Islamic Data
Welcom to my page i hope you will enjoy my video
پاکستان میں ڈاکٹر حضرات اپنے کلینک پر ”ھُوَ الشَّافِی“
ہیڈ ماسٹر سکول کی دیوار پر ”رَبِّ زِدنِی عِلمًا“
دکاندار حضرات ”وَاللّٰہُ خَیرُ الرَّازِقِین“
دودھ والا ”مَن غَشَّ فَلَیسَ مِنَّا“
ڈرائیور حضرات ”اللہ نگہبان“
تھانے کا ایس ایچ او ”اَلرَّاشِی وَالمُرتَشِی کِلٰاھُمَا فِی النَّار“
عدالت کا جج ”اِعدِلُو ھُوَ اَقرَبُ لِلتَّقویٰ“
سیاست دان پارلیمنٹ میں ”اِنَّ لحُکمُ اِلَّا لِلّٰہ“
جیسے الفاظ لکھوا کر اسلامی ٹچ دیتے ہیں✨
اسلامی جمہوریہ پاکستان 🤔
سوچیں!!!
ایک دن اللّٰه کے سامنے جانا ہے تو کیا تیاری ہے کتنی تیاری ہے؟؟😥
27/03/2024
21/08/2023
21/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.