Setup is mind

Setup is mind

Share

I love pakistan

03/10/2021
22/08/2021

صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے نادرا سے اپنے خاندان کی تفصیلات گھر بیٹھے با آسانی حاصل کریں، اس کا جائزہ لیں اور اسے درست اور مکمل کرنے میں ہماری مدد کریں۔

آپ کا ڈیٹا آپ کی ملکیت اور نادرا کے پاس آپ کی امانت ہے۔

“محفوظ خاندان، مضبوط پاکستان”

04/07/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

27/04/2021

Aslamo alikum

26/09/2020

غم اور افسوس کی خبر
آج ٹوپی محلّہ شگہ میں ایک چار سالہ معصوم لڑکی کو کسی نے بے دردی سے قتل کر دیا اور پھر پانی میں پھینک دیا جس حیوانوں نے یہ غلط کام کی ہے یااللہ اسے نست و نابود کردیں اور اعلی حکام سے اپیل ھے کہ جلد از جلد قاتل کو پکڑا جاۓ.
اور لواحقین کو اللہ تعالی صبر دے آمین ثمہ آمین۔۔۔۔بہت افسوس ناک خبر ہے۔آخر اس بچی کا گناہ کیا ہے ظالموں😢
سپیکر صاحب اسد قیصر کچھ تو کرو

26/09/2020

ٹوپی کے وہ نام نہاد وہ میڈیا والے کھدر ھے جو یہ معسوم بچھی کے سات ھوا
ھر جگہ تنقید نہی کوی کام اللہ کے لیے بھی کرو

08/09/2020

کیا نظارہ ھے قدرت کا

01/09/2020

topi may 24 ganty say barish jari he

Photos from Setup is mind's post 01/09/2020

خلفان سپورٹس شگہ ٹوپی
سپورٹس کے ہر قسم کا سامان دستیاب ہیں
بازار سے با رعایت آپنے پسند کے بلے ۔ شرٹس ۔ گیند۔ فٹ بال۔ سپورٹس شو کے لٸے تشریف لاٸٕیں

31/08/2020

قدرت کا نظارہ

09/08/2020

یہ وہ بیغرت ہے جنکی وجہ سے پوری قوم بدنام ھوجاتی ہے
بیغرتوں یہ کیا کرتے ہو اتنا گر گیے تم لوگ
جس نے بھی ان کو اکسایا ہے اس کتے کو ننگاکر کے ایسا ماروں کہ اس کے انے والی نسل یاد کرے
ای بیغرتو دہ پختنو نوم مہ وشرمو

08/08/2020

جو پاکستان کے دشمن نقشے کی باتھ کرتے ھیں
نقشہ پہلے سے تھا تو یہ کیا ہے کوی بتا سکتا ھے
پاکستان کے دشمنوں پے لعنت ھو

Want your organization to be the top-listed Government Service in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Topi Swabi
Topi
0092