Team-Rashid Nasrullah
Only Love ❤️ PML(N) 🔹 Meet Mr. Khokhar brings local insight and leadership to the Punjab Assembly.
Irfan Shafi Khokhar 🔹
📍 MPA – PP-167 (Lahore-XXIII) | 18th Punjab Assembly
📅 Serving Since: February 23, 2024
🏛️ Party: Pakistan Muslim League (Nawaz)
💼 Member:
Law & Parliamentary Affairs
Livestock & Dairy Development
Cooperatives Committee
A dedicated public servant and committed landlord from Lahore, Mr. Born on July 16, 1980, he proudly carries forward the legacy of his father, Malik Muhammad Shafi.
معزز حاضرین! بحیثیتِ قوم ہمیں اس ہمہ جہت تبدیلی میں اپنے دفاع اور سالمیت کو مزید ناقابلِ تسخیر بنانا ہے۔ ہماری منزل وہ مقام ہے جس کا خواب ہمارے اسلاف نے دیکھا تھا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ جس طرح قوم نے یکجا ہو کر معرکۂ حق میں فتح حاصل کی، اسی طرح ہر جوان و بزرگ معرکۂ تعمیرِ وطن میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم امید کا استعارہ ہے اور اس کی مسلح افواج منظم اور ہر لمحہ تیار ہیں۔ پاکستانی قوم ہماری طاقت ہے، ہم قوم کی قوت ہیں۔ پاکستان کا مستقبل انشاء اللہ بہت روشن اور تابناک ہے۔ اس ملک و قوم نے آنے والے وقتوں میں مشکلات کا بنیان مرصوص کی مانند ہمت اور حوصلے سے مقابلہ کرنا ہے اور ترقی کے زینے چڑھ کر وطنِ عزیز کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
فضائے بدر پیدا کر، فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
معرکۂ حق کی یہ شاندار تقریب اس دائمی حقیقت کا مظہر ہے کہ جب حق اور باطل مقابل ہوں تو فتح ہمیشہ حق کا مقدر بنتی ہے۔ پاکستان کل بھی ناقابلِ تسخیر تھا اور انشاء اللہ آنے والے وقتوں تک ناقابلِ تسخیر رہے گا۔ معرکۂ حق کی عظیم کامیابی اللہ تعالیٰ کی بابرکت ذات کی بدولت ہے، جس کے ہم سب شکر گزار ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی ہمیشہ حفاظت کرے اور اسے ہر میدان میں کامیاب اور سرخرو فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
افواجِ پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
*چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تقریب سے خطاب*
Clip 12
کارکردگی کی بنا پر وزیراعلیٰ مریم نواز کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
" پنجاب ترقی میں تمام صوبوں سے آگے ہے اور اسکی وجہ صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہیں "
- پرویز سندھیلہ
صوبے کے نوجوانوں کی اکثریت وزیر اعلیٰ مریم نواز پر اعتماد کرتی ہے
فیصل آباد میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق "گرین الیکٹرک بسیں" نہ صرف فضائی آلودگی میں کمی کا باعث بن رہی ہیں بلکہ متوسط طبقے کو مہنگے کرایوں سے بھی نجات دلا رہی ہیں۔ ایک ایسی سہولت جس کا فائدہ براہِ راست محنت کش طبقے اور عام شہریوں کو پہنچ رہا ہے۔
پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی
وزیراعلی پنجاب نے ہر شعبے کی ترقی پر توجہ دی ہے اس لیے لوگ وزیراعلی کے معترف ہیں
16/04/2026
*وزیراعظم آفس*
(میڈیا ونگ)
جدہ: 16 اپریل 2026۔
*وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ملاقات*
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔
تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم نے حالیہ علاقائی کشیدگی کے تناظر میں مملکت سعودی عرب کے لیے مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی عوام اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
وزیر اعظم نے سعودی عرب کی جانب سے عزت مآب ولی عہد کی قیادت میں مثالی صبر اور تحمل کو سراہا، جن کی موجودہ بحران میں قیادت سعودی عرب اور اس سے باہر کے تمام امن پسند لوگوں کے لیے طاقت کا باعث ہے۔
وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کی امن کوششوں سے متعلق حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا جس کی وجہ سے امریکہ ایران جنگ بندی ہوئی اور حال ہی میں اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی مذاکرات کا دور ہوا۔ ولی عہد نے امن کے اس عمل میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے تعمیری کردار کو سراہا۔
دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے مملکت سعودی عرب کی مسلسل حمایت پر ولی عہد سعودی عرب کے لیے اپنی مخلصانہ تعریف کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور مملکت کے درمیان منفرد تعلقات ہیں کیونکہ دونوں ممالک پاکستان-سعودی عرب اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک دفاعی شراکت دار ہیں۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی تعاون جاری رکھنے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان 🇵🇰
پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی
نئی قیمت: 378 روپے فی لیٹر
وفاقی کابینہ کی 6 ماہ کی تنخواہوں میں کٹوتی
رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فوری کمی کا اعلان