Knowledge is Power

Knowledge is Power

Share

The purpose of this page is to describe the news and achievements of every city in Sindh. Visit our page to get the best knowledge..

02/04/2026

کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر سندھ حکومت الرٹ ہے،

نشیبی علاقوں سے پانی کے نکاس کے لیے اضافی ڈی واٹرنگ پمپس نصب کیے گئے ہیں۔ شہر کے چوکنگ پوائنٹس کی نشاندہی کر لی ہے اور نگرانی کے لیے عملہ تعینات ہے

سئنیر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن



Sharjeel Memon

01/04/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی سربراہی میں حکومت سندھ کے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے ای وی ٹیکسی سروس کے آغاز کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کیا ہے جو آج کامیابی سے چل رہی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب


Sharjeel Memon
Bilawal Bhutto Zardari

31/03/2026

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت کے ایم سی کے تعاون سے کراچی میں پاکستان کا سب سے بڑا اور اسٹیٹ آف دی آرٹ میوزیم بنانے جارہی ہے




Sharjeel Memon

13/03/2026

حکومت سندھ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو مکمل مدد کی یقین دہانی کرائی

حکومت سندھ ہر مشکل گھڑی میں تاجر برادری کے ساتھ ہے ۔سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن


Bilawal Bhutto Zardari
Sharjeel Memon

01/03/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس کا پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر ایران سمیت پوری دنیا میں صدمے کا باعث بنی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

تشدد اور جنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع خطے میں امن اور سلامتی کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر دنیا بھر میں موجود سوگواران کے صبر کی دعا

ایران، اسرائیل اور گلف ممالک کے درمیان کشیدگی کا پھیلاؤ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرناک ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری


Bilawal Bhutto Zardari

01/03/2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

اس دکھ کی گھڑی میں سندھ کی عوام ایران اور تمام سوگواراں کے ساتھ برابر کی شریک ہے، وزیراعلیٰ سندھ

امریکی قانصلیٹ پر ایک انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا جس سے انسانی جانے ضایع ہوئیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی امریکی قونصلیٹ واقعہ پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت

اسوقت ملک جنگی صورتحال سے دوچار ہے ایسے میں امان امان سبوتاژ کرنا مناسب نہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا مذہبی رہنماؤں؛ علامہ شہنشاہ نقوی، علامہ شبیر میثمی اور دیگر سے رابطہ

وزیراعلیٰ سندھ کی علماء کو عوام کے جذبات کو ہر صورت قابو رکھنے کی درخواست

علامہ شہنشاہ نقوی اور دیگر نے نمائش پر مجلس منعقد کرنے کی بات کی

وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ اور پولیس کو مجلس کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام علماء اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کو امن امان کی طرف رہنمائی کی درخواست

وزیراعلیٰ سندھ نے امریکی قانصلیٹ کے واقعہ میں ضایع ہونے والی جانوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

حکومت کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی سکتی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ اور پولیس کو شہری امن امان ہر صورت برقرار رکھنے کی ہدات

عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو ساتھ دینے کی درخواست۔


Bilawal Bhutto Zardari CM Sindh Syed Murad Ali Shah

16/02/2026

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتے کے روز بھینس کالونی فلائی اوور کا افتتاح کیا، جسے خالد بن ولید فلائی اوور بھی کہا جاتا ہے،

، کراچی بھر میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور ترقی کو تیز کرنے کے لیے بڑے انفراسٹرکچر اقدامات کی ایک سیریز کا اعلان کیا ہے۔


Bilawal Bhutto Zardari Sharjeel Memon CM Sindh Syed Murad Ali Shah Barrister Murtaza Wahab Syed Nasir Hussain Shah

10/02/2026

مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اسپیشل بچوں کے لیے بڑا اقدام ۔

مئیر کراچی نے اسپیشل بچوں کے لیے کراچی چڑیا گھر کی انٹری فیس ختم کر دی ۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سینئر ڈائریکٹر زو کو احکامات جاری کر دیے


Bilawal Bhutto Zardari Sharjeel Memon Barrister Murtaza Wahab

10/02/2026

جس نے بات کرنی ہے اسمبلی میں آئے، شرجیل میمن کا ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو کرارا جواب

سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات و نشریات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو


Sharjeel Memon

05/02/2026

5 فروری کا دن کشمیری عوام کے ساتھ ہماری یکجہتی کا مظہر ہے، شرجیل انعام میمن

بھارت کی پالیسیاں انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی خلاف ورزی اور پورے خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، شرجیل انعام میمن


Sindh Government Bilawal Bhutto Zardari Sharjeel Memon

02/02/2026

آج سے نئی پولیو مہم شروع کی گئی ہے جو 8 فروری تک جاری رہے گی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ

‏پولیو سے پاک سندھ ہمارا عزم اور مشترکہ زمہ داری ہے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ


Sindh Government Bilawal Bhutto Zardari Sharjeel Memon

Website