SportsGraphics.com

SportsGraphics.com

Share

It's all about Sports Games
Fallow page

07/06/2026

پاکستان فٹبال کا تاریخی کارنامہ 🇵🇰

مالدیپ کو 3-0 اور افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے ⚽....

1991 کے بعد پہلی بار پاکستان فٹبال ٹیم کسی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی ہے

گرین شرٹس نے ثابت کر دیا کہ اگر موقع اور سپورٹ ملے تو پاکستان ہر میدان میں تاریخ رقم کر سکتا ہے

فائنل ہمارا انتظار کر رہا ہے... اب نظریں ٹرافی پر ہیں 🏆🇵🇰

Photos from SportsGraphics.com's post 07/06/2026

پہلا تحصیل مٹہ فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ مٹہ فٹ بال گراؤنڈ ۔
آج پختون فٹ بال کلب خریڑی نے ایوب فٹ بال کلب مٹہ کو 5۔2 سے ہرایا ۔
کل احسان اللہ شھید فٹ بال کلب مٹہ کا مقابلہ واجد شھید فٹ بال کلب پرکلے سے ھوگا

07/06/2026

پاکستان فٹبال ٹیم نے افغانستان کو 0-2سے شکست دیکر فائنل کے لئے کولیفائی کرلی۔
اس سے پہلے پاکستان نے مالدیپ کو0-3 سے شکست دی تھی۔
ولڈن ٹیم پاکستان

Photos from SportsGraphics.com's post 07/06/2026

ڈی ایف اے سوات کے لیے قواعد و ضوابط

06/06/2026

افتتاحی میچ چارباغ گراؤنڈ کل بروز اتوار

06/06/2026

پہلا تحصیل مٹہ بال لیگ ٹورنامنٹ مٹہ فٹ بال گراؤنڈ۔
آج اقبال ڈینجر مٹہ نے عوامی خریڑی کو 2 ۔0 سے ہرایا
کل پختون فٹبال کلب خریڑی کا مقابلہ ایوب فٹبال کلب مٹہ سے ہوگا

05/06/2026

ایڈ سٹی پرنٹنگ پریس اینڈ فلیکس
آپ کے لیے تیار کرتا ہے
خوبصورت اور معیاری فینا فلیکس، لیٹر پیڈ،شیلڈز، ایوارڈز اور ٹرافیز
جو اسکولز، کالجز، اسپورٹس مقابلوں اور دیگر تقریبات کو خاص بنا دیں۔
ہر کامیابی کی ایک کہانی ہوتی ہے،
اور ہم اس کہانی کو اعزاز کی شکل دیتے ہیں۔
اپنے ایونٹس کو وقار، خوبصورتی اور معیار کے ساتھ نمایاں کریں۔
📞آج ہی رابطہ کریں اور اپنی کامیابی کو انمول بنائیں۔
03018045145
#ایوارڈز
#ٹرافیز
#شیلڈز



#کامیابی
#اعزاز

05/06/2026

شہباز ڈھیرئی نے اپنے آنے والے ٹورنامنٹ میں شریک ہونے والے 48 کلبز کی لسٹ جاری کردی...
ٹورنامنٹ کا آغاز بہت جلد ہوگا..

04/06/2026

فل ٹائم: مالدیپ 0-3 پاکستان

پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم نے 962 دن بعد فتح اپنے نام کر لی!

پاکستان نے 1991 کے سیف گیمز فائنل کے بعد پہلی مرتبہ مالدیپ کو شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے عمر نواز، عبدالصمد ارشد، اور ہارون حمید نے گول اسکور کیے۔
شاہینوں کی تاریخی کامیابی تمام پاکستانی فینز کو مبارک 💕

Photos from SportsGraphics.com's post 03/06/2026

پہلا تحصیل مٹہ فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ مٹہ فٹ بال گراؤنڈ ۔
اج کا بہترین مقابلہ افغان درشخیلہ اور بوڈیگرام الیون کے درمیان کھیلا گیا جو بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
کل عقاب کلب سینپوڑہ کا مقابلہ گریڈ معصوم شھید سے ھوگا ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swati?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swat
Swati
19130