Govt High School Rerka Bala
#Rerkabala
17/10/2025
میرے استاد محترم حافظ اکرام ہرل صاحب کا ٹرانسفر ہو گیا ہے آج۔۔۔
جو کہ حقیقت میں ہمارے ادارے،گاؤں اور سارے علاقے کا نقصان ہے اہل اقتدار اور گاؤں کے صاحب شعور لوگوں کو دعوت فکر ہے کہ ہمارا ادارہ ایسی شخصیات کو کھونے یا محرومی کا متحمل نہیں ہے
10/10/2025
1987کی ونر کبڈی ٹیم 🌹
ایسا ہے ہمارا خوبصورت گاؤں ریڑکابالا ضلع منڈی بہاوالدین پنجاب پاکستان 👇
10/10/2025
پیارا سکول پیارا بچپن ۔۔۔۔
یادیں تازہ کیجٔیے
یہ گھنٹی کس کس نے بجای ہے
04/10/2025
محترم رضوان اشرف
محلہ علی المرتضی ریڑ کا بالا منڈی بہاولدین پنجاب ، اسلامک اسٹڈیز میں گریجویشن مکمل کرنے پر مبارکباد۔
فخر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول محلہ عمر بن خطاب ریڑ کا بالا منڈی بہاولدین پنجاب
دعا ہے کہ یہ کامیابی مسلسل ترقی اور کامیابی سے بھرے روشن مستقبل کی بنیاد ہو۔ 🎓👏
03/10/2025
پرنسپل سر شفقت محمود گوندل صاحب محلہ عمر بن خطاب ریڑکابالا منڈی بہاوالدین 🌹