Student Political Movement
Welcome to our page, your trusted source for unbiased political analysis, breaking news, and in-depth reporting.
We bring you the latest updates from the world of politics,
18/05/2025
شکوہ اللہ سے خاکم بدن ہے مجھ کو
ہے بجا شيوا تسلیم مشہور میں ہیں ہم
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم
نالا اتا ہے اگر لب پے تو معذور ہیں ہم
اے خدا شکوہ ارباب وفا بھی سن لے
خوگر حمد سے تھوڑا سا گلا بھی سن لے💔
07/04/2025
17/03/2025
Get up before death overtakes you.😐
Nationalism is a poison given to the poor by rich....🤫
10/02/2025
🤐
پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 19 آزادیٔ اظہارِ رائے سے متعلق ہے۔ یہ آرٹیکل کہتا ہے ہر شہری کو آزادیٔ اظہار کا حق حاصل ہوگا اور پریس کی آزادی ہوگی لیکن ہم سب جانتے ہیں کے اگر ہم کسی ایلیٹ کلاس يا کسی بھی سرکاری ادارے کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو ہماری بات سننے کی بجائے ہمیں ہی اٹھا لیا جائیگا جس سے ہماری حکومت اور قانون ساز ادارے اپنے ہی بنائے گئے آئین کی توہین کر رہے ہیں کیا غلط کو غلط کہنا گناہ ہے؟ ہمارے سرکاری ادارے اگر کچھ غلط کریں گے اور اسکے بعد اس پر ہونے والی تنقید کو برداشت کرنے یا اپنی غلطی کو درست کرنے کی بجائے اُسکو چھپانا پر ترجیح دیتے ھیں آخر کب تک کب تک میں ترجیح دونگا کے ہم برائی کی خلاف آواز اٹھائیں کیوں کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا سب سے بڑا جہاد ہے۔"
(سنن نسائی: 4209)
Admin:Haseeb Ahmad
پنجابی مسلمان اور اُنکی سوچ!
میں ایک پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کے اس وقت کی سب سے جاہل قوموں میں سے ایک ہم پنجابی مسلمان ہیں کیونکہ ایک جانب ہم رنجیت سنگھ اور بھگت سنگھ جیسے غیر مسلم لوگوں کو اپنا ہیرو مانتے ہیں تو کہیں خود کو سپیئرر قوم سمجھتے ہیں جو کے ہٹلر کے نظریات کی پیروی ہے نہ کے کسی مسلم لیڈر کے اور کہیں ہم سانجھا پنجاب یعنی ہندوستانی پنجاب اور پاکستانی پنجاب کو ملا کر ریاست حاصل کرنے کی کوششوں میں مشغول ہیں
کہیں پنجابی شعراء صاحبان اس بات پر زور دیتے ہیں کی صرف پنجابی میں بات کریں اور صرف پنجابی کی کتب ہمارے مدارس میں پڑھائی جائیں پنجابی میں بات کرنا یا پنجابی پڑھنا غلط نہیں لیکن کیا ہم عالمی سطح پر پنجابی بول کر اپنی معاملات کو سلجھا يا اپنی بات عالمی سطح تک پہنچا سکتے ہیں
ہم پنجابی ضرور ہیں مگر پہلے ہم مسلم ہیں پھر پنجابی شعراء کی بات سن کر جذباتی مت ہوں کیونکہ شعراء کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں
خود کو پہلے مسلم اور بعد میں پنجابی بتائیں پنجابی سیکھیں بولیں لیکن اسکے پیچھے اپنے ایمان کو کمزور نے کریں
میری دعا ہے کی اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
Admin:Haseeb Ahmad
05/01/2025
The Golden Age Of Islam💫
Click here to claim your Sponsored Listing.