Dr Raja Zain

Dr Raja Zain

Share

کی دم دا بھروسہ یار
دم آوے یا نہ آوے۔

19/06/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Rajput Minhas, Bashir Ahmed Bajwa, Asif Baig, Mandi Bhaddin Shazada

19/06/2026

دنیا کا کڑوا سچ
لوگ جب پوچھتے ہیں تم کیا کام کرتے ہو وہ صرف ایک سوال نہیں ہوتا وو حساب لگا رہے ہوتے ہیں کہ اپ کو کتنی عزت دینی ہے😒

19/06/2026

تنقید کا حق صرف اسے ہونا چاہیے جو مشکل ترین دنوں میں ساتھ کھڑا رہا ہو۔ باقی سب تو صرف تماشائی ہیں، جن کی رائے سے فرق نہیں پڑتا۔

19/06/2026

‏"اگر کبھی آپ نے "غربت" کا سامنا نہیں کیا تو میں حلفاً کہتا ہوں کہ آپ جانتے ہی نہیں زندگی کس چیز کا نام ہے

19/06/2026

Telephone