BK reels

BK reels

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BK reels, Health/Beauty, Dxb, Chaman.

Hello viewer , wellcome to my Page , i am BISMILLAH KHAN ACHAKZAI , thank you for givng me your of precious time , pleas follow my page for more entertainment type of vedios as of , healthy foods, mems and sports
پیج درسرہ پولو کئی ڈیرہ ڈیرہ مننہ

02/01/2026

گوگل پر 2025 میں سب سے زیادہ سرچ ہونے والا نام عمران خان

01/01/2026

دس سال بیرون ملک رہا کبھی کسی نے نہیں روکا کہ کہاں سے آرہے ہو کہاں جارہے ہو لیکن اپنے ملک میں شام کو گھر جاتے ہوئے روکا گیا اور پوچھا گیا کہاں سے آرہے ہو اور کہاں جارہے ہو ،چمن

01/01/2026

ویسے مینا خان نے تو گیراج کے حوالے سچ ہی کہا ہے اس میں کونسی تذلیل کی بات آگئی

01/01/2026

عوام کیلئے تھوڑی سی بھی رحم ہوتی تو اپنے ہی شہریوں کو افغانستان سے آنے دیتے

24/10/2025

موجودہ رجیم جنت اور دوزخ کے درمان آچکا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chaman?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Dxb
Chaman