CSS Help Center
CSS Help Center
Contact for Paid Promotion
Story Promotion
29/08/2026
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بنوں میں مختلف آسامیاں خالی ہیں۔👇
28/08/2026
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اساتذہ کے سرکاری دفاتر کے دوروں کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔👇
🔹 اسکول ڈیوٹی کے اوقات میں اساتذہ کو سیکرٹریٹ، ڈائریکٹوریٹ یا ڈی ای او دفاتر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
🔹 دفتر جانے کے لیے متعلقہ ڈی ای او کی پیشگی تحریری اجازت ضروری ہوگی۔
🔹 ڈی ای اوز اساتذہ کے دفتری مسائل کے لیے ہفتے میں صرف منگل اور جمعرات کے دن مقرر کریں گے۔
🔹 اساتذہ ان دنوں میں بھی اسکول کے مقررہ اوقات کے بعد دفاتر جا سکیں گے۔
🔹 ہدایات کی خلاف ورزی پر متعلقہ استاد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
🔹 اساتذہ کی جانب سے جمع کرائی گئی فائلوں اور کیسز کو زیادہ سے زیادہ 15 دن کے اندر نمٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
28/08/2026
سابق سیکریٹری کابینہ احمد نواز سکھیرا نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہ خدا کیلئے سی ایس ایس امتحان کا نظام تبدیل کریں، صرف انگریزی میں امتحان لینے سے 90 فیصد ملک کے قابل بچوں کو آپ وہیں سے نکال دیتے ہیں، جنہیں انگریزی نہیں پڑھائی گئی۔
24/08/2026
پشاور
حال ہی میں تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر( ار پی او) بنوں ریجن رب نواز بھی تبدیل، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن خیبرپختونخوا تعینات
عبد الغفور آفریدی ایک بار پھر ریجنل پولیس آفیسر بنوں ریجن تعینات
20/08/2026
FPSC has rescheduled the CSS-2027 MPT.
19/08/2026
Lakki Marwat (Female) Double Shift Schools Hiring Advertisement!!👇
درجہ ذیل اسکولوں کو ٹیلنٹ پول پورٹل پر 25 آگست تک ایڈ کریں اور ریجسٹریشن کریں۔
16/07/2026
ضلع نوشہرہ کے درجہ ذیل گرلز اور بوائز گورنمنٹ کالجزز میں وزٹنگ فیکلٹی عارضی اساتذہ کی ضرورت ہے۔ اہل امیدواروں سے 3 اگست تک درخواستیں طلب کرلی گئی ہے۔
14/07/2026
سوات کے درجہ ذیل گرلز اور بوائز گورنمنٹ کالجزز میں وزٹنگ فیکلٹی عارضی اساتذہ کی ضرورت ہے۔ اہل امیدواروں سے 20 جولائی تک درخواستیں طلب کرلی گئی ہے۔ اپلائی لنک : 👇
https://careers.hed.gkp.pk/Login.aspx
08/07/2026
Tragic Update | K2 Airways Crash
It has now been confirmed that all five crew members on board the K2 Airways Boeing 737-400 Freighter operating Flight KTA1732 have tragically lost their lives.
The crew, all of whom were Pakistani nationals, have been identified as:
Captain: Muhammad Rizwan Idris
First Officer: Faisal Jatui
Flight Engineers: Muhammad Hamid and Muhammad Arif Siddiqui
Loadmaster: Muhammad Taufiq Khan
Our deepest condolences go out to their families, friends, and colleagues during this heartbreaking time. May they all rest in peace.
🇵🇰 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن 💔
06/07/2026
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میر علی نارتھ وزیرستان میں نوکریاں ۔