APNI BAAT
*جان ____ بات سنو ، ناراض ہو کیا🙄اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو کیا🤭😂🔐♥️*
25/08/2025
لیہ:جمال چھپری اے ایس آئی محمد اظہر ہاشمی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
لیہ:چک 298 ٹی ڈی اے کے رہائشی ملزم بشارت سے 525 گرام چرس برآمد
لیہ:ملزم کے خلاف مقدمہ درج، حوالات میں بند، مزید تحقیقات جاری۔ ایس ایچ او
لیہ:منشیات کے ناسور کا معاشرے سے مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ ایس ایچ او
سوفٹ وئیر اپڈیٹ ۔۔۔
کراچی لی مارکیٹ میں ریڑی لگانے والے شخص کو پولیس نے hirast میں لینے کے بعد سوفٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا
13/08/2025
سینٹرل جیل کے قیدی نے میٹرک کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
https://humnews.pk/latest/543877/
13/08/2025
13 ارب 80 کروڑکی آخری قسط بھی ادا کردی گئی، بروقت ادائیگی نہ ہوتی تویومیہ 50 کروڑروپےسوداداکرنا پڑتا: سیکرٹری خزانہ پنجاب
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/411997-