TPC Digital
Taunsa Press Club (TPC) serves as the voice of local journalism in Taunsa, promoting truth, accountability, and public awareness.
وہوا: مٹھے والی میں 8 سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے تل کوتانی میں ہلاک ۔ملزم نے آج صبح 8 سالہ معصوم بچی کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا تھا۔بچی کی حالت غیر ہونے پر موقع سے فرار ہوگیا تھا جس پر تھانہ وہوا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی تھی
Maryam Nawaz Sharif DG KHAN Police RPO DG Khan Govt of Punjab Taunsa Police
تونسہ : ناڑی شمالی لڑائی کیس ، الزام علیہان نے الزامات مسترد کر دئیے موقف سامنے آ گیا
تونسہ شریف: چند روز قبل ناڑی شمالی میں معمولی تلخ کلامی پر 14 سالہ محمد عقیل ولد محمد یوسف قوم سانگھی کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا تھا ۔ ریسکیو 1122 نے زخمی بچے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ منتقل کیا تھا، جبکہ تھانہ ریتڑہ پولیس نے مقدمہ 190/26 دعج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
لواحقین کا الزام ہے کہ مقدمے میں تاحال ارادہ قتل کی دفعات شامل نہیں کی گئیں اور ملزمان کو مبینہ پولیس سرپرستی حاصل ہے، جس کے باعث گرفتاریاں عمل میں نہیں آ رہیں۔ متاثرہ خاندان نے دباؤ ڈالنے کے الزامات کے ساتھ تونسہ پریس کلب میں احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں۔
RPO DG Khan DG KHAN Police Maryam Nawaz Sharif
تونسہ : عید کے دوسرے روز تھانہ سٹی پولیس شہر سے غائب موٹر سائیکل چور سرگرم، شہری عارف امیر منجوٹھہ کا 2021ماڈل کا موٹر سائیکل گھر کے باہر چوری سٹی تھانے درخواست پر مقدمہ درج ایک ماہ میں درجن سے زائد موٹر سائیکل تونسہ میں چوری ہو گئے
تونسہ شریف ۔سٹی پولیس اہلکاروں کا ہسپتال کے اندر ناکہ۔ مریض کے لئے ادویات لینے والے کو معمولی درخواست پر اٹھا لیا۔ ادویات کے انتظار میں مریض نے جان دے دی ۔ مرنے کی خبر سنتے ہی ملزم کو رہا کردیا گیا
تونسہ ۔ڈاکٹر نواب سروپ احمد چھا گئے ۔ وائس پریزیڈنٹ منتخب ۔۔بڑا اعلان کردیا۔
15/01/2026
*تونسہ پریس کلب الیکشن۔۔ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب*
*صدر ۔ ملک ظفر اقبال*
*نائب صدر۔ منیر احمد عینی*
*جنرل سکریٹری ۔ محمد مزمل قریشی*
*فنانس سیکرٹری ۔ محمد عمران یونیک*
*جوائنٹ سکریٹری ۔صغیر احمد شاہ*
*انفارمیشن سیکریٹری ۔ دین محمد بزدار*
کسی بھی ممبر نے اُمیدواروں کے مد مقابل کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
سترہ جنوری کو تونسہ پریس کلب کے الیکشن ہونے تھے
تونسہ پریس کلب میں نومنتخب امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب ہوئے پر جشن
تونسہ شریف ۔ ڈھول کی تھاپ پر ممبران پرجوش
تونسہ شریف ۔ سترہ جنوری کو الیکشن ہونے تھے
تونسہ شریف ۔ممبران بلا مقابلہ منتخب ہونے پر سترہ جنوری کو الیکشن نہیں ہونگے
تونسہ شریف ۔ انجمن صحافیوں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن آئندہ ہفتے ہونگے
تونسہ شریف ۔ تونسہ پریس کلب کے نو منتخب باڈی کے زیر اہتمام انجمن صحافیاں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن ہونگے اور کل الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائیگا
تونسہ شریف ۔ چیرمین پریس کلب الیکشن حافظ محمد حسین ، شاہزیب ملغانی ، خیلفہ محبوب ایڈوکیٹ نے اعلان کردیا
*تونسہ پریس کلب الیکشن۔۔ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب*
*صدر ۔ ملک ظفر اقبال*
*نائب صدر۔ منیر احمد عینی*
*جنرل سکریٹری ۔ محمد مزمل قریشی*
*فنانس سیکرٹری ۔ محمد عمران یونیک*
*جوائنٹ سکریٹری ۔صغیر احمد شاہ*
*انفارمیشن سیکریٹری ۔ دین محمد بزدار*
کسی بھی ممبر نے اُمیدواروں کے مد مقابل کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
سترہ جنوری کو تونسہ پریس کلب کے الیکشن ہونے تھے
تونسہ پریس کلب میں نومنتخب امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب ہوئے پر جشن
تونسہ شریف ۔ ڈھول کی تھاپ پر ممبران پرجوش
تونسہ شریف ۔ سترہ جنوری کو الیکشن ہونے تھے
تونسہ شریف ۔ممبران بلا مقابلہ منتخب ہونے پر سترہ جنوری کو الیکشن نہیں ہونگے
تونسہ شریف ۔ انجمن صحافیوں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن آئندہ ہفتے ہونگے
تونسہ شریف ۔ تونسہ پریس کلب کے نو منتخب باڈی کے زیر اہتمام انجمن صحافیاں اور الیکٹرانک میڈیا کے الیکشن ہونگے اور کل الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائیگا
تونسہ پریس کلب الیکشن۔ چیرمین الیکشن کمیشن بورڈ کچھ دیر میں اہم اعلان کریں گے۔
تونسہ پریس کلب کے الیکشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Taunsa
32100