Usman Shopping Store
We Sell Name Jewelry And Dresses 😊😊😊
Enjoy 😂😍
Enjoy😍😂 Enjoy😍😂 AnimalsFunnyClips 0 followers Follow 0 0 16 minutes ago Loading comments... LIVE Kimberly Guilfoyle 4 hours ago Biden in Peril: Hunter Indicted, Impeachment Inquiry Intensifies, Live with Rep Andy Ogles, Tom Del Becarro, and John Rourke | Ep. 57 1,566 watching LIVE Redacted News 2 hour...
What word describes this dance best? 🤪🖤
🔥🔥🤤
*Designer Luxury Handmade & 3D Chiffon Collection* 😍
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*👉🏿2 Piece Shirt & Duppata*
*👉🏿Handmade 3D Crystal + Stone Work + Cutwork Fancy Patches*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*Silver Tilla Embroidery*
*Stuff # Soft Chiffon 📌*
🛍🛍🛍🛍🛍🛍🛍🛍🛍
Price 4000 with Free Delivery
(SB)
*INDIAN SILK COLLECTION*
Code 8052
*Fabric* Silk and Net dupatta
*Front* Fully embroidery on silk fabric
*Neck* Embroidery & Hand work
*Sleeves* Heavy Embroidery
*Back* Plain
*Trouser* Silk
*Dupatta* Net with 4 side silk border attached
Ready to wear
Price 3500 with Free Delivery
(0007)
*Alhamdulillah*
❤️Wait is Over❤️
Summer Collection 2022’
*Bonanza Satrangi*
(Premium Airjet Lawn)
D-0251
(Quality 90/70 S Lawn Shirt)
(Airjet 90/70 Lawn Dupta)
(80*80/52*52 Trouser)
*Lawn 3pc*
*Digital Printed*
*Front Digital Printed*
*Digital Printed Back*
*Digital Printed Sleeves*
*Best Quality trouser *
*Printed Lawn Dupta*
*Orignal Bonanza Satrangi stamp*
*Orignal Bonanza Satrangi Bag*
Price 2500 with Free Delivery
(ST)
*Latest wedding collection *
Brand* Imorzia
Wearing By *Aiman Khan*
*Fabric* Chiffon, Net & Malai
*Front* Full Embroidered Chiffon With Heavy *Sequence Work*
*Back* Chiffon Embroidered
*Sleeves* Embriodered Chiffon
Embroidered *Front & Back Daman Patches*
*Dupatta* Heavy Embroidered Net
*Inner* Dyed Malai
*Trouser* Malai with Embroidered Patch
Price 4000 with Free Delivery
(0007)
💞🆕Allahamdullah 🌹
😄New 2022Beautiful jents🎁 collection 🤩🤩🤩
Hand Embroidery Applic shoulder Gala
🥰🥰Fabric best Quality pure cotton 7meter full suit 😘
Price 2000 with Free Delivery
Advance Payment Only
🚨🚨Most Wanted Sale🚨🚨
Special Offer For Special Resselers
Organza 9 MM Embroiderd Dupatta ( Plastic Sheesha ) Along Organza 9MM Embroiderd Shirt With Masoori Trouser
With Free Fancy khussa 👠
Price 3200 with Free Delivery
(BM)
❤ SPECIAL WEDDING/VALIMA COLLECTION OF FANCY
DRESSES - SPECIAL PRICE OFFER FOR LIMITED TIME ❤
One Of The Most Beautiful Party Collection For Those Who Always Want To Wear Unique. Beautiful Sequins Embroidered Fancy Maisuri Shirt Heavily Aari Embroidered Daman With Plain Back, Most Demanding 9MM Embroidered Organza Dupatta & Plain Golden Maisuri Trouser (3 Piece Unstitch Suits) - Very Special Price Offer With Limited Stock.
Shirt: Fancy Maisuri (2.75 Yards) | Fancy Dupatta: 2.5 x 1.25 Yards & Trouser: 2.5 Yards
Price 3500 with Free Delivery
(BM)
💞🆕Allahamdullah 🌹
😄New Beautiful jents🎁 collection 🤩🤩🤩
Work Beautiful Hand Embroidery paka Tarkashi..
