Chamtalai SWAT. com

Chamtalai SWAT. com

Share

WhatsApp. 00923442751259

27/05/2026

ہر انسان کی ممکن حد تک یہ کوشش ہوتا ہے ۔ کہ اپنے صفائی ستھرائی اچھے طریقے سے کرے ۔ بالکل اسی طرح ہر انسان لباس میں بھی یہ کوشش جاری رکھتا ہے ۔ اغراض و مقاصد یہ ہوتے ہیں ۔ کہ اس کی شخصیت بھرپور اور پراثر نظر آئے ۔ لوگ اسے ایک منظم شخص سمجھے ۔ لیکن ! یہ صرف تصویر کا ایک رخ ہے ۔ تصویر کے دوسرے رخ پر نظر ڈالا جائے تو وہ ہے کردار ۔ باطن ۔ جس کا بناؤ سنگار اتنا ہی ضروری ہے جتنا ظاہری سنگار ۔ کردار کا کچھ حصہ تو گھر کے تربیت ، تعلیمی تربیت سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ لیکن زیادہ تر حصہ کردار کا خود اپنے بل بوتے محنت اور ہمت سے حاصل ہوتا ہے ۔ جس کے لیے عملی اقدامات کرنے ضروری اور بنیادی حثیت رکھتے ہیں ۔ نہایت افسوس سے کہنا پڑرہا ہے ۔کہ تصویر کا دوسرا رخ ہم نظر انداز کر دیتے ہیں ۔ ظاہری حالت کو پراثر بنانے کے لیے پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن کردار کو پراثر بنانے میں کوئی پیسہ خرچ نہیں ہوتا ۔ اور زیادہ تر دارومدار رویوں پر ہوتا ہے ۔ ہمارے روئیے اس نہج پر پہنچ چکے ہیں ۔ جہاں سے نفرتوں کا آغاز ہوتا ہے ۔ نفرتوں سے ہی معاشرتی بگاڑ پیدا ہوتی ہے

27/05/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chamtalai
Swat