MOUZAM VLOGS
Salam all dear viewers, this page is about routine life and much more. https://www.youtube.com/@MIANMOUZAMGUL
میرے پیارے نبی کی پیاری باتیں
21/05/2026
NEED PRAYERS
20/05/2026
“زندگی ایک خوبصورت سفر ہے، جہاں ہر راستہ ایک نئی کہانی سناتا ہے۔ کچھ لمحے ہمیں ہنساتے ہیں، کچھ بہت کچھ سکھا جاتے ہیں۔ منزل سے زیادہ خوبصورت وہ یادیں ہوتی ہیں جو سفر کے دوران بنتی ہیں۔ انسان جتنا دنیا کو دیکھتا ہے، اتنا ہی خود کو سمجھنے لگتا ہے۔”
19/05/2026
کوئی کیا ہی لگانے گا میری برداشت کا اندازہ
میں نے مر جانے جیسا وقت بھی جی کر گذارہ ہے
MAHODAND LAKE | KALAM | SAWAT
MILAN, ITALY
16/05/2026
15/05/2026
کبھی کبھی انسان اتنا پریشان ہو جاتا ہے کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ زندگی کو کونسا گیر لگاؤں
مجھے زندہ قبرستان دا دکھ