M Moeen Rasheed official

M Moeen Rasheed official

Share

My aim is to educate.

31/12/2025

Rasheed

نئے سال کی آمد کے موقع پر ایک خوبصورت تحریر
خوبصورت لوگوں کے لیے جو میرے ساتھ منسلک ہیں ۔
ہماری ناکامی اور کامیابی کا دارومدار محاسبہ پر ہے جوکہ ہمیں ہر ہفتے یا مہینے یا سال پر کرنا چاہیے کہ آیا کہ ہم لوگ دین پر پورے اتر رہے کاروبار میں ،لین دین میں، اخلاق میں پورے اتر رہے یا ہم میں کمی کوتاہی ہے ۔
اگر تو ہم پورے اتر رہے تو ہم کامیاب لوگ ہیں۔ لوگ جو کچھ کہیں ہمیں اور اپکو فرق نہیں پڑنا چاہیے۔ اور اگر ہم اپنا محاسبہ کرنے میں ہی خود کوتاہی کر رہے ہیں تو ہم ناکام ہیں وجہ یہ کہ ہم کسی ٹائم کسی کے دل آزاری کا باعث بنے ہیں ہم لین دین میں حلال حرام کی تمیز کیے بغیر زندگی گزار رہے ۔
ہم لوگ کسی ٹائم بداخلاقی کا باعث بنے ہیں جوکہ ہمیں پتا ہی نہیں۔ ۔
اوپر کچھ باتیں صرف اشارہ کے طور پر بتائی ہیں مقصد صرف یہی ہے کہ ہم ہر ہفتے مہینے یا سال میں کم ازکم ایک بار ضرور اپنا محاسبہ کریں کہ آپ کامیابی کی طرف جا رہے یا ناکامی کی طرف ۔
اور کامیابی یہی ہے کہ اگر آپ دین پر ہیں اور احکام الٰہی کے تابع ہیں تو آپ کامیاب وگرنہ آپ ناکام ہیں ۔
اس کا حل صرف اور صرف محاسبہ اور محاسبہ ہے۔
تو آئیے نئے سال میں ہم کامیابی ڈھونڈنے کے لیے محاسبہ کرنے کا ارادہ کریں کہ ہم ہر ہفتے مہینے یا سال میں اپنے سارے کاموں کا محاسبہ ضرور کریں گے۔
اور اگر مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو بارضا خدا مجھے معاف فرمائیں ۔

Labbik # ya malikana labbik 11/06/2025

Share follow and like my page .

Labbik # ya malikana labbik

Rs Supplier 18/05/2025

Follow me on YouTube.

Rs Supplier I have variety of Rahyl (Quran Stand) and Takhti In my stock. If you want to buy then contact me on 03018718247/03226137089

Beautiful Quran Stand Available at Wholesale Rate|@RsSupplier 21/03/2025

Subscribe and Share my channel

Plz subscribe and Share my channel

Beautiful Quran Stand Available at Wholesale Rate|@RsSupplier Beautiful Quran Stand Available at Wholesale Rate| I have variety of Rahil of Holy Quran.If You want to buy Rahil of Holy Quran then contact me +9...

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Uch?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Shamas Colony
Uch