The Low Point
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Low Point, Advertising/Marketing, mandi town, .
15/10/2024
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع
ہاۓ افسوس رونا آگیا 😭
آج قتل ہونے والے معروف شاعر عاصم تنہا کے اخری الفاظ اخری ویڈیو 😥😥
جٹ عوامی اتحاد کے سربراہ و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک یونس رضا حطار کا قافلہ کاغذاتِ نامزدگی کے لئے روانہ
22/12/2023
سابق ایم پی اے امیر محمد خان کی ریٹرننگ آفیسر ذولفقار علی خان کو کاغذات نامزگی جمع کرواتے وقت خوبصورت کلک
کلورکوٹ: تھل کینال کے قریب ملک افتخار نامی شخص سے ڈاکو گن پوائنٹ پر ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کلورکوٹ: حسن والا میں گھریلو جھگڑے سے تنگ آ کر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا
ضلعی صدر عزیز احمد خان مستی خیل تحریک انصاف کو الوداع کہہ گٸے
ویڈیو بیان جاری (Software Update)
میانوالی: فیضان مدینہ، وانڈھی گھنڈوالی کے نزدیک نوجوانوں نے نہر تھل میں ڈوبتی گائے کو بچاکر مالک کے حوالے کردیا
بستی مائی روشن، کانجن کی حلقہ کلورکوٹ میں واپسی کی اپیلیں مسترد