Azadari e Hussain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azadari e Hussain, Public Service, Karachi.
مصائب امام سجاد ٔ😭
ذاکر سید ابرار حسین نقوی
ِ_شھادة_فی_سبیلک ؑ #تہران
Hye Hussain
Bht pyri Kismet h es Bhai Ki
ِ_شھادة_فی_سبیلک ؑ #تہران #حمام
*جس حسین ص نے اپنا پورا گھرانہ اپنی جان اپنا مال سب کچھ اللہ کے دین کے لیے قربان کر دیا پھر اللہ نے بھی اس کا بدلہ ایسا دیا کہ پوری دنیا اس کی کوئی مثال پیش نہیں کر سکتی 2024 میں جس کا دل چاہے یہ معجزہ دیکھ سکتا ہے اور اگر خود جانا چاہے تو 2025 میں جا کر دیکھ لے بے مثال قربانی کی بے مثال ایک چھوٹی سی جھلک ابھی تو بہت کچھ باقی ہے جو اللہ دکھائے گا لیکن جب وقت نکل چکا ہوگا بہت لوگ پچھتائیں گے*😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
🌺قصیدہ العباس ماتمی سنگت سادات نگر لیّہ اِمام بارگاہ بستِی شوقیاں 💝🌷
ماہ محرم اور ماہ صفر کے اختتام پر مولا حسینٔ کے روضہ اقدس کا بلیک علم سرخ علم میں تبدیل کردیا گیا ہے بلیک علم غم کی نشانی ہوتا ہے
جبکہ سرخ علم مولا حسینء کے روضہ اقدس پر سارا سال اس لیے لہراتا ہے کہ عرب دستور میں سرخ علم انتقام باقی ہے کی علامت ہوتا ہے اس لیے یہ سرخ علم امام مہدی ٔ کے ظہور تک سرخ رہے گا کیونکہ مولا حسینء اور اس کے گھرانہ اور اصحاب کے خون کا بدلہ باقی ہے جو امام زمانہ آکر لے گے😭😭😭🚩
*SSD*
یکم رییع الاول 😢💔
در تے میں ونیدی ہاں پاک علی۴ آکے رو سیدہ ص میڈی نبھا وسی😢💔
04/09/2024
With Words Of Sardar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.