ZEAL

ZEAL

Share

ZEAL GENERAL TRADING & CONTRACTING (PRIVATE) LIMITED

Photos from Agriculture Hub's post 20/08/2024
11/03/2024

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ ‎as-salāmu ʿalaykum
"Wishing a blessed Ramadan to all my Muslim friends and followers! May this holy month bring you peace, joy, and spiritual fulfillment. May your prayers and reflections be filled with grace and may you find strength in the spirit of Ramadan. 🌙✨ Allah Kareem accept our "

05/01/2024
20/12/2023
Photos from Sahiwal Chamber of Commerce and Industry, Sahiwal's post 13/10/2023
10/10/2023

اہم اعلان: تمام اشیاؤں کی کمرشل درآمدات ( ایچ سی ٹائپ) جو کہ بزریعے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ اور دیگر کراچی کی بندرگاہوں سے کی جاتی ہیں اور جن لئے پاکستان اسنٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے جاری کردہ سارٹیفیکٹ حاصل کرنا لازم ہے ، ان اشیاؤں کی کلئیرنس اب وی بوک کے نظام سے پاکستان سنگل ونڈو کو منتقل کردی گئی ہے۔

تجارتی مال کی کلئرینس ریلزآرڈر کے زریعے سے ہوگی جس کو سنگل ڈیکلریشن کے زر یعے سے پاکستان اسٹنڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول آتھارٹی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ جس کا اطلاق 11 اکتوبر بروز بدھ سے ہوگا۔

تمام تاجران جن کی اشیاؑؤں کی درآمدات پاکستان آسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کےزمرے میں آتی ہیں اور جو کہ امپورٹ پالیسی آرڈر ضمیمہ آین میں درج ہیں انہیں ہدایت کی جا تی ہے کہ وہ پاکستان سنگل ونڈو کے ذریعے سے اپنی سنگل ڈیکلریشن (درآمدات) کو درج کریں۔ جس کے بعد انہیں پاکستان اسنٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کا ریلز آرڈر جاری کردیا جائے گا اور ان کے برآمداتی آشیاؤں کی کلئرینس کسٹمز سے 11 اکتوبر تک کی جائے گی۔
اشیاؤں کی اقسام کی تفصیلات اور اس سے متعلق سرکلردرج ذیل ہیں۔
مزید معلومات کے لئے ہماری ہلپ لائن پر رابطہ کیجائے۔
021-111-111-779
https://www.tipp.gov.pk/?r=site/display&id=484

09/10/2023

اہم اعلان: مرکنٹائل مرین ڈپارٹمنٹ کا کامیابی کے ساتھ پاکستان سنگل ونڈو سے الحاق کا پائلٹ مکمل ہو چکا ہے۔ لہذا مرکنٹائل مرین ڈپارٹمنٹ کے تحت ہونے والی تمام تر کمرشل برآمدات اور درآمدات پاکستان سنگل ونڈو کے نظام کے تحت ہوسکے گی۔
اس نئے نظام کے تحت تمام تر درآمداتی اور برآمداتی اشیاؤں کی کلیرئنس پاکستان سنگل ونڈو سے سنگل سےڈیکلریشن کے آسان مراحل سے ہوگی جبکہ مرکنٹائل مرین ڈپارٹمنٹ سے امپورٹ اور اکسپورٹ سرٹیفیکیٹ کا ریلیز آرڈر حاصل کرنا لازم ہوگا۔ اس نظام کا اطلاق 10 اکتوبر سے ہو گا ۔

تمام امپورٹر اور اکسپورٹر حضرات پاکستان سنگل ونڈو کی اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لئے، ہماری ہلپ لائن پر رابطہ کریں۔
021-111-111-779

Photos from ZEAL's post 29/08/2023

Chamber of commerce Memberships
Renewed

Want your organization to be the top-listed Government Service in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Sahiwal