Infortainment

Infortainment

Share

All quality android and Iphone accessories at suitable prices.

12/11/2023

جو کام تمام علماء مل کر نہیں کر سکے وہ کامیونسٹ پارٹی نے کر دکھایا۔ مرزا سے ایسا بیان دلوایا کہ "ایک تیر دو شکار" کے مصداق ہے۔
اسے دیکھ کر بچپن میں پڑھی ضرب المثل یاد آگئی "جسے چاہے خدا خراب کرے".

27/10/2023

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ جو آپ کے مخالفین اور دشمن ہیں وہ مسجد نبوی میں نماز پڑھاتے ہیں تو کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائزہے۔
آپ نے فرمایا کہ اللہ اور اس کے رسول کا حکم ہے کہ نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کا ساتھ دو اور برائی کے کاموں میں علیحدگی اختیار کرو۔

29/09/2023

19/09/2023

Hadith #2669
باپ کے جرم کی سزا بیٹے کو نہیں اور بیٹے کے جرم کی سزا باپ کو نہیں
حفاظ اور علماء طاقت میں
باپ کو مجرم بنایا اور بیٹا مار دیا
الامان الحفیظ
#عمار ابن عباد

27/08/2023

"عمل دیاں فصلاں "

Telephone