Munir commando
The only good and true leader of Pakistan is Imran Khan. If you people also want to live in peace, then support Imran Khan. imran Khan is a great leader 🇦🇪🇵🇰❤️💯
27/05/2026
بعض میرے دوست کہتے ہیں کے یمن آرمی چیف آپ جیسے ہیں ۔ کیاہم ہمشکل ہے
26/05/2026
میرے بھاٸیوں سب کو عید الاضحی مبارک ۔
22/05/2026
میرے بھائیو سرچ اپریشن جاری ہے انشاءاللہ ہماری بہن جلد ازجلد کچے کے ڈاکو سے رہا ہوگی اگر نہ ہوا تو انشاءاللہ اگلا باری ہماری ہے انشاءاللہ اپنی بہن کو صحیح اور سلامت پہنچائے گا۔Munir commando
19/05/2026
ڈاکٹر سویرا پرکاش بونیر کی بہادر بیٹی انتہائی خوش اخلاق اور ہمیشہ چہرے پر مسکراہٹ انتہائی انٹیلیجنٹس ایک ایسی عورت ہے کہ بچوں کے ساتھ بچہ اور بڑوں کے ساتھ بڑا اور باقی ہمارے مسلمانوں کی معمولی نرس تکبر سے برا اور بد اخلاق ہوتے ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے کے یا اللہ ڈاکٹر سویرا پر رحم فرما۔ Dr Saveera Parkash
17/05/2026
My treatment is complete.
Thank you to all my friends who supported me and spoke with love. Many people are mean and fulfill their own meaning. I found out.
15/05/2026
ضلع بونیر کی تحصیل مندنڑ سے تعلق رکھنے والے سپاہی انعام اللہ نے بلوچستان میں عوام کے دفاع میں لڑتے ہوئے شہید سپر دخاک کیاگیا۔
02/05/2026
میرے پیارے بھاٸیوں میں بلکل ٹیھک ہو میرا موباٸیل بند ہوتاہے ٹینشن کی بات نہیں ہے میں ایک ایسی جگاپر ہو کے یہ ایک جنگلی پہاڑہے یہاں بجلی نیٹورک کچھ بھی نہیں ہے انشاءاللہ ہفتے میں بات ہوگی اپ لوگوں سے سلامت رہو بھاٸیوں اور بہنوں مجھے بس دعا کیا کرو شکریہ ۔
امیر عالم خان کی کہانی ہے ویڈیو آخر تک دیکھیں میں نے ایسا دوست کھبی نہیں دیکھا 😭
امیرعالم کا ابو ایک اچھا انسان ہے اور بھاٸ بھی اللہ پاک امیر عالم کو جنت میں اعلی مقام عطاءفرما
19/04/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
میرا بھاٸی جیسا دوست خوش اخلاق ہمیشہ چہرے پر مسکراہٹ میرا دل کا ٹکڑا امیرعالم وفات پاچکاہے آج میرا دل رورہا ہے اور میرا بہت سارے دوست مرچکے ہے لیکن جو بات اس کے دل میں ہوتے تھے وہ میرے ساتھ شٸیر کیا کرتے تھے اور ہمیشہ بولتا تھا کے کمانڈو بھاٸی بہت مس کرتا ہو کیوں کے میرا دوست نہیں بھاٸ تھے۔😭😭😭
06/04/2026
مہنگائی کی خیلاف آحتجاج سندھ پولیس نے غیرقانونی طور پر عالمگیر خان کو کراچی پریس کلب سے گرفتار کر لیا۔
آج عالمگیر خان، کل کوئی اور—کیا عوام کو بولنے کا حق بھی نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.