🥰🥰Fabric best Quality pure cotton 7meter full suit 😘
✅
Price 2000 with Free Delivery
Advance Payment Only
(0002)
*New Arrival Zahra Ahmad 1109*
*Fabric* Lawn cotton 3pc
*Front* Fully Heavy embroidery
*Neck* Heavy embroidery patch
*Daman* Heavy Embroidery patch
*Sleeves* Heavy embroidery
*Back* plain
*Trouser* Heavy Embroidery
*Dupatta* Bamber Chiffon Heavy embroidery
Price 3500 with Free Delivery
(500 Advance)
Return & replace possible 😊
(0007)
Our Dearest Customer Sent This to Us
Broach/Coat Pin Available
Delivery All Over Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Lawn 3 Piece Suit (Sale Sale Sale)
Price Before (2000)
Now Price only 1400 with Free Delivery
Shirt and Dupatta Embroidered
Trouser Plain
Beautiful Hand Embroidery New collection 2022 Dress
Work Hand made Ribon work Gala
Stuff cotton lown with shafoon Dupata 3pc suit
Price 2200 with Free Delivery
Advance Payment Only
(0002)
*3 Pc Dress*👗👗👗
Fancy tisho print fomy Dupatta....
✂️ shirt kathan silk and
Trozer same as original kathan silk
*Jhumka include*
Price 1400 with Free Delivery
(0003)
Arrival fancy collection
Organza mirror & gota
Kinari mirror gala & boti
Work shirt along lining zari dupaata masoori trouser 3 piece
Price 3000 with Free Delivery
Khussa not Included
(PK)
Alhamdulillah Ready to Dispatch 🥰🥰🥰🥰
🌼 *اپنی بیٹیوں کو یہ لازمی سکھایئے*
*کسی بھی مرد سے معاملہ کرتے ہوئے حدود کا خیال رکھو اور اپنا وقار برقرار رکھو*
🔹*پست آواز میں آرام سے ہنسو بلند آواز سے قہقہے *مت لگاؤ*
*عام سڑک پر اپنی سہیلیوں سے بھی مذاق مت کرو، راستے کے ادب کا خیال رکھو*
*لفٹ میں اجنبی مرد کے ساتھ مت چڑھو، پہلے اسے جانے دو اسکے بعد تم چلی جاؤ*
*چھوٹی بیٹی کو دکان پر بھیجنا ہو تو چھوٹے، باریک یا چست لباس میں مت بھیجو اور اسے زیادہ* *دیر ٹھہرنے یا دکان دار کے قریب ہونے سے منع کرو
*سڑکوں پر کسی بھی مرد سے بات کرنے سے احتراز کرو بعض نفسیاتی* *مریض ہوتے ہیں عورت کو نقصان پہنچانے کی کوشش* *کرتے ہیں*
*جب زمین سے کوئی چیز اٹھانے لگو یا دکان، بازار یا عام جگہ پر ہو تو رکوع کے طریقے پر مت جھکو* *بلکہ کمر سیدھی رکھ کر جھکو اسی طرح کھڑی ہو جاؤ تاکہ کوئی نازیبا ہیت پیدا نہ ہو* *اور جسم نمایاں نہ ہو*
*دوران سفر اپنی ذاتی زندگی کی چیزیں بیان نہ کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں وہاں بلند آواز سے بات نہ کرو بلکہ اطمنان سے* *اللہ کا ذکر کرتی رہو۔۔*
شادی میں لڑکی والوں پر کوئ بوجھ نہیں ہونا چاہیے۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب (رح)
شادی کے موقع پر لڑکی والوں کی طرف سے کسی دعوت کا کوئ ثبوت نہیں۔ بلکہ اصل میں تو اصول سمجھ لیجیے کہ فلاسفی کیا ہے اِسلام کی۔
شادی کے معاملے میں لڑکی والوں پر کوئ بوجھ نہیں آنا چاہیے۔ سارا خرچہ لڑکے کے ذمہ ہے۔ اب آپ غور کیجیے شادی لڑکے کی ضرورت بھی ہے لڑکی کی ضرورت بھی ہے۔ دونوں کی زندگی ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہے۔ دونوں کی برابر ضرورت ہے لیکن مرد مہر دیتا ہے اور عورت مہر لیتی ہے۔ وجہ ہے مرد کی قوابیت۔۔۔ اور یہ علامت ہے کہ مرد طالب ہے عورت مطلوب ہے۔ یہ مہر کوئ قیمت نہیں ہے معاذ اللہ۔ بعض اوقات بعض نکاح خواں کہدیتے ہیں "بعوظ" اتنے مہر کے میں نکاح میں دیتا ہوں بڑا غلط لفظ ہے یہ۔ بس مہر کا اعلان کردیا جاۓ کہ اتنا مہر ہے۔ بعوظ نہیں۔ یہ کوئ عورت کی قیمت نہیں ہے۔ عورت خریدی نہیں جارہی لیکن بس یہ علامت ہے۔
