر، چیچہ وطنی ، ساہیوال ، ملتان ، کراچی ، اور لاہور سے سیدھا آپ تک۔ باخبر رہیں، آگے رہیں۔ ہمیں فالو کریں اور ہر خبر سب سے پہلے حاصل کریں!
05/06/2026
🚨 پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ، جہلم، فیصل آباد، قصور اور نارووال میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ متعدد علاقوں میں شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
: #زلزلہ
05/06/2026
جب میں مشکل ٹائم میں اپنی چیزیں بیچ رہا تھا، اُس وقت میرے ہی بھائی اور دوست انہیں خرید رہے تھے ، زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہے
04/06/2026
🚨 اب فیشن نہیں ، سیدھی جیل ہوگی ! 🚨
پنجاب حکومت کا تاریخی اور بڑا فیصلہ ! صوبے بھر میں ویپ (V**e) اور پوڈ (Pod) پر مکمل پابندی عائد۔ شوخیاں کرنے والے اب ہوشیار ہو جائیں ، کیونکہ اب ویپ برآمد ہوا تو سفارش نہیں چلے گی ، سیدھی ایف آئی آر اور گرفتاری ہوگی !
💰 5 لاکھ جرمانہ اور 6 ماہ قید !
اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور خود بھی اس زہر سے دور رہیں ۔
02/06/2026
23/05/2026
*🚨پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری*
*🚨حکومت نے ڈیزل 6 روپے 80 پیسے، پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کردیا*
اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔
18/05/2026
🌙✨ پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ✨🌙
🐐 عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی 🕌
📢 رویتِ ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔
🤲 اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عبادات، قربانی اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔
11/05/2026
پاکستان بھر میں سکولز چھٹیاں کا شیڈول جاری 22 مئی سے لے کر 23 اگست تک۔
#اسکول #گرمی #چھٹیاں
10/05/2026
Breaking news
بنوں میں پولیس چوکی پر کار بم دھماکا، 15 اہلکار شہید
#بنوں #دہشت گردی
09/05/2026
سکول کی چھٹیاں کب ہوگی خبر سامنے اگئی
08/05/2026
*ذرائع کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی نئی قسط عیدالاضحیٰ سے پہلے جاری کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ ادائیگیاں 18 مئی 2026 تک شروع ہو سکتی ہیں۔ حکومت کی کوشش ہے کہ مستحق خاندان عید سے پہلے مالی امداد حاصل کر سکیں تاکہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوشیوں بھری عید منا سکیں۔