Muhammad jamal
Follow me Liks comment & share I am a passionate online entrepreneur on a journey to succeed in Amazon marketing and the digital business world.
My goal is not just to earn, but to build a brand that benefits people all around the globe. Thank you for your trust.
19/04/2025
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
“جو لوگ تمہیں کھونے کے بعد بھی پرسکون رہیں،
سمجھ لو وہ پہلے ہی تمہیں کھو چکے تھے، تمہیں خبر نہ ہوئی۔
چارلس بوکوسکی
کوئی راستے میں بدل گیا
کوئی راستہ ہی بدل گیا
اگر معیار زندگی بہترین ہو
تو لوگ بھی معیاری ملتے ہیں
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:
جو اللہ سے سوال نہیں کرتا اللہ اس سے ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں ۔
( ترمذی، ح 3373 )
ساری عمر خود کی خوشی کی خودکشی کرتے آۓ ہیں
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں
اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے زلت نہیں
🌹
زندگی کی ستم ظریفی یہ ہے. کہ اگر تم سنگدل ہو تو دوسروں کو تکلیف دوگے، اور اگر حساس ہو تو لوگ تمہیں تکلیف دیں گے 👌🌞
عزت وہ بنیاد ہے جس پر رشتہ کھڑا ہوتا ہے چاہے وہ خون کا ہو یا دل کا جہاں عزت نہیں وہاں محبت بھی دم توڑ دیتی ہے اور انسان کتنا بھی اچھا ہو بےقدر ہوجاتا ہے
محبّت ساتھ چلنے کا نام نہیں، بلکہ کسی کو کمزور پا کر اس کے لیئے رکنے کا نام ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.