SWAT Pharmacy

SWAT Pharmacy

Share

We are here to survive you at your doorstep.

30/07/2022

گلوکو بیکس شوگر کے مریضوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ایک خاص فارمولا ہے ۔اس میں موجود وٹامنز ، منرلز اور ہربز شوگر لیول کو مینج کرنے میں مدد کرتے ہیں ۔اس میں موجود کرومیم انسولین کی پروڈکشن اور کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے ۔ گلوکو بیکس شوگر کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کو انرجی دیتا ہے ۔روزانہ ایکسرسائز، متوازن غذا اور گلوکو بیکس کے استعمال سے شوگر اور اس سے ہونے والی پچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ آج ہی سے ہیلدی لائف سٹائل اور گلوکو بیکس کو اپنائیں۔ فٹ رہیں اور بھرپور زندگی گزارے.
سوات فارمیسی۔ رحیم اباد

Photos from SWAT Pharmacy's post 20/05/2021

SWAT PHARMACY

18/02/2021

Telephone

Website