ایسا بھی مہر مقرر کیا گیا کہ کسی کے پاس دینے کو کچھ نہیں تھا۔ حضورﷺ نے فرمایا اچھا اپنی بیوی کو اتنی سورتیں قرآن کی پڑھا دینا۔ یہ بھی مہر ہوگیا۔
تو بات یہ ہے کہ طالب ہے لڑکا اور اسکا گھر آباد ہورہا ہے لڑکی کا معاملہ اسکے برعکس ہے۔ لڑکی والوں پر کوئ بوجھ نہیں آنا چاہیۓ۔ لڑکی کے ماں باپ نے پال پوس کر لڑکی تمہارے حوالے کردی شرم کرو کہ اس کے بعد بھی تمہیں کچھ مذید چاہیے اُن سے؟ اس سے بـڑی بات اور کیا ہوگی۔
لہذا لڑکی والوں کی طرف سے دعوت طعام کا کوئ ثبوت نہیں ہے۔ اسکی جڑ کٹنی چاہیے بلکل زیرو۔ بلکل صفر۔ کوئ مشروب بھی نہیں۔ کچھ بھی نہیں۔ بلکہ اپکو معلوم ہے نکاح کی محفل میں چھوارے کون لیکر آتا ہے، لڑکے والے۔ اور پھر پلاؤ متنجن کس سے کھاتے ہیں، ذرا دیکھیے یہ کس قدر مضحکہ خیز صورت ہے۔
فرض کیجیے اپ گۓ ہیں کسی کے گھر نکاح ہوا۔ نکاح ہوگیا اب چھوارے جو ہیں وہ لڑکے والوں کی طرف سے اور اسکے بعد دعوت ہورہی ہے پلاؤ متنجن بریانی لڑکی والوں کی طرف سے۔ کوئ عقل کے ناخن لو کیا وہ چھوارے نہیں بانٹ سکتا تھا جس نے تمہیں مرغ پلاؤ کھلایا۔
یہ سب کیوں ہے اسکو ذرا سمجھیے۔ ہمارے یہاں دو تہذیبیں گڈ مڈ (مِکس) ہوگئ ہیں۔ ایک اسلامی تہذیب اور اسکا تقاضہ اور دوسری ہماری جو پرانی ہندوانہ تہذیب ہے اسکے اثرات چل رہے ہیں۔
لہذا لڑکی کے گھر والوں پر دعوت کا کوئ ثبوت نہیں۔ اسکی جڑ کاٹنی چاہہۓ۔ کمی نہیں ہونی چاہہے بلکہ بلکل جڑ کاٹنی چاہیے۔ کمی بیشی نقصاندہ ہوگی مطلب جہاں انگلی رکھنے کی جگہ ہوگی وہاں پورا ہاتھ رکھ دیا جاۓ گا۔ اسکی جڑ کاٹنی چاہہے۔
لڑکی کے گھر پر کوئ فنکشن ہے ہی نہیں۔ سب لوگ مسجد میں جمع ہوۓ۔ یہ لڑکے والے بیٹھے وہ لڑکی والے بیٹھے ہیں۔ مسجد میں آۓ نکاح ہوا اب اپنے اپنے گھروں کو جاؤ۔ کوئ کسی قسم کی تقریب نہیں۔
اسکا نتیجہ یہ نکلا کہ جسے آپ برات کہتے ہیں اُسکا تصور زیرو ہوگیا۔ اسلام میں برات کا کوئ تصور نہیں۔ اسلام میں سہرا بندی کی کوئ تقریب نہیں۔ یہ تمام ہندوانہ تقریبات ہیں۔ برات کے لیے تو عربی میں کوئ لفظ ہی نہیں ہے۔ قرآن و حدیث میں کیا ہوگا عربی ذبان میں ہی کوئ لفظ نہیں ہے۔ یہ لفظ برات خالص عجمی ہے اسکا اسلام سے کوئ تعلق نہیں ہے۔ جڑ کٹنی چاہیے ان سب کی۔ یہ سب ہندوانہ رسم ہے۔
رب تعالی عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین
*Mid season Cotton 3pcs*
Soft Cotton shirt with neck Line along Organza Jacaurd Duppta with plan dyed trouser
Price 2500 with Free Delivery
(AF)
Get Your Customized Name Locket, Ring L, Bangle and Cufflinks on Very Reasonable Prices
Delivery all over Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Advance Payment Only.......
Delivery Time 1 Week Maximum 🚚🚚🚚
Wishing you health, wealth, and happiness in the New Year ahead.
*4 piece* Shirt, Dupatta, Trouser & Inner included
*Mehndi event special*
*Brand* Emaan Adil Bridal Wedding Collection
Code: SH-8036
Master copy by Mirha Embroidery
*Work detail* Handwork Stones & Zari Work
*Front* Full Embroidered Chiffon
*Back* Chiffon Embroidered
*Front & Back* Daman Embriodered Patches
*Sleeves* Chiffon embroidered & Embroidered Patch
*Dupatta* Embroidered Heavy Net
*Inner* Dyed
*Trouser* Silk Embroidered Trouser and extra Embroidered Patch
Price 4000 with Free Delivery
(0007)